جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آسٹریلیا میں مکڑیوں کی 48 نئی اقسام دریافت

آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے مکڑیوں کی 48 نئی اقسام کا پتہ لگایا ہے، یہ مکڑیاں بہت تیزی سے حرکت کرتی ہیں اور صرف رات میں متحرک ہوتی ہیں۔ مکڑی کی یہ مختلف انواع و اقسام زمین پر ہی اپنا شکار کرتی ہیں۔ آسٹریلیا کے کوئنزلینڈ میوزیم میں کی…

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…

موئن جو دڑو آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد

سندھ کے قدیم تہذیبی مرکز موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد ہوگئے۔ڈائریکٹر موئن جو دڑو شاکر شاہ نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ کی دیوار کی مرمت کے دوران پیتل کے سکے ملے ہیں، جن کا وزن 5 کلو سے زائد ہے۔انہوں نے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 333 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح  57 ہزار 750 رہی۔حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں…

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔آئی سی سی نے فائنل…

کسی امتیاز کے بغیر پاکستان سب کا ہے، انتہاپسندی کی یہاں کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

77 دنوں میں 14 ارب 94 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ مال ضبط کیا گیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے77 دنوں میں اربوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے یکم…

ملزم نے خواتین سے بدتمیزی کی، خاندان کا سربراہ تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑا

 ڈیفنس لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق 6 افراد کے خاندان کا سربراہ واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑا۔ رفاقت علی نے کہا کہ ملزم نے گھر کی خواتین سے بدتمیزی کی اور گاڑی میں ہاتھ ڈال کر دوپٹا کھینچنے کی کوشش کی، منع کرنے…

لاپتہ کارکنان اور ذمہ داران کو فوری بازیاب کیا جائے، پی ٹی آئی

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر کمیٹی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو متنازعہ عدالتی کارروائی کے ذریعے انصاف سے محروم کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے…

گورنر اسٹیٹ بینک نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان وژن 2028ء جاری کردیا

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان وژن 2028ء جاری کردیا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد یہ پہلا اسٹریٹجک پلان ہے، عزم اور اہداف کا حصول 5 سالہ منصوبے کا مقصد ہے۔اعلامیے کے مطابق…

پرانی لکیریں مٹا کر نئے زاویے کے ساتھ مستقبل کو استوار کرنا ہوگا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران کا شکار ہونا کوئی حادثہ نہیں ہے، اتنی معاشی تباہی منصوبہ بندی کے تحت ہوتی ہے، ہمیں پرانی لکیریں مٹا کر نئے زاویے کے ساتھ مستقبل کو استوار کرنا ہوگا۔پشاور…

ضمنی بلدیاتی انتخابات: مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللّٰہ مراد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللّٰہ مراد کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ضلع ملیر کی یو سی 8…

لاہور ہائیکورٹ: بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں پر مقدمات درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں پر مقدمات درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہریوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ کسی کو کوئی رعایت نہ دیں۔ جو لوگ خود اپنے کمسن بچوں کو…

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 41 اعشاریہ 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک…

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…

اکتوبر میں مختلف ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اکتوبر 2023ء میں سالانہ بنیادوں پر مختلف ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق اکتوبر میں کویت سے درآمدات 434 فیصد اضافے کے بعد 20 کروڑ 82 لاکھ ڈالرز رہیں۔ذرائع کے مطابق اکتوبر میں روس سے درآمدات…

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے میں نیوٹک…

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب سے موصول…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشتگردی، مزید 5 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ…

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے PKLI کے کاموں کو فروغ دینگے: عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے کاموں کو فروغ دیں گے۔ عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…