جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہم نے ملک کو بچانے کیلئے سخت فیصلے کیے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے۔یوسف رضا گیلانی نے درگاہ موسی پاک شہید پر نمازِ عید ادا کی جس کے بعد اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما یوسف…

شیخ رشید نے کتنے اونٹ قربان کیے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عید الاضحیٰ پر تین اونٹ قربان کیے، اُنہوں نے اونٹوں کی قربانی لال حویلی میں کی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ قوم کو عید کی مبارکباد، یہ مہینہ بہت ہی اہم ہے۔شیخ رشید…

عید کا پہلا دن، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز  مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملیر، سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج…

قومی کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نمازِ عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نماز عید ادا کی، اسکواڈ کے اراکین ناشتے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شریک ہوں گے۔کولمبو میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی، عید پر تمام کھلاڑیوں نے اپنے گھروں میں قربانی کا…

عالمی منڈی میں تیل سستا، وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا ہے، اب وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب عوام کی فلاح کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، بجلی کے…

میرے پاس ثبوت بھی ہےطیبہ گل پی ایم ہاؤس میں رہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ثبوت بھی ہے کہ طیبہ گل وزیراعظم ہاؤس میں رہیں، طیبہ کیس کا اس وقت ہی سوموٹا ہونا چاہیے تھا، اسی وقت نوٹس ہوتا تو آج نیب تباہ نہ ہوتا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

ایک سال سے کُتے کی طرح چلنے والا شخص

31 سالہ امریکی شخص  گزشتہ ایک سال سے کتے کی طرح زندگی گزارنے کے لیے اپنا معمول بنا رہا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو کُتے کی طرح چلتے، دوڑے اور سونگھتے ہوئے دیکھا…

کراچی سپر ہائی وے مویشی منڈی نمازِ عید سے پہلے خالی

کراچی سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی اور شہر کی مرکزی مویشی منڈی نماز عید سے پہلے ہی خالی ہو گئی، مویشی فروش مناسب ریٹ نہ ملنے کا شکوہ کرتے واپس چلے گئے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث رواں برس جانوروں کی قیمتیں آخر وقت تک آسمان کو…

شعیب ملک نے عیدالاضحیٰ اہلیہ کیساتھ منائی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے عیدالاضحیٰ کی اپنی فیملی فوٹوز سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔شعیب ملک نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بیٹا اذہان مرزا ملک بھی…

عمران خان نے عیدِ قرباں پر کیا پیغام دیا؟

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے۔عمران خان نے عیدِ…

صدرِ مملکت کا عید الاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عیدالاضحٰی کے مبارک موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالمِ اسلام کو…

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے اجتماعات، مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی میں مصروف

پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں اور اور مسلمان سُنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے اللّہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، پشاور،…

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔رپورٹس کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے عوام کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔کہیں مویشی منڈیوں میں بھاؤ تاؤ میں تیزی آگئی ہے تو…

بڑی عید پر مسالوں، سبزیوں کے بھی بڑے دام

ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔پیاز، ٹماٹر، لیموں، دھنیا اور ہری مرچ سمیت مختلف سبزیوں اور مسالہ جات کی قیمتوں میں اچانک دگنا تگنا اضافہ…

کراچی میں آج رات یا صبح سے بارش کا امکان

کراچی میں آج رات یا صبح سے بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں شدت برقرار ہے، کراچی میں بارش کا سلسلہ ہفتے کی شام یا رات تک جاری رہے گا۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر کے مضافات…

نانگا پربت سے واپسی معجزہ ہے، شہروز کاشف

شہروز کاشف نے نانگا پربت سے بخیریت واپسی کو معجزہ قرار دے دیا۔ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما کہتے ہیں واپسی پر روٹ سمجھ میں نہیں آیا، ایک موقع پر ایسا لگا کہ بچنا مشکل ہے، وہاں منفی 45 درجہ حرارت تھا۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کو آرمی…

شمالی بلوچستان میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ نہ رکا۔ حالیہ بارشوں سے اب تک 57 افراد جاں بحق اور 54 زخمی ہوچکے ہیں۔کوژک ٹاپ اور شیلا باغ میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی…

کراچی: نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی

کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ پچھلے چند روز سے جاری بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا، تاہم نکاسی آب کے لیے اب پاک فوج میدان میں آگئی ہے۔کراچی کے تین مقامات پر…

ومبلڈن ٹینس: ویمن ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریبیکنا کے نام

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریبیکنا کے نام رہا، فائنل میں عالمی نمبر 2 تیونس کی اونس جیبور کو 3 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے ویمن ایونٹ کے فائنل کے…

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی کو ملک کے شہری علاقوں کے لیے بڑا چیلنج قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی پر یہ ریمارکس رہائشی پلاٹ کی کمرشل میں منتقلی کے کیس میں دیں۔ فیصلہ عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔کراچی…