جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دریائے چناب میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

حافظ آباد میں قادر آباد بیراج کے مقام پر دریائے چناب میں ڈوبنے والے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں ڈوبنے والے دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ دریائے چناب میں تین روز قبل 2 نوجوان نہاتے ہوئے…

مظفر گڑھ: خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا 5 رکنی گینگ گرفتار

مظفر گڑھ میں دوران ڈکیتی خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او کے مطابق 4 ملزمان نے 13 جون کو دوران ڈکیتی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، 14 جون کو خان گڑھ میں ملزمان نے ایک…

دعا کیس میں تفتیشی افسر کی تبدیلی کی نئی درخواست

دعا زہرا مبینہ اغوا کیس میں تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے مہدی کاظمی نے نئی درخواست دائر کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی میں دعا زہرا کے والد نے نئی درخواست دائر کی۔کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت میں…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمرا ن خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو خط لکھتے ہوئے عمران خان کی تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے بھکر اور…

سُپر مون کے نظارے، جمعے سے پہلے دیکھ لیں

2022ء کا سب سے بڑا سپر مون کا نظارہ گزشتہ رات یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل اور اسپین کے Canary Islands پر کیا گیا۔چاند کو زمین سے بے حد قریب اور معمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے، حیران کر دینے والے اس منظر میں چاند کو زمین…

خان صاحب عوام کو بتائیں کیا سازش ہونے جا رہی ہے؟ قمرزمان کائرہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ خان صاحب عوام کو بتائیں کہ کیا سازش ہونے جا رہی ہے؟قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے کہ اپنے طریقہ کار پر نظر ڈالیں، خان…

روئی کی قیمت میں فی من 500 روپے کی کمی

کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی قیمت میں فی من 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ روئی کی فی من قیمت 500 روپے کم ہونے کے بعد 15 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو بے نقاب کر دیا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔شہباز شریف کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدم اعتماد کے معاملے پر عدالت عظمیٰ کے تفصیلی فیصلے پر ردِ…

عمران خان چاہتے ہیں پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو، ان کی یہ سیاست ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔عابد شیر علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج جو بھی بجلی کی پیداوار میں کمی ہے اس کے ذمے…

فرح خان کے لیگل ایڈوائزر کا نیب کو مراسلہ

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کے لیگل ایڈوائزر نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا۔قومی احتساب بیورو لاہور نے گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو نوٹس…

پاک بحریہ کے 2 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے 2 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل عامر محمود اور ریئر ایڈمرل امتیاز علی شامل ہیں۔ریئر ایڈمرل عامر محمود نے 1992ء اور ریئر ایڈمرل امتیاز علی نے 1993ء…

آزادانہ و منصفانہ انتخاب چاہتے ہیں، ہمیں دیوار سے مت لگاؤ: شیریں مزاری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہمیں دیوار سے مت لگاؤ، ہم آزادانہ و منصفانہ انتخاب چاہتے ہیں۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکا ڈالنے…

آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ و خارجہ کو مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی پر وزیرِ خزانہ…

شیخ رشید نے اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…

شیری رحمٰن کا صدر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ کے سابق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فیصلے کے بعد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سابق ڈپٹی…

10 ووٹوں پر موٹر سائیکل دینے کا الزام، پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف انکوائری ہو گی

10 ووٹوں پر 1 موٹر سائیکل دینے کی پیشکش پر پی ٹی آئی کے امیدوار زین قریشی کے خلاف انکوائری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے حلقے پی پی 217 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زین قریشی پر ضابطۂ…

فواد چوہدری کی ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دے ڈالی، انہوں نے ججز پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب دل چاہتا ہے ججز نوٹس لیتے ہیں، ہمیں پتہ ہے کورٹ میں بریک سے پہلے کیا ہو رہا تھا اور بریک کے بعد کیا ہوا، آپ سائفر کی…

اینٹی کرپشن کیس سے انتقام واضح ہوگیا، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کے کیس سے متعلق آج تک نہیں پتہ چل سکا، واضح ہوگیا کہ انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ اینٹی کرپشن نے کبھی کوئی…

موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

ملک بھر میں طوفانی بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپریس دوپہر 1 بجے کے بجائے ڈھائی بجے روانہ ہو گی جبکہ علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2 بجے کے بجائے 3 بجے…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بلاول کاکا کے قتل اور اس سے جڑے واقعات کا نوٹس

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے حیدر آباد میں بلاول کاکا کے قتل اور اس کے بعد کے واقعات کا نوٹس لے لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حیدر آباد میں بلاول کاکا کے قتل کے بعد حیدرِ آباد اور کراچی میں پیش آنے والے…