جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: ڈاکو گھر کے باہر سے سابق آئی جی کلیم امام کے بھانجے کی گاڑی لے اڑے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان سابق آئی جی سندھ کلیم امام کے بھانجے کی گاڑی ان کے گھر کے باہر سے لے اڑے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 کے رہائشی عبدالرحمان اپنے گھر کی پارکنگ سے گاڑی نمبر اے ڈبلیو ڈبلیو 350 نکال کر گلی…

ہم مسٹر وائے سے دور عوام میں رہتے ہیں، زین قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور پی پی 217 سے پی ٹی آئی کے امیدوار زین قریشی نے کہا ہے کہ ہم مسٹر وائے سے دور عوام میں رہتے ہیں۔وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر سوچ سمجھ کر پابندی…

ووٹ خریدنے کی واٹس ایپ چیٹ پر فرخ حبیب کا بیان سامنے آگیا

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 188 میں ووٹ خریدنے سے متلعق مبینہ  واٹس ایپ چیٹ سامنے آنے سے متعلق فرخ حبیب کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ن لیگ نے مجھ سے منسوب چیٹ کی…

لاہور: لاپتہ خاتون کی لاش برآمد، شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش مل گئی، شوہر نے قتل کر کے دفنا دیا تھا۔پولیس کے مطابق خاتون کو شوہر نے قتل کر کے لاش ویرانے میں دفنا دی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا تو اس…

الیکشن کے روز پاک فوج کے دستے بطور کوئیک ری ایکشن فورس ڈیوٹی دیں گے، آئی ایس پی آر

پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آ گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن والے دن پاک فوج کے دستے صرف بطور کوئیک ری ایکشن فورس ڈیوٹی دیں گے۔آئی ایس پی آر کے…

علی امین گنڈاپور، مقبول گجر پر سوچ سمجھ کر پابندی لگائی، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر سوچ سمجھ کر پابندی لگائی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کا ماضی ایسا رہا ہے کہ یہ اسلحہ سے…

عمران خان، اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں فیصل نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی رہنما اسد عمر کی جانب سے فیس بک اور ٹوئٹر پر لائیو سیشن کرنے پر ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے…

ضمنی انتخاب میں عمران خان، ن لیگ کے ووٹ برابر ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے نزدیک حالیہ ضمنی انتخابات میں عمران خان اور ن لیگ کے ووٹ برابر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ میں نے زندگی میں ایسے الیکشن نہیں دیکھے،…

امریکا خطے سے کہیں نہیں جارہا، چین یا روس کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کے لیے خلا نہیں چھوڑیں گے۔جدہ کانفرنس برائے امن و ترقی سے خطاب میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایک فعال شراکت دار رہے گا۔ ان کا کہنا…

جدہ: جو بائیڈن کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکا عرب ممالک اجلاس کی سائیڈ لائن میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اجلاس کی سائیڈلائن میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں…

سعودی عرب 2027 تک تیل کی پیداواری صلاحیت میں 10 لاکھ بیرل کا اضافہ کرے گا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027 تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13 ملین بیرل تک کرے گا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12 ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا…

انتخابی مہم میں سرگرم کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی مہم میں سرگرم رہنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں…

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو شاندار الفاظ میں جواب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے حوصلہ افزائی سے بھرپور الفاظ کا شاندار جواب دیا ہے۔آج بابر اعظم نے ویرات کوہلی کی آؤٹ آف فارم پرفارمنس کی وجہ سے ہر جانب سے ہو رہی تنقید پر…

شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ہلکی بارش کے دوران گھر کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سید علی رضا کے مطابق واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں قائد پارک کے قریب پیش آیا۔سید علی رضا کے مطابق…

دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 188 سے پی ٹی آئی کارکن کے پاس سے شناختی کارڈز برآمد ہونے اور اس کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔اپنے بیان…

شاہین آفریدی نے گال ٹیسٹ کے دوسرے دن کے پہلے سیشن کو اہم قرار دے دیا

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ کے دوسرے دن کے پہلے سیشن کو بہت اہم قرار دیا ہے۔گال میں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میچ کی ابتدا میں جلد وکٹیں ملیں تو کوشش تھی 150 کے…

الیکشن کمیشن نے لاہور میں پکڑے جانے والے 200 شناختی کارڈز کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 168 میں پکڑے جانے والے شناختی کارڈز کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔لاہور کی فیکٹری ایریا پولیس نےخالد سندھو نامی پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے 200 شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔…

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔عالمی بینک کی جانب سے یہ رقم صوبہ پنجاب کیلئے فراہم کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں پر خرچ ہو گی۔عالمی بینک کے…

سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ بحیرہ عرب میں شدید کم دباؤ والی ہوا کراچی سے 400 کلومیٹر جنوب مشرق میں موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا یہ دباؤ ٹھٹھہ سے 340 کلومیٹر دور ہے۔ہوا کا شدید کم دباؤ…

جزلان قتل کیس: ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار

کراچی میں ملیر کی مقامی عدالت میں جزلان قتل کیس میں ملوث دو ملزمان درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ملیر کی عدالت میں جزلان قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محفوظ…