Browsing Category
Urdunews
کراچی: مون سون ہواؤں میں آج شدت، کل تک تیز بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔کراچی سمیت صوبے میں کل 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع ابرآلود اور موجودہ درجۂ حرارت 28 ڈگری…
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا۔عازمین عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے۔ نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوگئے۔10 لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے، خطبہ…
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 54 افراد جاں بحق
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔قلعہ سیف اللّٰہ میں تنگی ڈیم ٹوٹنے سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ پاک افغان سرحدی دیہات کی رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔کان مہتر زئی میں ڈیم میں شگاف…
کراچی، سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، ٹریفک متاثر
کراچی میں لٹھ ڈیم سے سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، پانی سعدی ٹاؤن کے قریب رہائشی سوسائٹی میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کی وجہ سے سپر ہائی وے پر ٹریفک رات بھر متاثر رہی، مویشی منڈی اور حیدرآباد جانے والوں کو کئی گھنٹے تک مسائل کا سامنا…
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
رافیل نڈال ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں انہوں نے ٹیلر فرٹز کو پانچ سیٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ 4 گھنٹے 22 منٹ تک جاری رہا، نڈال کی جیت کا اسکور تین چھ، سات پانچ، تین…
عمران شمشالی گشہ بروم ٹو مہم جوئی کے دوران جاں بحق
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ شہروز کاشف اور…
دنیا میں پہلی مرتبہ تیرتا ہوا شہر بنانے کی تیاری
بحر ہند میں مختلف جزائر پر مشتمل جنوبی ایشیائی ریاست مالیپ ایسا شہر بسانے کی تیاری میں مصروف ہے جو زمین پر نہیں بلکہ سطح سمندر پر ہو گا۔ جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا یہ ساکن نہیں بلکہ فضا سے انسانی دماغ کی ساخت کی طرح نظر آنے والا تیرتا…
بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا
کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہو گیا۔ تھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کے باعث پانی ڈیم کے کناروں سے بہنے لگا، جس کی وجہ سے کاٹھور ندی کے پانی سے سپر ہائی وے نیشنل ہائی وے لنک روڈ کا راستہ بند ہوگیا۔گڈز ٹرانسپورٹرز…
تجویز ہے امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری تجویز ہے امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، امیر سستی گیس استعمال کرتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ غریب عوام پانچ گنا مہنگی ایل پی جی استعمال…
عائشہ گلالئی کی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عائشہ گلالئی نے درخواست دے دی۔عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دائر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی جس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد…
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تمام نشستیں جیتیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یقین ہے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تمام 20 نشستیں ہم جیتیں گے، ان کا ان کے امپائرز کے ساتھ پھینٹا لگانا ہے۔پی پی 158 دھرمپورہ چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی اسکیم کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی اسکیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں روشن گھرانہ اسکیم کو ملتوی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ روشن گھرانہ اسکیم کا اعلان کرنے سے تاثر گیا کہ حکومت ضمنی الیکشن کے…
عید پر پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے
عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے ملک بھر میں اپنے آبائی گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو موٹروے پولیس نے بھاری جرمانے کرنا شروع کر دیے۔ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ساؤتھ زون سندھ کے مطابق…
پی سی بی کو کے پی ایل کے چند میچز کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو اجازت دینی چاہیے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔ کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے…
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، وسیع علاقہ زیر آب
شمال مشرقی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ متعدد مکانات منہدم جبکہ رابطہ سڑکیں اور پل بہہ گئے، خانہ بدوشوں کی جھونپڑیاں اور مویشی بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہو گئے۔ قلعہ سیف اللّٰہ میں تنگی ڈیم سمیت…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر جسٹس مظہر عالم کا اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس بغیر رائے دیے واپس بھجوایا جاتا ہے، آرٹیکل 63 اے میں منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کا…
بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق ہر فرد کے خاندان کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کے…
امریکا دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور فروغ تعلیم کی کوششیں جاری رکھے گا، دلاور سید
امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارت اور کاروباری امور دلاور سید نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کے 75 سال مکمل ہوگئے، امریکا دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے فروغ کی کوششیں جاری رکھے گا۔دلاور سید نے ان خیالات کا اظہار کراچی…
وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک عید منانے کی درخواست مسترد
سرکاری خرچ پر کینیڈا اور امریکا میں عید منانے اور اسے 6 جامعات سے اشتراک کا نام دے کر آن لائن کام جاری رکھنے کے خواہشمند وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر عطاء کی بطور وائس چانسلر آن لائن کام کرنے کی درخواست وفاقی…