Browsing Category
Urdunews
رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، ہمیں پتا تھا کہ اس نے کوئی گیم کرنا ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری…
چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر…
چند روز میں پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے، بابر اعوان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور معروف وکیل بابر اعوان نے چوہدری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی اور دعویٰ کیا کہ وہ چند روز میں بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھائیں گے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی…
ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے، پی ٹی آئی قیادت کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے۔پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ 7 لیگی ارکان گھروں میں بیٹھے رہے، ان کا ووٹ بھی انتخاب میں شمار کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے…
میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ درست نہیں، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ درست نہیں۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس…
شاہ محمود کی آصف زرداری پر تنقید، بیماری کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری پر کھل کر تنقید کی ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے…
تحریک انصاف کی درخواست وصول کریں گے، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری
تحریک انصاف کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف پٹیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار کا موقف سامنے آ گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آج پنجاب میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت نہیں ہے۔ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری اعجاز گورایا…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، تاریخی دنگل آج ہوگا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے تاریخی دنگل آج ہوگا، جیت کےلیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔پی ٹی آئی کے 188 ن لیگ اور اتحادیوں کے 178 اراکین اسمبلی کا ٹاکرا ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا،…
ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا، توہین عدالت کی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا ہے، توہین عدالت کی ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔پرویز الہیٰ کا…
پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ سب مل کر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں ۔انہوں نے کہا کہ قوم بھی ملکی ترقی کےلیے دعا کرے۔بشکریہ…
سعودی عرب کی شمالی عراق پر ترک فوج کے حملے کی مذمت
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا…
سپریم کورٹ جلد ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے گی، بیرسٹر علی ظفر
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔ عدم اعتماد ووٹنگ میں پارٹی ہیڈ کا کوئی کردار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران…
زرداری کا چوہدری شجاعت کو شرمندہ کرنا بنتا تھا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی گارنٹی پر ہم نے پرویز الہٰی کو اپنا امیدوار بنایا تھا، آصف زرداری کا اس بات پر چوہدری شجاعت کے گھر جا کر بیٹھنا اور چوہدری شجاعت کو شرمندہ کرنا بنتا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…
مہنگائی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہی
ملک میں مہنگائی کی لہر اس ہفتے بھی برقرار رہی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں معمولی کمی رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 32 اعشاریہ 82 فیصد رہی،31 اشیاء ضرویہ…
تیونس کے سابق انٹیلی جنس چیف الجزائر میں گرفتار
الجزائر کے حکام نے تیونس کے سابق انٹیلی جنس چیف لزار لونگو کو گرفتار کرکے تیونس کے حوالے کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق انٹیلی جنس چیف تیونس اور الجزائر کی سرحد عبور کرکے الجزائر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔صدر قیس سعید…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: سپریم کورٹ نے کیا رائے دی تھی؟
پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ق کے ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کیا رائے دی تھی؟سپریم کورٹ نے پارٹی ڈائریکشن سے منحرف اراکین کے ووٹ شمار نہ کرنے کی رائے دی ہے، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے مختصر حکم نامے میں یہ…
عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کل لاہور سے نشر کی گئی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت…
مونس الہٰی عادت سے مجبور ہیں، جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، عطا تارڑ
وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مونس الہٰی عادت سے مجبور جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں۔مونس الہٰی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے متعلق ٹوئٹ کے جواب میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ رن آف الیکشن ہے، آپ نے تسلیم کرلیا کہ…
چینی علم نجوم کے نظریات پر تعمیر منفرد شہر
شمال مغربی چین کے خود مختار صوبے سنکیانگ کے ویغور علاقے میں واقع ٹیکاسی کاؤنٹی کو بگوا یا آٹھ علامتوں پر مبنی چینی علم نجوم کو استعمال کرتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے۔ڈیڑھ لاکھ آبادی والی ٹیکاسی کاؤنٹی کا منفرد نقشہ و ترتیب کچھ اس انداز…
’ایک زرداری سب پہ بھاری‘، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ
پنجاب اسمبلی میں صوبے کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ایک دفعہ پھر حمزہ شہباز بازی لے گئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ٹوئٹ کی ’ایک زرداری سب پہ بھاری‘۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق…