Browsing Category
Urdunews
ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی
سوشل میڈیا پر تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں موجود ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو دیکھنے والوں کے جذبات کو بھی چھو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھنی کا بچہ ایک گڑھے میں گرا شور مچا رہا ہے، بے بس ہتھنی مدد نہ کر پانے کی صورت…
دہلی، میٹرو ٹرین میں مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست دہلی کی میٹرو ٹرین میں دوران سفر ٹی شرٹ کی قیمت کم بتانے پر دو مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان…
دعا زہرا کے اغواء کے دن ظہیر احمد کراچی میں تھا، جبران ناصر
دعا زہرا کیس کے مدعی وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ اغواء کے دن یعنی 16 اپریل کو ظہیر احمد کراچی ہی میں موجود تھا۔دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل ناصر جبران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعا زہرا اغواء کیس سے متعلق آج…
محکمۂ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے اور اس کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے۔ہوا کا یہ کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور رن آف کچھ ہندوستان کے قریب شدت اختیار کر گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس سلسلے کے زیر اثر کراچی…
کراچی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ82 فیصد ریکارڈ
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ82 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار 610 ٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد 415 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق…
لاہور جلسہ، لڑکی عمران خان کو دیکھ کر زار و قطار رو پڑی
گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لاہور میں جلسہ کیا گیا۔جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنوں نے اُن کا والہانہ استقبال کیا وہیں ایک نوجوان لڑکی نے عمران خان کو اسٹیج پر دیکھا اور رو رو کر اپنا برا حال…
رانا ثناء اللّٰہ کی عمران خان کو وارننگ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں دنگا فساد سے باز رہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ…
ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کشمکش کا شکار
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنی کشمکش دور کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے مدد طلب کرلی۔گزشتہ دنوں انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا رخ کیا اور سوشل میڈیا صارفین سے تحائف کے انتخاب میں مدد…
محمد عامر نے بیٹی کی پہلی روٹی کی تصویر شیئر کر دی
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بیٹی منسا کی جانب سے بنائی گئی پہلی روٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹر محمد عامر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’منسا نے…
ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیدیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ریحام خان نے میڈیا میں کام کرتے ہوئے ایک طویل عرصہ گزارا ہے، اُنہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنا شروع کیا اور بعد میں پاکستان آگئیں، جہاں…
پاکستان چاہتا ہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں ہی ہو: فیصل حسنین
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں ہی ہو لیکن ٹورنامنٹ کے وینیو کا حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کو کرنا ہے۔چیف ایگزیکٹیو پی سی بی فیصل حسنین نے کہا کہ آسٹریلیا…
پاک بحریہ کے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب
پاک بحریہ کے لیے تیار کیے گئے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اسٹیل کٹنگ کی تقریب رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں منعقد ہوئی، رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال تقریب کے…
کراچی میں کل ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشنِ معمار میں 10.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ گلشنِ حدید7، سُرجانی3.7، سعدی ٹاؤن، مسرور بیس، یونیورسٹی روڈ پر…
سرکاری ملازمین کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوسکتا ہے
فلپائن کے ایک میئر نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انوکھا حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام ملازمین نوکری کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے مسکرائیں ورنہ جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ فلپائن کے صوبے کوئزون کے قصبے میولانے کے میئر اریس…
قومی ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کیلئے تیار
قومی ریسلنگ ٹیم کے پہلوان انعام بٹ کا کامن ویلتھ گیمز 2022ء سے متعلق کہنا ہے کہ اسی عزم کے ساتھ جا رہے ہیں کہ برمنگھم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنا ہے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لیے کیمپ جاری ہے۔پہلوان انعام بٹ نے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 730 پوائنٹس اضافے سے 42074 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے میں انڈیکس 1270 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند…
گال ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی چوتھی وکٹ 68 رنز پر گر گئی۔سری لنکا کی جانب سے کپتان دیمتھ کرونا رتنے، اوشادہ فرنینڈو، کوشال مینڈس اور انجیلو میتھیوز آؤٹ ہوئے ہیں، جنہوں نے بالترتیب 1، 35، 21 رنز…
سفیر پاکستان مسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات
سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی۔امریکی انڈر سیکریٹری…
پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا
پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔…
بابر کا کوہلی کیلئے پیغام، عرفان پٹھان نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے لیے پیغام کے بعد سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے…