Browsing Category
Urdunews
فواد چوہدری میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟ چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں۔مونس الہٰی نے مزید کہا کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ میں نےخط لکھا ہے کہ کسی کو ووٹ نہیں دیں۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ…
پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی نے جیت لی
پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں رانا ظہیر…
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کیلئے پُرعزم
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم کا کہنا ہے…
سپریم کورٹ کا پرویز الہٰی کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ مدعی الہیہ اپنے جواب 25 جولائی 11 بجے تک جمع…
چوہدری شجاعت، پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ دیکھنا چاہتے ہیں، رمیش کمار
پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے خلاف سوشل میڈیا مہم، غنڈہ گردی کرنے والوں کو لگام ڈالی جائے، وہ پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ دیکھنا چاہتے ہیں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ میرا…
لاہور کی عدالت کا دعا زہرا کو کراچی بھجوانے کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے پسند کی شادی رچانے والی لڑکی دعا زہرا کو کراچی بھجوانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ اسے بحفاظت جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے۔لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد نے کراچی پولیس کی درخواست…
کراچی: پولیس کی انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں پولیس نے انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔چند روز قبل گزری پل کے قریب کچھ مسلح ملزمان راہزنی کی واردات کے دوران ایک شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار…
شمالی وزیرستان: ہائی ویلیو دہشت گرد کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت گرفتار، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ہائی ویلیو دہشت گرد کمانڈر کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف 2 آپریشنز کیے۔شمالی وزیرستان میں ایک…
کاؤنٹی کرکٹ، تاریخ میں چوتھی بار بیٹر نے 400 رنز کی اننگز کھیل لی
کاؤنٹی کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی بار کسی بیٹر نے 400 سے زائد رنز کی اننگز کھیلی ہے۔گلیمورگن کے سیم نارتھ ایسٹ نے لیسٹر شائر کے خلاف 410 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔انہوں نے اننگز کے دوران 3 چھکوں اور 45 چوکوں کی مدد سے یہ سنگ میل عبور…
مہرین بلوچ، کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر
پاکستان باکسنگ کی تاریخ میں پہلی بار کامن ویلتھ گیمز میں خاتون باکسر کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی باکسنگ دستہ کا اعلان کر دیا گیا ہے، باکسر مہرین بلوچ ایونٹ میں حصہ لینے والی واحد خاتون ہیں۔گیمز میں…
پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا، شاداب خان
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا کیونکہ پڑھنا لکھنا نہیں آتا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے بتایا کہ شاہد خان آفریدی کے ساتھ کھیلنے کی خواہش رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ میں…
ادارے خاموش بیٹھ جائیں تو کوئی بحران نہیں، مولانافضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے خاموش بیٹھ جائیں تو کوئی بحران نہیں، عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں، انہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم…
قوم حیران، عمران خان کے بارے میں قانون موم بن جاتا ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ قوم حیران ہے عمران خان کے بارے میں قانون بھی موم بن جاتا ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی اپنی جماعت کے صدر کی ہدایات پر عمل کرنے کی پابند…
کراچی میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے، سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان رہے گا۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہے، حیدرآباد میں ہلکی بارش شروع ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرپور خاص میں بھی…
عمران نیازی کی یادداشت کمزور ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی یادداشت کمزور ہے، کچھ یاد دہانیوں کی ضرورت ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور میں کرپشن بڑھی، بڑے اسکینڈلز کے علاوہ ٹرانسفر اور…
نمیبیا میں چار فریقی T20 ٹورنامنٹ، قلندرز کی ٹیم بھی حصہ ہوگی
لاہور قلندرز جنوبی افریقی ملک نمیبیا میں ہونے والے چار فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، ایونٹ میں بھارتی، جنوبی افریقی اور نمیبئن ٹیمیں شریک ہوں گی، ایونٹ یکم ستمبر سے کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی فاتح ٹیم…
ججز کے فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ججز کے فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات کی جاسکتی ہے، اس بینچ سے انصاف کی توقع نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے قوم کے سامنے کھلی کتاب کی طرح موجود…
چوہدری شجاعت حسین کا ایک بار پھر واضح مؤقف سامنے آگیا
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر ایک بار پھر واضح مؤقف سامنے آگیا۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ پرویز الہٰی میرے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار تھے، آج بھی ہیں، کل بھی رہیں…
پاکستان میں پچز کیلئے آسٹریلیا سے مٹی لانا ایک مہنگا کام ہے، ڈیمین ہوف
چیف کیوریٹر ایڈیلیڈ اوول ڈیمین ہوف نے پاکستان میں پچز کے لیے آسٹریلیا سے مٹی لانے کو مہنگا کام قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈیمین ہوف نے کہا کہ پاکستانی لوگ کرکٹ کے لیے بہت جذباتی ہیں، یہاں آنے کا تجربہ بہترین…
چوہدری شجاعت نے ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا، آصف زرداری پر الزامات بےبنیاد ہیں، مراد علی شاہ
وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں چوہدری شجاعت نے عمران خان کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا، سندھ ہاؤس اور آصف زرداری پر الزامات بے بنیاد ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد…