جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مصدق ملک کا قومی سلامتی اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز کیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ ہم سیاسی طور پر بھی آگے بڑھ رہے ہیں، اقتصادی طور پر کچھ سختیاں…

دسمبر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر سکتی ہے، سٹی گروپ

سٹی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا طلب کو کمزور کرنے والی کساد بازاری کا شکار ہوئی تو اس سال کے آخر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے جو 2023 کے آخر تک 45 ڈالر تک بھی جا سکتی ہے۔بلوم برگ کے مطابق فرانسسکو مارٹوکیا اور…

کراچی: خواتین ملازمین سے ہراسانی، ایف آئی اے نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے

کراچی میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا ہے۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کے مطابق گرفتار ملزمان خواتین ملازمین کو سوشل میڈیا پر…

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے 30 سالہ احمد شہزاد بولے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ…

کمسن طالبہ کے اغواء، زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

بورے والا میں 12 سالہ لڑکی کے اغواء، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ڈی پی او وہاڑی رانا شاہد پرویز نے سب ڈویژنل پولیس آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب…

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری ہونے پر روکا گیا۔ای سی پی کے مطابق…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی جبکہ بھارتی ٹیم چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ…

کراچی: ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی پرواز کے مسافر متبادل جہاز سے دبئی روانہ

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی نجی ایئرلائن کے 138 مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 12 گھنٹے سے زائد وقت سے پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کے لیے انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز…

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کو تاریخی موقع قرار دے دیا

نیٹو کے ممبر ممالک کے سفیروں نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے (Accession Protocol) 'الحاق کی دستاویز' پر دستخط کر دیے۔ دستخط کرنے کی تقریب یورپی دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔اس موقع پر فن لینڈ کے وزیر…

فرانسیسی صدر کا فلسطین اور اسرائیل مذاکرات بحال کرنے پر زور

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد سے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بحال کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یائر لاپد سے کہا کہ طویل عرصے سے منقطع ہونے والے عمل کو دوبارہ شروع کر کے آپ تاریخی…

عسکری قیادت کی حکومت و پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کرنے کی یقین دہانی

سینیٹر کامل علی آغا نے جیو نیوز کو بتایا کہ عسکری قیادت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ حکومت اور پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سینیٹر کامل علی آغا نے خصوصی گفتگو…

بجلی کا ریلیف پیکیج: الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز سے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بجلی پر سبسڈی ریلیف پیکیج دینے پر وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی…

اینڈرسن کو بزرگ کہنا سہواگ کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر زبردست تنقید

سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر وریندر سہواگ کی جانب سے انگلینڈ ٹیم کے سینئر رکن جیمز اینڈرسن کو بزرگ کہنا مہنگا پڑ گیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں جب رویندر جادیجا 10 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت ان کا…

مانیٹری پالیسی اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار تھم گیا

آئندہ چند روز میں ہونے والے مانیٹری پالیسی اجلاس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار تھم گیا اور 100 انڈیکس 245 پوائنٹس گر گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ…

وزیر داخلہ پنجاب کے نوٹس کے باوجود 20 روز بعد بھی خاتون کا سراغ نہ لگ سکا

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ کے نوٹس نے بھی کام نہ دکھایا، مغوی خاتون کا 20 روز بعد بھی سراغ نہ لگایا جاسکتا۔لاہور میں تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی خاتون کا 20 روز بعد بھی سراغ نہ مل سکا۔صوبائی وزیر داخلہ نے…

بارش کے منتظر اہل کراچی کا انتظار ختم، بادل کھل کر برسے

بارش کے منتظر اہل کراچی کا انتظار ختم ہوگیا، آج بادل کھل کر برسے، مختلف علاقوں میں پانی ہی پانی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں۔شاہراہ فیصل دریا بن گئی، مختلف مقامات پر پانی ڈیرا ڈال کر بیٹھ گیا، فٹ پاتھ پانی میں غائب ہوگئے، منزلوں کو…

کراچی میں بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ پہنچ گئی

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کے مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز ایس جی 9911 ممبئی سے کراچی پہنچی۔ذرائع نے بتایا کہ بوئنگ 737 طیارہ کراچی میں 8 گھنٹے سے…

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، 5 فلائٹس تاخیر کا شکار

کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث 5 فلائٹس تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 308 کراچی سے 23 منٹ تاخیر سے شام 4 بج کر 23 منٹ پر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے…

زمبابوے: بڑھتی مہنگائی پر قابو کیلئے کرنسی کے بجائے سونے میں لین دین

زمبابوے کے مرکزی بینک نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے سونے کے سکے فروخت کرنا شروع کردیے ہیں، ملک میں کاروباری اور مالیاتی لین دین کے لیے سونے کے سکے استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔مرکزی بینک کے گورنر نے اپنے بیان میں…

انگلینڈ کی بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر

انگلینڈ نے سیریز کے آخری میچ میں بھارتی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ یوں یہ سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 416 رنز…