Browsing Category
Urdunews
آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات
سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق سابق صدر نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام دیا۔ملاقات میں آصف زرداری نے ڈیوڈ کیمرون کے وزیرِ خارجہ بننے پر نیک تمناؤں کا اظہار…
ملازمہ پر تشدد: ملزمہ سومیہ عاصم فردِ جرم کی کارروائی کیلئے عدالت طلب
سول جج کی اہلیہ کے گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ملزمہ سومیہ عاصم کو فردِ جرم کی کارروائی شروع کرنے کے لیے عدالت طلب کر لیا۔ملزمہ سومیہ عاصم عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جبکہ ان کے معاون…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جہانگیر ترین سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، معاشی اصلاحات اور آئندہ عام انتخابات پر بات چیت کی گئی۔جہانگیر…
سویلین کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیلئے کوئی اپیل دائر نہیں کی: ترجمان سندھ حکومت
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) باقر مقبول کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سویلین کی ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں کوئی اپیل دائر نہیں کی۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ یہ تاثر بے بنیاد ہے کہ سندھ حکومت نے ملٹری کورٹس…
گوہر ایوب خان کی میت آبائی گاؤں پہنچا دی گئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے والد گوہر ایوب خان کی میت آبائی گاؤں ریحانہ پہنچا دی گئی۔گوہر ایوب خان کی نمازِ جنازہ آج 3 بجے ادا کی جائے گی۔ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف…
گوہر ایوب خان کی میت آبائی گاؤں پہنچا دی گئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے والد گوہر ایوب خان کی میت آبائی گاؤں ریحانہ پہنچا دی گئی۔گوہر ایوب خان کی نمازِ جنازہ آج 3 بجے ادا کی جائے گی۔ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف…
ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا: نثارکھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو پتہ ہے، الیکشن کیسے ہوں گے، ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا۔نثار کھوڑو نے سٹی کورٹ کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آر او اور پولنگ ایجنٹس کے نتائج میں فرق نہیں…
ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی
خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ڈی پی او افتخار علی شاہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم 20 سے 25 نومبر تک جاری رہنی تھی۔ڈی پی او ٹانک کی جانب سے…
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی و اہلیہ کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر 25 نومبر کو دلائل طلب کر لیے گئے۔چئیر مین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں…
190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تک تفتیش
نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں آج پی ٹی آئی کے چیئرمین سے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق 3 گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم روانہ ہو گئی۔اس قبل جیل ذرائع نے بتایا تھا کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید یا سزائے موت ہے: تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا کہ جرم پر اُکسانے، جرم کی…
کراچی: پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ پولیس کے پاس نہیں آتے تو نہ…
پشاور: پبلک سروس کمیشن امتحان میں نقل، ٹیسٹ 23 دسمبر کو دوبارہ ہو گا
ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن میں بھی جدید طریقے سے نقل کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن نے دوبارہ امتحان کے لیے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔کمیشن کے مطابق محکمۂ آبپاشی اور سی این ڈبلیو میں ایس ڈی او کی بھرتی کے…
وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا جا سکا
پنجاب کے متعدد شہروں میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ پنجاب کے متعدد شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت قرار دیا جا رہا ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرِ…
مسلم ممالک مسئلہ فلسطین حل کرنے کے بجائے راستہ تلاش کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہر باضمیر شخص اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطین کے…
نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امراء میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔محمد نواز شریف نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔قائد مسلم لیگ (ن) نے خاص طور پر مختلف امریکی رہنماﺅں سے اپنی…
امریکا کی درخواست پر اسرائیل کا غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ
اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ امریکا کی درخواست پر کیا گیا ہے۔اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے ایندھن کے ٹینکر کی فراہمی کی منظوری اقوامِ متحدہ کے اداروں کی ضرورت کے…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے، اسموگ کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور گوجرانوالہ کے ساتھ ساتھ گجرات، سیالکوٹ، نارووال،حافظ آباد اور منڈی…
اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید
غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض انتقال کر…
5 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا
جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش سمیت پانچ ممالک نے اسرائیل حماس جنگ کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔فلسطین کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے ممالک میں بولیویا، جبوتی اور مشرقی افریقی ملک Comoros شامل…