جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تاجروں نے بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کی وصولی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن نے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔صدر انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن جاوید شمس نے سیلز ٹیکس کی بجلی بلوں کے ذریعے وصولی کو چیلنج کیا۔انہوں نے کہا کہ تاجروں کی درخواست پر سندھ ہائی…

کراچی: دو دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال

کراچی میں دو دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان بی آر ٹی ایس کے مطابق گرین لائن بس سروس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی…

بدقسمتی سے سیاست داغ دار اور بدنام ہوگئی، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سیاست داغ دار اور بدنام ہوگئی ہے۔ایک بیان میں امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ پچھلے کچھ سالوں سےتلخی دیکھ رہے ہیں، معاملات پر سیاسی قیادت اور پارٹیوں کو سنجیدگی…

کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کے آغاز کا اعلان

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کے آغاز کا اعلان کردیا۔مذکورہ اعلان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیپلز بس سروس سے متعلق اجلاس کے دوران کیا گیا۔ پیپلز بس سروس کا روٹ 5 اسٹار چورنگی…

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب ضیاء الدین احمد روڈ پر سیوریج لائن بیٹھ گئی

کراچی کے علاقے سول لائن میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ کی سیوریج لائن بیٹھ جانے سے سڑک پر بڑا گڑھا پڑ گیا جس کے بعد ایک ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔کراچی کے ریڈ زون میں واقع فائیو اسٹار ہوٹلز کے قریب پی آئی ڈی سی چوک…

عمران خان کی چٹھی حلال، شجاعت حسین کی حرام! یہ کیسا انصاف ہے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کی چٹھی حلال اور شجاعت حسین کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس پر جاری سماعت پر مریم اورنگزیب نے تبصرہ کیا اور کہا کہ مسئلہ اب…

فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ یک طرفہ عدالتی فیصلوں سے عوام میں تاثر جائے گا…

زرداری صاحب ن لیگ کا تختہ الٹ کر دبئی چلے گئے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرداری صاحب ن لیگ کا تختہ الٹ کر دبئی چلے گئے۔ اللّٰہ زرداری صاحب کو لمبی زندگی دے، اقتدار نہ دے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ…

پارلیمنٹ کو بچائیں، رضا ربانی کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔رضا ربانی نے خط میں لکھا ہے کہ اشرافیہ وفاق اور پارلیمانی نظام کی سیاسی، معاشی، ثقافتی تنوع کی تعریف نہیں کر سکی،…

’پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے اور لازمی ہوگا‘: دانیہ کے بشریٰ اور دعا پر نئے الزامات کی بوچھاڑ

سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئیں، وہ اپنے شوہر کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال اور بیٹی دعا کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہی ہیں۔دانیہ ملک کی جانب سے سوشل میڈیا پر واپسی کے بعد عامر لیاقت کی پہلی…

تھائی لینڈ کا ہوٹل جہاں مہمانوں کو ہاتھی جگاتے ہیں، ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ کے علاقے چیانگ مائی میں ایک ایسا ریزورٹ ہے جہاں صبح ویٹر یا الارم نہیں بلکہ ہاتھیوں کی مدد سے جگایا جاتا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون اپنے ہوٹل کے کمرے میں سو رہی…

فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ

صوبائی وزیرِ پنجاب عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز واضح اکثریت سے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوئے، فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ارکان کو پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے کا کہا،…

گوستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔گوستف میکیون نے فن لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء کے یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے خلاف عالمی ریکارڈ قائم کیا۔گوستف نے…

حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی: فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی ہے۔فرخ حبیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نالائقِ اعظم کو وزیرِ اعلیٰ بنانا تھا تو لوٹوں کے ووٹ کاسٹ…

پسینے سے بیماری کی تشخیص کرنیوالا ’اسمارٹ نیکلس‘ تیار

سائنس ایڈوانس جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں نے اسمارٹ نیکلس تیار کر لیا ہے جو پسینے سے مختلف امراض کی تشخیص کر سکے گا۔امریکی ماہرین کی ٹیم نے ایک ایسا نیکلس تیار کیا ہے جو کسی بیٹری یا وائر کے بغیر ارتعاشی سرکٹ سے کام…

یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم سے تعلقات ٹھیک نہیں: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں۔صدر عارف علوی نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران بتایا کہ میری وزیرِ اعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور میں نے کئی سمریوں پر دستخط…

MPA کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ایم پی اے کاشف محمود کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ڈی نوٹیفائی کیے گئے رکنِ پنجاب اسمبلی…

بجلی آچ سے ساڑھے 3 روپے مہنگی ہو گئی: خرم دستگیر/مصدق ملک

وفاقی وزیر خرم دستگیر اور مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، بجلی کی قیمت میں آج (26 جولائی سے) ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس بات کا اعلان وزیرِ بجلی خرم دستگیر…

رواں ہفتے مون سون بارشيں جارى رہيں گى

محکمۂ موسمیات  کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران مون سون بارشيں جارى رہيں گى۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 28 جولائى سے سندھ میں مون سون بارشوں میں کمى کا امکان ہے جبکہ 27 جولائى سے مون سون ہوائيں شدت سے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہوں…

پی ڈی ایم کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنا اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسی پی ڈی ایم نے انہی ججز کے 3 مہینے پہلے والے فیصلے کو تاریخی کہا، پی ڈی ایم والے اس کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں۔انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…