جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف جھل مگسی کا دورہ کریں گے، وزیراعظم متاثرین کے ریسکیو، ان کی ریلیف اور بحالی کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیں…

سندھ بارشیں، پانی کی نکاسی نہ ہونے کے سبب ڈینگی وائرس پھیلنے لگا

سندھ بھر میں حالیہ موسلادھار بارشوں اور وقت پر برساتی پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جن میں سب سے زیادہ تعداد کراچی کے…

عمران خان کی10مقدمات میں ضمانت منظور

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 10 مقدمات میں ضمانت منظور  کر لی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس پر سماعت ہوئی۔عمران خان 11 مقدمات میں…

PTI کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں: شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے دور میں مہنگائی 40 فیصد کے قریب ہے۔شوکت ترین نے…

نیپرا کے چیئرمین بھی کے الیکٹرک سے ملے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ نیپرا کے چیئرمین بھی کے الیکٹرک سے ملے ہوئے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے…

برازیل اور اسپین میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت

برازیل اور اسپین میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منکی پاکس میں مبتلا برازیل سے تعلق رکھنے والا 41 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے بعد ہلاکت کی خبر اسپین سے سامنے آئی ہے۔برازیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری…

کل کے الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، عطا اللّٰہ تارڑ کا مطالبہ

رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ہونے والے گزشتہ روز کے الیکشن کو کالعدم قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عطا اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ق لیگ نے تحریک انصاف کو ہائی جیک کر لیا…

لاہور چڑیا گھر میں شیر کی سستے داموں فروخت کا انکشاف

لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے جنگل کا بادشاہ شیر، گائے بھینسوں سے بھی سستا فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے چڑیا گھر میں شیر کی قیمت صرف ڈیڑھ لاکھ روپے ہے جبکہ ایک بھینس بھی کم از کم 3 لاکھ اور زیادہ…

وفاق سے بھی حکومت کا بہت جلد صفایا ہونیوالا ہے، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اب وفاق سے بھی حکومت کا بہت جَلد صفایا ہونے والا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے سبطین خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی…

پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات شروع کیے ہیں، صدر مملکت

صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان انسانی اسمگلنگ کی لعنت سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے، بین الاقوامی معیار کے مطابق قانونی فریم ورک کے نفاذ کے لیے سخت اقدامات شروع کیے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30 جولائی 2022ء کو انسانی…

کراچی، بارشوں کے بعد سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگاتار موسلادھار بارشوں کے سبب تباہی کے اثرات سبزی کی قیمتوں پر بھی نمایاں اثر انداز ہونے لگے ہیں۔شہر کراچی میں پیاز ایک سو بیس روپے کلو، دھنیا کی گٹھی چالیس روپےجبکہ  لوکی ایک سو بیس روپے کلو فروخت ہو رہی…

آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملاتو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔ شیخ رشید نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔شیخ رشید نے…

لاہور ڈیفنس، خاتون کے اغواء کار اور ڈکیتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے خاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے والے ملزم عبداللّٰہ کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عبداللّٰہ کو بیڈیا روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کا تعلق راولپنڈی کے کار چور گینگ بلال صابر سے ہے۔پولیس کا مزید…

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منصور عثمان اعوان کی وساطت سے دائر کی گئی، درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…

برطانیہ کی ایڈریانا نے 10چوٹیاں سر کرکے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا

برطانیہ کی ایڈریانا براؤنلی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئی ہیں۔21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براؤنلی نانگا پربت اور براڈ…

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔گواہ کا مزید کہنا ہے کہ نیب…

ٹی 20 ٹیم میں محمد رضوان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، کامران اکمل

کشمیر پریمیئر لیگ کی فرنچائز باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں کوئی نہیں لے سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ…

بھارت، نوڈلز میں ٹماٹر ڈالنے سے خاتون کی موت

ممبئی کی 27 سالہ ریکھا نیشاد نوڈلز میں حادثاتی طور پر زہریلےٹماٹر کے استعمال سے چل بسی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکھا نیشاد نے ایک ہفتے قبل چوہوں کو مارنے کی خاطر ٹماٹر میں زہر ملا کے رکھا تھا جسے اس نےخود ہی غلطی سے کھانا پکاتے…

پنجاب: نکاح کے وقت ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہو…

اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسد عمر نے اپنے…