Browsing Category
Urdunews
کراچی میں بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ پہنچ گئی
کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کے مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز ایس جی 9911 ممبئی سے کراچی پہنچی۔ذرائع نے بتایا کہ بوئنگ 737 طیارہ کراچی میں 8 گھنٹے سے…
کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، 5 فلائٹس تاخیر کا شکار
کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث 5 فلائٹس تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 308 کراچی سے 23 منٹ تاخیر سے شام 4 بج کر 23 منٹ پر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے…
زمبابوے: بڑھتی مہنگائی پر قابو کیلئے کرنسی کے بجائے سونے میں لین دین
زمبابوے کے مرکزی بینک نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے سونے کے سکے فروخت کرنا شروع کردیے ہیں، ملک میں کاروباری اور مالیاتی لین دین کے لیے سونے کے سکے استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔مرکزی بینک کے گورنر نے اپنے بیان میں…
انگلینڈ کی بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر
انگلینڈ نے سیریز کے آخری میچ میں بھارتی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ یوں یہ سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 416 رنز…
قومی سلامتی کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر سیاسی رہنما شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں…
ویڈیو تیار کرلی ہے، مجھے کچھ ہوا تو سامنے آجائے گی، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے، مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو سامنے آئِے گی۔عمران خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو جو کچھ معلوم ہے وہ سب بولوں گا۔انہوں…
عمران خان کو کل اعتراض تھا، آج خود غیر ملکی سفیرسے ملاقات کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل تک اعتراض کرتے تھے آج خود ہی غیر ملکی سفیر سے ملاقات کی۔دوران وزارت عظمیٰ عمران خان غیر ملکی سفیروں کی اپوزیشن قیادت سے ملاقات پر تنقید کرتے اور طنز کے تیر چلاتے تھے، انہوں نے آج خود ہی…
انگلینڈ کی بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر
انگلینڈ نے سیریز کے آخری میچ میں بھارتی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ یوں یہ سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 416 رنز…
کراچی: بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع، شہریوں کی گاڑیاں خراب
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا، پانی جمع ہونے کے باعث متعدد شہریوں کی گاڑیاں خراب ہوگئیں۔سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…
بھارتی طیارہ تاحال کراچی ایئر پورٹ پر موجود
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ تاحال کراچی ایئرپورٹ پر موجود ہے۔ترجمان سی اے اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے انجینئر نے متاثرہ بھارتی طیارے کے انجن کا معائنہ کیا…
پنجاب اسمبلی: حکومتی نمائندگان کی عدم شرکت، بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس نہیں ہو سکا
پنجاب اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس نہیں ہو سکا، حکومتی نمائندے اجلاس میں شرکت کے لیے نہیں پہنچے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ضابطہ اخلاق طے ہونا تھا، حکومت اور اپوزیشن کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا…
سری لنکن وزیراعظم نے ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کر لیا
کئی ماہ سے بد ترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔پارلیمنٹ سے خطاب میں سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکا دیوالیہ ہو گیا ہے، معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ ہے۔آئی…
فائرنگ واقعے سے امریکی کمیونٹی پھر غمزدہ ہوگئی، بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ شکاگو فائرنگ واقعے نے امریکی کمیونٹی کو ایک بار پھر غمزدہ کر دیا ہے۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ گن وائلنس قانون سے متعلق مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک میں 186 دنوں میں ماس شوٹنگ کے…
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے صوبۂ پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔فواد چوہدری نے خط میں عدالتِ عظمیٰ کے سامنے پنجاب کو بحران سے بچانے کے لیے ایک فارمولا پیش کیا ہے۔اُنہوں نے خط میں عدالت کو…
جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث 4 ملزمان شناخت کرلیے: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خود کش حملے میں ماسٹر مائنڈ سمیت 4 کردار ملوث تھے، چاروں کی شناخت کر لی گئی، دھماکے کا ایک کردار ماڑی پور سے پکڑا گیا۔مرتضیٰ وہاب، سی ٹی ڈی اور رینجرز حکام کے…
سال کے آخر تک خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
مالیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کساد بازاری سے محدود…
نیب ترامیم کیخلاف درخواست، سیکریٹری قانون و کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست میں سیکریٹری قانون اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر…
بزدار کے پرنسپل سیکریٹری کو اینٹی کرپشن حکام نے بلالیا
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید کو کروڑوں روپے کی رشوت لینے کے الزام میں اینٹی کرپشن حکام نے طلب کر لیا۔طاہر خورشید پر سڑکوں کے ٹینڈرز کی منظوری دینے کے لیے کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔اینٹی کرپشن…
کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ…
اسلام آباد: نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچا لیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں واقع کورنگ نالے کے پانی میں پھنسے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔نیوی اور ریسکیو ٹیموں نے بچوں کو بحفاظت نکالنے کے بعد گھروں پر پہنچا دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کورنگ نالے…