Browsing Category
Urdunews
انٹر بینک میں ڈالر سستا، 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آ رہے ہیں۔انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں…
پنجاب اسموگ: مختلف اضلاع میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے
صوبۂ پنجاب کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے مختلف اضلاع میں کل بروز ہفتہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز ہفتہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی…
اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید
اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہاتھ اٹھا کر باہر نکلنے کی وارننگ دی…
سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سائفر کیس میں…
مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کر رہے…
مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا
مشرقی یورپی ملک مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کی مالدووا کی صدر مایا ساندو سے ملاقات کے دوران کتے نے ان کی ہاتھ کی انگلی پر کاٹا۔رپورٹس کے مطابق مالدووا کی…
برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پیٹرک 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے…
لودھراں: پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال
لودھراں میں پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال کر دیا گیا۔لودھراں میں قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب 11 گھنٹوں کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر قطب پور کے مطابق ڈاؤن ٹریک کو کلئیر کردیا…
القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت
القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جاری ہے۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف وزارتِ دفاع کی اپیل دائر
وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔وزارتِ دفاع نے استدعا کی ہے کہ…
اسرائیلی فورسز کو الشفاء اسپتال میں کیا ملا؟
اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے اور اسے اسرائیلی فورسز کامیابی قرار دے رہی ہیں۔اسرائیلی فورسز کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء کو حماس کمانڈ سینٹر…
پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ…
اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع
اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو سکتا ہے۔اسرائیل کی…
امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔غیر…
گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں۔اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ جو عہدہ ان کی نظروں میں ہے، گورنر نیوسم بھی اسے حاصل کرسکتے ہیں۔ ایشیا…
پنجاب، شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔پنجاب کابینہ کے وزراء اور افسران نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی گھروں پر چھاپے…
کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 1 شخص جاں بحق
کراچی میں ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کا شکار کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں کار سڑک کے بیچ میں لگے کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثہ تیز…
امریکا، پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ
امریکی محکمہ خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا میں پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں زیرتعلیم پاکستانی طلبا کی تعداد 10 ہزار سے…
برطانیہ، غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر لیبر پارٹی میں بغاوت
برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی، حزب اختلاف کی جماعت میں واضح دراڑیں پڑگئی ہیں۔افضل خان، یاسمین قریشی، ناز شاہ اور خالد محمود نے قرارداد پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا، افضل خان…
پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام ریزرویشن آفس اور آن…