جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کورٹ کچہری کے چکروں میں نہ پھنسائیں، دعا کی والدین سے درخواست

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا نے شادی اور اغواء کے کیس کی کئی سماعتوں کے بعد والدین سے درخواست کی ہے کہ اب کورٹ کچہری کے چکر میں مزید نہیں پھنسائیں۔والدین کی مرضی کے خلاف لاہور جا کر ظہیر احمد سے شادی…

سری لنکا آسٹریلیا ٹیسٹ، مظاہرین گال فورٹ میں داخل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ گال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، مظاہرین گال فورٹ میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا گال فورٹ میں داخلہ ممنوع ہے۔سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،…

ٹھٹھہ، 4 دن گزر جانے کے باوجود 1 کان کن کا پتا نہیں چل سکا

ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب کوئلے کی کان میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے 8 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تاحال ایک کان کُن کی تلاش جاری ہے۔ڈی سی غضنفر قادری کے مطابق 4 دن گزر جانے کے باوجود ایک کان کن…

جڑواں شہروں میں شدید بارش، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد میں گزشتہ رات 4 گھنٹے تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوتی رہی، بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 میں عمارتوں کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے مطابق ایم سی آئی اور ضلعی…

ویڈیو، ننھے حاجی کے تلبیہ نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے

2019ء کے بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر لگنے والے متعدد لاک ڈاؤن کے بعد گزشتہ روز 10 لاکھ حاجیوں نے فریضۂ حج ادا کیا۔حج 2022ء کے دوران جہاں لاکھوں دل کو چھو لینے والی اور روح کو تازہ دم کر دینے والی ویڈیوز اور تصویریں وائرل…

پشاور میں افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں۔ پشاور میں مرکزی عید گاہ ہزار بوز میں نماز عید ادا کردی گئی، عیدگاہ میں کثیر تعداد میں نوجوان، بچوں سمیت بزرگ افغانیوں نے نماز عید ادا کی۔نماز عید…

ثانیہ مرزا کیلئے سب سے مشکل چیز کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ…

لاہور، پولیس مقابلے میں ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ملزم ہلاک

لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم خالد کو نشاندہی کے لیے لے جایا گیا۔اس دوران…

برطانیہ میں 2 دن عید الاضحیٰ منائی جائے گی

برطانیہ میں ہفتہ اور اتوار 2 دن عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی تقلید کرنے والی مساجد میں آج نماز عید ادا کی جائے گی۔برطانیہ میں موسم خوشگوار ہونے کے سبب کھلے میدانوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات…

کراچی، بیشتر علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، کلفٹن اور ڈیفنس میں تیز بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں…

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ملک میں بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 سے…

سابق سینیٹر اور پی پی رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما طاہر مشہدی کراچی میں انتقال کر گئے۔طاہر مشہدی پیپلز پارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے، وہ سابق سینیٹر بھی تھے۔اہلخانہ کے مطابق طاہر مشہدی کئی روز سے علیل تھے۔ طاہر مشہدی کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر…

سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں کمیونٹی میں تقسیم دیکھنے میں آئی جس کے باعث بعض افراد آج اور بعض اتوار کو عیدالاضحیٰ منائیں گے۔پاکستان میں بھی عیدالاضحیٰ…

ویڈیو: نشے میں دھت شخص نے ممبئی کو مالدیپ بنادیا

بھارت سے ایک شخص کی نشے کی حالت میں بارش کے پانی سے لطف اندوز ہونے کی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ممبئی میں پیر سے ہونے والی موسلادھار بارش نے شہریوں کے لیے زبردست مشکلات پیدا کر دی ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بارش…

کراچی، بیشتر علاقوں میں پھر بارش شروع

کراچی کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، کلفٹن اور ڈیفنس میں تیز بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں…

احسن اقبال کیساتھ بد تمیزی پر حنا پرویز بٹ کا ردِ عمل

گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں ایک فیملی کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی پر رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر  ن لیگ کے…

دنیا بھر سے آئے حجاج کرام آج خیموں کے شہر واپس پہنچیں گے

فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام آج دنیا کے سب سے بڑے خیموں کے شہر واپس پہنچیں گے۔حجاج کرام آج 10 ذی الحج کو صرف جمرات کبری (بڑے شیطان) کی رمی کریں گے جبکہ11 اور 12 ذی الحج کو تینوں جمرات (شیطانوں) کی رمی (کنکریاں ماریں گے)…

مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز ادا کر دی گئی

مسجدالحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں عید کی نماز ادا کر دی گئی۔مکہ مکرمہ میں حجاج کرام بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے بعد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے جس کے بعد طواف زیارت کریں گے۔ صفا اور مروہ…

آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی نے جیت لی

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن اور پاک فوج کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختونخوا کے مراد علی نے جیت لی۔چیمپئن شپ کے مینز سنگلز فائنل میں مراد علی نے واپڈا کے عرفان سعید کو شکست دی جبکہ ویمنز سنگلز فائنل میں…

بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔کراچی میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے، صدر میں واقع بوہری مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کی گئی۔نماز عید میں ملک کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی، نماز…