Browsing Category
Urdunews
یوکرین: رہائشی عمارت پر روسی فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دارالحکومت کیف سے یوکرینی حکام نے بتایا کہ عمارت کے ملبے تلے ابھی مزید افراد کی موجودگی کاخدشہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزید لوگوں کی تلاش کے…
پریشر ڈلوا کر، معزرت کروا لینے سے کیا آپ چور نہیں رہیں گے؟، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی معذرت کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا۔ اس فیملی کے افراد نے پچھتاوے…
نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
سربیا کے نوواک جوکووچ نے مسلسل چوتھی مرتبہ اور مجموعی طور پر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔جوکووچ نے فائنل میں آسٹریلیا کے نک کیریوس کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔سربیا کے ٹینس اسٹار نے 3 گھنٹے جاری رہنے والا یہ میچ مجموعی…
ن لیگ ضمنی الیکشن سے مکمل آؤٹ ہوجائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ضمنی الیکشن سے مکمل آؤٹ ہوجائے گی۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 16 سے 18…
جاپان: سابق وزیراعظم کے قتل کے 2 روز بعد پارلیمانی انتخابات
سابق جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے کے قتل کے دو روز بعد ملک میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا۔دارالحکومت ٹوکیو سے موصولہ اطلاع کے مطابق جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔جاپانی میڈیا کے مطابق ابتدائی نتائج…
ویڈیو: کراچی میں قربانی کا جانور بےقابو، قصائی ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں قربانی کے لیے لائی گئی گائے کی ٹکر سے قصائی ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے علم ہے، متوفی کی لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی ہے۔دوسری جانب واقعے کی سی سی ٹی وی اور موبائل وڈیو منظرِ عام…
بدتمیزی کرنے والی فیملی نے نارووال آکر معذرت کرلی، احسن اقبال
اسلام آباد کے ایک بین الاقوامی فوڈ چین ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام بھی جاری کیا جس میں…
سری لنکا: پاکستانی ٹیم کی اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
سری لنکا کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز ادا کی، ایک دوسرے کو مبارکباد دی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے عید کے پیغام میں اپنی اور ٹیم کی جانب سے اہلِ وطن کو مبارکباد دیتے…
مظفرآباد: کار دریائے نیلم میں جاگری، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
مظفرآباد میں ویسٹرن بائی پاس پر چہلہ پل کی قریب کار دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ان تمام لوگوں کو زخمی حالت میں دریا سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا کہ مقامی…
راولپنڈی: غیرقانونی طور پر کھالیں جمع کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار
کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ شہر میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بھی اتنے ہی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ کمشنر نورالامین مینگل نے راولپنڈی شہر کا دورہ کیا اور…
غیر رسمی طور پر پتنگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے: فاروق ستار
سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اُنہوں نے غیر رسمی طور پر پتنگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ این اے 245 میں معید انور کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔فاروق…
چوہدری برادران کی گجرات میں نمازِ عید کی ادائیگی
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے نماز عیدالاضحیٰ گجرات میں ادا کی، چوہدری وجاہت حسین، مونس الہٰی اور حسین الہٰی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نمازِ عید کے اجتماع میں ملک و ملت کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے…
راولپنڈی، سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس
راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں تنازعہ کی بنا پر ایک گھر میں فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کا…
امریکا کی غلامی قبول نہیں، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تاریخ بتاتی ہے جب امریکا، پاکستان نے مل کر کام کیا ہمیشہ فائدہ ہوا، ہم امریکا کی دوستی چاہتے ہیں غلامی قبول نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز شریف امریکا…
عیدالاضحیٰ پر وزیراعظم کا صدر کو فون
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔دونوں قائدین نے ایک…
وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے پاک ایران تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں تعلقات…
عمران خان نے گالی گلوچ کے کلچر کو بڑھا دیا ہے: شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے گالی گلوچ کے کلچر کو بڑھا دیا ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کوشش ہے اختلافات اس حد تک نہ پہنچائے جائیں کہ سیاسی دشمنی ہوجائے۔شرجیل…
پی ڈی ایم اور PTI ایک ہی کھوٹے سکّے کے دو رُخ ہیں: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں، دونوں ایک ہی کھوٹے سکّے کے دو رُخ ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک و ملت معاشی بحران کا شکار ہے، حکمرانوں نے…
وزیراعظم کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔دونوں قائدین نے ایک…
سیاست سے زیادہ ملک اور معیشت بچانے کی ضرورت ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا کہ معیشت ٹھیک ہو گئی تو ان شا اللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا، سیاست سے زیادہ ملک اور معیشت کو بچانے کی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی…