جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ذیابیطس ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رگوں کا مخصوص نظام اگر غیر فعال ہو جائے تو ایسی میٹابولک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو ذیابیطس اور اس سے ملحقہ بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔ذیابیطس کا مرض دنیا بھر میں بہت…

قائداعظم اور علامہ اقبال کے ہمراہ عمران خان کے خاندان کے افراد کی تصویر وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 1930ء میں ہونے والی گول میز کانفرنس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ہمراہ  اپنے 2 اہم رشتے داروں کی تصویر شیئر کر دی۔عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر، فیس بُک…

فوج نے ہر مشکل وقت میں ملک و قوم کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا: امتیاز شیخ

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ فوج نے ہر مشکل وقت میں جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کو بچایا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ قوم ہیلی کاپٹر حادثے میں…

روسی لڑکی کی پاکستانی نوجوان سے محبت، اسلام قبول کر لیا

روسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی جہاں اس نے اسلام قبول کر کے نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی محمد علی یوسفی اور روس کی پیلینا کی بات چیت سوشل میڈیا پر شروع ہوئی جو بعد میں…

ارشد ندیم کو جیت پر عمران خان کی مبارکباد

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی گئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ان کا…

بیل کو ٹرین میں دیکھ کر مسافر خوفزدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ سے بہار جانے والی ٹرین  میں مسافر بیل کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  وائرل ویڈیو میں ایک بیل کو ٹرین میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔واقعے کے مطابق جب ایک مسافر ٹرین اسٹیشن…

یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے پیپلز پارٹی میں بے نظیر نے شامل کرایا، مجھے…

فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر عمران خان استعفیٰ دیں: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے  پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر عمران خان استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی چیئرمین کے…

پی ٹی آئی 13 اگست کو پاور شو کہاں کرے گی؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا 13 اگست کا پاور شو اسلام آباد میں ہو گا یا راولپنڈی؟ اس بات کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ حتمی مشاورت کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق جلسے کے لیے…

پاکستان میں ریلوے کے 23 فیصد انجن، 24 فیصد ویگنز ناقص ہیں: ADB

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان سمیت سینٹرل ایشیائی ممالک کو ریلوے کے شعبے میں بہتری کے لیے تجاویز پیش کی ہیں۔اے ڈی بی نے پاکستان میں ریلوے کے 23 فیصد انجن اور 24 فیصد ویگنز کی حالت کو ناقص قرار دیا ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ کے…

چین کا تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ

چین نے تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق تائیوان چین کا حصہ ہے، مشقیں اپنی سمندری حدود میں کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں چینی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ فوجی مشقیں آزاد، شفاف اور پیشہ…

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم

پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ، نیزہ باز ارشد ندیم کے میاں چنوں میں واقع آبائی گاؤں دوستوں اور فیملی کی جانب سے خوب جشن منایا جا رہا ہے۔ارشد ندیم کے میاں چنوں میں واقع گاؤں میں اُن کے گھر پر مبارک باد…

افغانستان: کالعدم TTP کمانڈر عمرخالد خراسانی ہلاک

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈر بھی مارے گئے ہیں۔مرنے والے دیگر 2 ٹی ٹی پی کمانڈرز میں…

ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہبا ز شریف نے کہا کہ ارشد…

مریم نواز کی ہمشکل لڑکی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ہردلعزیز سیاست دان مریم نواز شریف سے پاکستانی عوام ایک علیحدہ انسیت رکھتے ہیں۔موجودہ سیاسی جماعتوں میں مریم نواز معروف واحد خاتون شخصیت…

عمران کے متبادل کے طور پر میرا نام دیا گیا، اسد عمر کا انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے دو تین دن قبل بنی گالا بُلوایا گیا، وہاں 2 لوگوں نے اس وقت کے وزیرِ اعظم عمران خان کے متبادل تین نام پیش کئے، ان میں سے ایک نام میرا تھا۔ایک بیان…

نذیرچوہان کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو 4 روزہ جسمانی ریمانٖڈ کے بعد آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شبیر گجر اور نذیر چوہان نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیشی کے دوان ایک دوسرے کو گلے لگایا۔…

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمے دار بشریٰ ہونگی: والدہ دانیہ ملک

معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ ساجد نے کہا ہے کہ اگر اُن کی بیٹی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمے دار سیدہ بشریٰ اقبال ہوں گی۔دانیہ ملک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اُن کی والدہ سلمیٰ…

جیت کے بعد ارشد ندیم کا سجدۂ شکر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا۔نیزہ باز ارشد ندیم کی جیت کے مناظر نے جہاں پاکستان کے ہر شہری کو اپنے غم بھلا کر مسکرانے پر مجبور کیا وہیں ارشد ندیم نے بھی جیت کے فوراً بعد…

اب فارن ایجنٹ عمران خان کا احتساب ہوگا: طلال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بے شرم آدمی، 2 سال جیل میں رکھا، 4 سال…