Browsing Category
Urdunews
فرانس: پاکستان کا نام روشن کرنے والے الیاس سماعلیہ کے بیٹے والد کا مشن جاری رکھنے کیلئے پُرعزم
دیار غیر میں وطن عزیز کا نام روشن کرنے اور کھیلوں کو فروغ دینے والے الیاس سماعلیہ شیر کے بیٹے والد کا مشن جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔فرانس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے الیاس سماعلیہ شیر جولائی اگست آتے ہی یہاں مقیم پاکستانی…
فوج کی پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ہے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ فوج کی پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ہے، میرا خود اب بھی فوج کے ساتھ رابطہ ہے۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ حالات ایسے بنے تھے کہ سب سمجھ…
دھونس، دھمکی دی تو 25 مئی سے برا حشر ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ الٹی میٹم دیں گے۔ اگر دھونس، دھمکی دی تو 25 مئی سے برا حشر ہوگا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ نشاندہی ہوگئی ہے…
شاہ رخ کی والدہ نمرہ پر تشدد کرتی تھی، والدہ نمرہ کاظمی
کراچی سے کم عمر لڑکی نمرہ کاظمی کی تونسہ میں شادی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نمرہ کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہ رخ کی والدہ ان کی بیٹی پر تشدد کرتی تھی۔نمرہ کاظمی کی والدہ نے کہا کہ میری بیٹی شاہ رخ کے گھر سے بھاگی نہیں،…
گلستان جوہر میں خاتون کی تذلیل اور تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں خاتون کی سرعام تذلیل اور بدترین تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔واقعہ دو روز قبل پیش آیا جبکہ پولیس نے تشدد کرنے والے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی خاتون پر…
نوح بٹ، ارشد ندیم، شریف طاہر نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوح بٹ، ارشد ندیم، شریف طاہر نےمجھ سمیت پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعظم نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی پر تمام کھلاڑیوں کو قوم کا فخر…
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔اس ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل…
ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ: پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست
ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی…
شاعر و ادیب ڈاکٹر اختر شمار انتقال کر گئے
معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر اختر شمار علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اختر شمار کو ضلع راولپنڈی میں واقع ان کے آبائی گاؤں سہال میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ڈاکٹر اختر شمار مختلف اخبارات اور رسائل کے ساتھ منسلک رہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر اختر…
نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور
نیوزی لینڈ کو نوآبادیاتی نظام کا سامنا ہے جس کے پیشِ نظر عوام ملک کا ڈچ انگریزی نام تبدیل کر کے مقامی ماوری نام رکھنے پر غور کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں عوام کی جانب سے ایک پٹیشن جاری کی گئی ہے جس پر 70 ہزار سے زائد…
الجزائر: کشتی اُلٹنے سے 7 افریقی ہلاک
الجزائر کے ساحلی علاقے میں کشتی اُلٹنے کے نتیجے میں 7 افریقی تارکِ وطن ہلاک ہو گئے۔مقامی میڈیا نے کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تصدیق کی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق الجزائر کے ساحلی علاقے میں کشتی اُلٹنے سے ڈوبنے والے 6 افریقی مہاجرین کو بچا…
قیمتوں میں اضافے کے باوجود دالیں سستی بیچ رہے ہیں: یوٹیلیٹی اسٹورز
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز میں دالیں مارکیٹ کی نسبت سستی فروحت کی جا رہی ہیں۔ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پیپرا قوانین کے مطابق دالوں کی خریداری کے لیے…
بشریٰ کیخلاف بیان کے بعد دانیہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا
معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے مرحوم کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کے خلاف بیان دینے کے بعد انسٹا گرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر دانیہ ملک کا آفیشل اکاؤنٹ موجود…
مولانا طارق جمیل کی دعاؤں کی بدولت آج پاکستان گولڈ میڈل جیتا: ارشد ندیم
کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت کر کامیابی کا سہرا معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کے سر باندھ دیا۔ایتھلیٹ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مولانا طارق کے ہمراہ ایک…
شاہ محمود قریشی کے یوسف رضا گیلانی پر وار
سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی پر لفظوں کے وار کیے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں…
روسی لڑکی کی پاکستانی نوجوان سے محبت، اسلام قبول کر لیا
روسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی جہاں اس نے اسلام قبول کر کے نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی محمد علی یوسفی اور روس کی پیلینا کی بات چیت سوشل میڈیا پر شروع ہوئی جو بعد میں…
ارشد ندیم کو جیت پر عمران خان کی مبارکباد
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی گئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ان کا…
بیل کو ٹرین میں دیکھ کر مسافر خوفزدہ، ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ سے بہار جانے والی ٹرین میں مسافر بیل کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں ایک بیل کو ٹرین میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔واقعے کے مطابق جب ایک مسافر ٹرین اسٹیشن…
یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے، شاہ محمود قریشی
سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے پیپلز پارٹی میں بے نظیر نے شامل کرایا، مجھے…
فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر عمران خان استعفیٰ دیں: راجہ ریاض
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر عمران خان استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی چیئرمین کے…