Browsing Category
Urdunews
ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، عثمان بزدار
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، پرویز الہٰی کل وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جب صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ کیا…
ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہم
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کارکنوں سے براہ راست خطاب کررہے ہیں۔ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہم نظر آئے، ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پنجاب ضمنی الیکشن کروایا انہیں…
جرمن وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ امور پر گفتگو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے جرمن وزیرخارجہ نے فون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاک جرمن دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان…
ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہوگا، سارو گنگولی
ایشیا کپ 2022 کے انعقاد سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے بجائے اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔ خیال رہے کہ بھارتی بورڈ کے صدر نے ایک مرتبہ پھر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سے قبل…
عثمان بزدار نے مجھے پہلے کہہ دیا تھا جب آپ کہیں گے میں استعفیٰ دے دوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے مجھے پہلے کہہ دیا تھا جب آپ کہیں گے میں استعفیٰ دے دوں گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے ایم پی ایز کو35، 35 کروڑ روپے کی پیش کش کی جا رہی…
رحیم یار خان: شہریوں کا رکن پنجاب اسمبلی مسعود مجید سے اظہار یکجہتی
پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں شہریوں نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے مسعود مجید سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔شہریوں کی بڑی تعداد چوہدری مسعود کے گھر پہنچی، جہاں پی ٹی آئی کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے ایم پی…
پرویز الہٰی وعدہ کرکے عمران خان سے جا ملے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ نامزد کروانے پر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کو راضی کیا، وہ وعدہ کر کے عمران خان سے جا ملے۔ نجی ٹی وی چینل…
وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ڈالر کے ریٹ میں اضافے پر کابینہ کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ڈالر کی…
الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، علی زیدی
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، اب تو آر اوز کو بیلٹ پیپرز بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔ سندھ میں ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران علی زیدی نے…
آصف زرداری کی ایک بار پھر چوہدری شجاعت سے ملاقات
سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری وزیر…
ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) پر پیسوں کی پیشکش کرنے کا الزام عائد کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری کرپشن سے لوٹی رقم سے لوگوں کو خرید رہے ہیں، آصف زرداری کو جیل میں ہونا…
چیف الیکشن کمشنر تکلف نہ کریں، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیں، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہر قسم کے تکلفات سے آزاد ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیں۔پی پی 7 میں ضمنی انتخاب کے نتائج کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی…
بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے، ایف پی سی سی آئی
صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے ڈالر کے مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے۔روپے کی گرتی قدر اور معاشی صورتحال پر کراچی میں ہنگامی پریس…
عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے بغداد کا الزام مسترد کردیا
عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے عراق کا الزام مسترد کر دیا۔ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی نے عراق میں شہریوں پر حملہ نہیں کیا، عراق میں ریزورٹ پر ہونے والا حملہ دہشت گرد حملہ تھا۔ گذشتہ روز شمالی عراق کے کردستان ریجن کے…
کے پی میں صحت سہولت سے ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند کردی گئی، جس کی وجہ سے امراض قلب کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم…
عطا تارڑ نے فواد چوہدری کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
پنجاب کے وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو خریدنے کے الزامات پر فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے 3 ارکان اسمبلی کو قانونی نوٹسز بھجوادیے ہیں۔ عطا تارڑ نے فواد چوہدری کے علاوہ پی ٹی آئی کے جن ارکان پنجاب اسمبلی کو قانونی…
پاکستان ٹیم کو دھچکا، انجری کے باعث شاہین دوسرے ٹیسٹ سے آؤٹ
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ خیال رہے کہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی…
آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پھر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔آصف زرداری واپسی پر اپنی گاڑی…
پرویز الہٰی کا ساتھ نہ دینے کیلئے ایک ارب کی پیشکش کی جا رہی ہے، رفاقت گیلانی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے انہیں ایک ارب روپے کی پیشکش ملنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن...رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں…
محمد وسیم سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسن مقرر
سندھ حکومت نے گورنر سندھ کی منظوری سے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر محمد وسیم کو فوری طور پر سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کردیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے جاری کردیا ہے۔محمد وسیم پچھلی تین دہائیوں سے…