Browsing Category
Urdunews
شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک
شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے۔آڈیو لیک میں مبینہ طور پر شیخ رشید چوہدری گل زمان نام کے شخص سے بات کر رہے ہیں، شیخ رشید مبینہ آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ پھر کل شرقپوری کو بھی آپ نے…
تربت: 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق
تربت کے علاقے کوشک میں 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں بچیاں کیچ کور ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئیں۔ضلعی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں بچیوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔دوسری جانب محکمہ موسمیات…
سابق ISI چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے ووٹ کاسٹ کیا
سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔آئی ایس آئی کے سابق چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے حلقہ پی پی7 کہوٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔واضح رہے کہ…
پنجاب ضمنی انتخاب: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اب ان حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پی پی 167 لاہور کے پولنگ اسٹیشن115 کاغیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ، پی ٹی آئی کے شبیر گجر…
شاہ محمود قریشی کے گھر بھی حملہ ہوسکتا ہے: عابد شیرعلی
مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جس طرح چوہدری ذوالفقار کے گھر حملہ ہوا ویسا شاہ محمود قریشی کے گھر بھی ہوسکتا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ہم کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں، ہم…
بابر کی سری لنکا کیخلاف سنچری، شاہد آفریدی کی تعریف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ…
خوشی ہے ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں: عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ووٹرز ہر قسم کے دباؤ اور ہراساں کرنے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ…
گل زمان نے شیخ رشید سے فون پر بات کی تصدیق کردی
شیخ رشید احمد کی آڈیو لیک کے دوسرے کردار گل زمان نے بھی سابق وزیر داخلہ سے فون پر بات چیت کی تصدیق کردی۔لاہور سے جاری بیان میں گل زمان نے کہا کہ صبح شیخ رشید نے فون پر جلیل شرقپوری کو ادائیگی کی بات کی تو انہیں روک دیا۔انہوں نے مزید کہا…
آج پی ٹی آئی کی جیت ہوگی: شیریں مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کم از کم 16-17 سیٹوں پر کامیاب ہوگی، جتنے ووٹرز نکل رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال رہے ہیں، آج پی ٹی آئی کی جیت ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ کیا…
مظفرگڑھ: پولنگ اسٹیشن میں ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا
پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 273 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 19 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا، پی ٹی آئی…
پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا وقت مکمل
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ تاہم 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود…
شاہ محمود قریشی کا ملتان کی فیکٹری میں ٹھپے لگائے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملتان کی فیکٹری میں ٹھپے لگائے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ریٹرننگ افسر پی پی 217 سلیم اختر خان نے شاہ محمود قریشی کے دعویٰ پر فیکٹری کا دورہ کرکے دودھ…
ٹی ایل پی کارکنوں نے گاڑی کو گھیرا اور پتھراؤ کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ٹی ایل پی کارکنوں کی جانب سے ان کی گاڑی روکے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ معاملہ پر امن ہو، ٹی ایل پی کارکنوں نے گاڑی کو گھیرا اور پتھراؤ کیا۔ٹی ایل پی…
شیخ رشید کی آڈیو لیک پر جلیل شرقپوری کی وضاحت
رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے خود سے متعلق شیخ رشید کی آڈیو لیک پر ویڈیو پیغام میں وضاحت دی ہے۔جلیل شرقپوری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مبینہ آڈیو میں شیخ رشید کی آواز ہے تو یہ باقاعدہ منصوبہ بندی ہے۔انہوں نے کہا کہ قرآن پاک پر حلف…
قانون نافذ کرنیوالے اداروں جیسی وردی استعمال کرنے کی اجازت نہیں، اسلام آباد پولیس
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ نجی سیکیورٹی ادارے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں جیسی وردی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اپنے بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد نے اس کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات…
شیخ رشید نے جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو کی تصدیق کردی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو کی تصدیق کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ جلیل شرقپوری کو رقم کی ادائیگی سے متعلق لیک آڈیو میں آواز میری ہی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ آواز میری ہے لیکن…
شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا موقف سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر اپنا ردِعمل دے دیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری…
یونان: سربیا کا طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
یونان کے شہر کاوالا کے نزدیک سربیا کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوار عملے کے تمام 8 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا سے اردن جانے والا کارگو طیارہ 11 ٹن اسلحہ اور بارود…
ایشیا کپ سری لنکا سے امارات منتقلی کا فیصلہ، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کرے گی۔اے سی سی عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا…
کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ،بدین میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ شمالی بحیرہ عرب میں ڈپریشن موجود ہے، آج امکان ہے کہ اس ڈپریشن کا رخ مغرب کی جانب…