جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا آج انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ برینڈن میکلم بھی کمیٹی کے ممبر…

شیروں کو بھینس پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیرنی دیگر شیروں کے ساتھ ایک کمزور بھینس پر حملہ آور ہوتی ہے۔شیرنیوں نے بھینس کو پکڑ تو لیا لیکن وہ اس پر قابو پانے میں کامیاب نہ ہو سکیں کیونکہ شیرنی کے لیے بھینس کو مار…

عیدالاضحیٰ2022ء، ران روسٹ کرنیوالوں کو بھی کاروبار میں کمی کا سامنا

اس عیدالاضحیٰ پر ران روسٹ کرنے والوں کو بھی کاروبار میں کمی کا سامنا ہے۔سالِ رواں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے جہاں قربانی کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے وہیں ران روسٹ کرنے والے بھی گزشتہ سال کی نسبت اس سال…

کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا لیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کیلی گرافر نے 500 میٹر طویل ڈسپلے رول پر مکمل قرآنِ کریم لکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے باندی پورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفیٰ ابن جمیل نے ڈسپلے رول پر ہاتھ سے قرآن پاک…

کراچی میں آج بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج بھی سارا دن وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔سردار سرفراز نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی اس وقت مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے۔ بعض علاقوں میں 70 سے 80…

قربانی کرنے اور گوشت بانٹنے کے بعد ہوٹلنگ اور بار بی کیو پارٹی

عید کے پہلے دن جانوروں کی قربانی کرنے، گوشت بانٹنے اور پکانے کے بعد رات گئے مختلف شہروں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔پشاور میں لوگوں نے پارکوں میں بیٹھک جمائی، بچوں نے آئس کریم پر ہاتھ صاف کیا تو نوجوان پارٹی نے ڈانس کر کے عید کی خوشی…

سری لنکا، صدر اور وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا…

پاکستان ٹیم آج سے دورہ سری لنکا کا باقاعدہ آغاز پریکٹس میچ سے کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے دورہ سری لنکا کا باقاعدہ آغاز تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔اتوار کو کولمبو میں ٹریننگ سیشن میں پاکستانی کرکٹرز نے فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ ڈرلز کیں۔ بالرز اور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس بھی کی۔اس سے قبل سری لنکا میں…

تھدو ندی میں طغیانی سے گڈاپ کے دیہاتوں کا رابطہ منقطع

کراچی میں جاری بارشوں کے باعث تھدو ندی میں طغیانی سے گڈاپ سٹی کے دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہوگيا جبکہ اطراف کی آبادیوں کے لئے بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق ملیر ندی میں کئی فٹ پانی آنے کی اطلاع ہے جس کے بعد اطراف کی آبادیوں کو…

کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں اتوار کو ہونے والی بارش کے محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ قائدآباد میں 76 ملی میٹر جبکہ ڈیفنس میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ناظم آباد میں 31، اورنگی میں 23 اور سرجانی ٹاون میں…

رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 15 اور 16 جولائی کو لارڈز میں ہونا ہے، بھارتی بورڈ کے سربراہ…

پاکستان میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے تیز بارشیں ہوسکتی ہیں، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی گجرات کے ساحل پر بدھ اور جمعرات کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے…

نانگا پربت واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، شہروز کاشف

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز…

سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی تک بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 11…

حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی

حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی۔حکام کے مطابق حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی، حب ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 336.7 فٹ پر پہنچ چکی ہے۔شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے…

الیکشن اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن شفاف کرانے ہوں گے تاکہ لوگوں کو سیاست کا رخ سمجھ آ سکے ورنہ ملک، سری لنکا بن جائے گا۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں الیکشن اکتوبر میں ہی ہو…

تیل کمپنیوں نے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی

شدید بارش کے باعث تیل کمپنیوں کی جانب سے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی گئی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر حسین کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سڑکوں کی صورتِ حال خراب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تقریباً تمام تیل…

کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا: وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 15 سال سے شہر پر زبردستی مسلط انتظامیہ ناکام رہی ہے، صوبائی…

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ترجمان کے مطابق اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ تھے۔وزیرِ اعلیٰ…

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں اضافہ

عید الاضحیٰ کے موقعے پر جانورون کی قیمتیں زیادہ ہونے کہ وجہ سے جانوروں کی قربانی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں۔فیصل آباد میں اس دفعہ عید…