جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کے ساتھ کون ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں، سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیا میں دھو رہے…

نوعمر لڑکوں نے اژدھے کے قبضے سے کتے کو بچا لیا

تین نو عُمر لڑکوں نے اژدھے کے قبضے سے اپنے پالتو کتے کو بچا لیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔لوگ اپنے پالتو جانوروں کے لیے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں، جس کی نئی مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیو ہے جس…

ڈرائیور کے ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے شیر کی ویڈیو وائرل

بس ڈرائیور کے ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے شیر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ویڈیو میں ایک بس ڈرائیور کو اپنے ہاتھ سے ایک شیر کو گوشت کا ٹکڑا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بس ڈرائیور کے ہاتھوں میں گوشت کا ٹکڑا دیکھتے ہی…

یوکرین میں 80 غیر ملکی جنگجو ہلاک کر دیے: روس کا دعویٰ

روس کی جانب سے جنوب مشرقی یوکرین پر حملے میں 80 غیر ملکی جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی یوکرین پر بمباری سے 470 یوکرینی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ روسی میڈیا نے یوکرین میں اب بھی 3 ہزار غیر ملکی جنگجو…

اجوائن کے قہوے سے وزن کم

گرم مسالے میں شمار کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اسے ناصرف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کا قہوہ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔اجوائن مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہےاور اس میں وٹامن اے، سی، کے، بیٹا…

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مر چکا: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مر چکا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے رکنِ پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار نے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان…

شدید تکلیف میں ہوں: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ گُھٹنے کی سرجری کے بعد سے شدید تکلیف میں ہیں۔شعیب اختر نے اپنے دونوں گھٹنوں کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔شعیب اختر نے اپنے پرستاروں…

کراچی: 8 محرم کا مرکزی جلوس ڈیڑھ بجے برآمد ہو گا، ٹریفک پلان جاری

ملک بھر کی طرح کراچی میں 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے ٹریفک پلان بھی سامنے آ گیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 8 محرم الحرام کا جلوس دوپہر ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ…

کرک: گیس لیکیج سے دھماکا، چھت گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، آگ لگنے اور چھت کے ملبے تلے دب کر 1 خاتون اور 1 بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کرک شہر کے مرکزی پل کے قریب واقع دراب خیل کالونی کے…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 644 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

سعودی عرب نے غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہےکہ عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔واضح رہے کہ غزہ کےجبالیہ (Jabalia ) مہاجر کیمپ پر دوسرے روز بھی اسرائیل…

عمران الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں، (ن) لیگ، پی پی

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔سندھ کے وزیر سعید غنی کہتے ہیں عمران خان جن پر بوٹ پالش کا الزام لگاتے ہیں، انہوں نے ایسے…

امیدوار نہیں ملے، اس لیے عمران 9 نشستوں پر انتخاب لڑیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے…

سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز

سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، عمرکوٹ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ساتھ ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی آج سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر میں 8 اگست تک ہلکی اور درمیانی جبکہ 10 سے…

سہولیات کم اور ٹریننگ بھی معیاری نہیں، عنایت اللّٰہ

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے پاکستان کے عنایت اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہماری سہولیات کم ہیں، ٹریننگ پارٹنر بھی اس معیار کے نہیں، فیڈریشن کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہوتا کہ ہمیں باہر بھیجا جائے۔عنایت اللّٰہ نے جیو نیوز…

شہداء کے جنازے میں میرے شریک نہ ہونے پر غیرضروری تنازع کھڑا کیا گیا، صدر

بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق صدرِ مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کردیا۔صدرِ مملکت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہداء کے جنازے میں میرے شرکت نہ کرنے سے…

ہیلی کاپٹر حادثہ، آرمی چیف کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں میجر جنرل امجد حنیف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے سربراہ نے میجر محمد طلحہ منان شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہدا قوم کا فخر ہیں، شہدا کے اہل خانہ…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے ریسلر زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست ہوگئی جس کے بعد وہ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔پاکستان کے زمان انور کو کینیڈا کے امرویر ڈیشی نے 125 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل میں شکست دی۔علاوہ ازیں…

ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے چار بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی اے کراچی میں انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی، ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے چار بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا آغاز کردیا،…

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔مغربی بائی پاس پر پولیس کی موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں…