Browsing Category
Urdunews
پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے، عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم لڑ کر ہاری،…
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جسے متبادل انجن لگا کر روانہ کردیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر لودھراں ساجد اقبال کے مطابق انجن اور ایک بوگی پٹری سے اترنے کا واقعہ قطب پور کے قریب…
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعوی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد…
پاک بیلجیئم سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کا تاریخی جشن منایا
پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو آج 75 سال پورے ہوگئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور بیلجیئم نے اس سال سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کا تاریخی جشن منایا۔اس دن کی مناسبت سے دونوں حکومتوں نے ایک مشترکہ اعلامیہ بھی…
محکمہ ایکسائز کی کوہاٹ میں کارروائی، قیمتی پرندے برآمد
محکمہ ایکسائز نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے قیمتی پرندے برآمد کرلیےمحکمہ ایکسائز پشاور کا کہنا ہے کہ 19 چکور ڈی آئی خان سے پنجاب اسمگل کیے جا رہے تھے، پرندوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔محکمہ ایکسائز کا مزید کہنا ہے…
پاکستان سعودی عرب کو ہنرمند افرادی قوت فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط
افرادی قوت کی برآمد کےلیے پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعاون میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے صدر، سی ای او نیسما اینڈ پارٹنرز سے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور نیسما اینڈ پارٹنرز کے درمیان افرادی قوت…
ہماری پالیسیوں کے سبب پیپلز پارٹی سیاسی طور پر تنہا ہوگئی، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ہماری پالیسیوں کے سبب پیپلز پارٹی سیاسی طور پر تنہا ہوگئی۔ آئندہ الیکشن میں حق پرست نئی تاریخ رقم کرینگے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مرکزی الیکشن آفس…
توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر جیو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر جیو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر آج سے ایک سال پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیو اور جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے خلاف متحدہ عرب…
چیئرمین پی ٹی آئی سے غیر ملکیوں کی ملاقات کے دعویٰ پر جیل حکام کی وضاحت
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یورپی یونین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندگان کی ملاقاتوں کے دعویٰ پر جیل حکام کا مؤقف سامنے آگیا۔ترجمان محکمہ جیل خانہ جات…
دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا آٹھویں مرتبہ فائنل میں
ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے آٹھویں مرتبہ ورلڈکپ فائنل کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ اس مرتبہ فائنل میں اس کا مقابلہ بھارت سے…
پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام ریزرویشن آفس اور آن…
وقت آگیا ہے کہ نئے زاویے سے سوچا جائے، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معاشی بدحالی آ چکی ہے، ملک میں امن تباہ کر دیا گیا، اب وقت آگیا ہے نئے زاویے سے سوچنا ہوگا۔ نوشہرہ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 75 سال ہوگئے، جو…
ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ ذکا…
برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے۔ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔نواز…
اسموگ: پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
اسموگ کی صورتحال کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں…
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت تباہ کردی
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا چھاپا مارا ہے، اسرائیلی بلڈوزر، ٹینکوں نے رات کو میڈیکل کمپلیکس کے مغربی داخلی دروازے سے دھاوا بولا۔الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت اندر سے مکمل تباہ کردی، کمروں کے…
قیدی کا موٹاپا جیل سے رہائی کا سبب بن گیا
ایک اطالوی عدالت نے اپنی پارٹنر کو قتل کرنے والے شخص کو اس کے بڑھتے ہوئے موٹاپے کے باعث جیل سے رہا کرکے گھر پر نظر بند کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے، دیمتری فریکانو نامی یہ شخص 30 برس کی سزا کاٹ رہا ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ جیل میں ملنے والی…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلیں…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ…
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اور دیگر سے رابطے میں ہیں، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں کے لیے حماس اور دیگر فریقین سے رابطے میں ہیں۔ مصری وزیرخارجہ نے قاہرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ہماری کوششیں یرغمالیوں کو جلد رہائی دلوائیں گی۔…