جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نفرت کے بیج بونیوالے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نفرت کے بیج بونے والے اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں خورشید شاہ نے کہا کہ آج تحریک آزادی کے عظیم رہنماؤں کو یاد رکھنے کا دن ہے۔انہوں نے…

کراچی: ہاکس بے پر طوفانی لہریں اٹھنے لگیں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مون سون بارشوں کے باعث سمندر میں طغیانی کی صورتِ حال برقرار ہے اور ہاکس بے پر طوفانی لہریں اٹھ رہی یں۔ذرائع کے مطابق مون سون کا نیا اسپیل جہاں بارش کا سبب بن رہا ہے وہیں یہ سمندر میں طغیانی کا باعث بھی…

بی جے پی کی جواہر لعل نہرو پر کڑی تنقید

بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے برصغیر کی تقسیم کی یاد میں 7 سیکنڈ کی ویڈیو ریلیز کی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں بی جے پی نے کانگریس پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے جواہر لعل نہرو کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تقسیمِ ہندوستان کا ذمے…

بلاول بھٹو زرداری کی ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ خارجہ نے نائیک عاطف اور سپاہی قیوم کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے…

پاکستان امن،محبت اور بھائی چارے کیلئے بنا ہے: خورشید احمد شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، محبت اور بھائی چارے کے لیے بنا ہے۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں خورشید شاہ نے کہا کہ آج تحریک آزادی کے عظیم رہنماؤں کو یاد رکھنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم…

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں نے جشنِ آزادی منایا

کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھی آج جشن آزادی منایا۔قیدیوں نے جشن آزادی پر جیل میں قومی پرچم لگائے، اس موقع پر سینٹرل جیل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کی جانب سے جشنِ آزادی کی تقریب کا…

15 اگست کیلئے ثانیہ مرزا کی بنائی گئی ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مختلف موقع پر دلچسپ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے 15 اگست کی مناسبت سے ’کچھ چیزیں صرف ہندوستانی ہی سمجھ سکتے ہیں‘ کہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کے واقعہ میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے…

پنجاب میں 16 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکان

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، آج سے 16 اگست کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 15 اور 16 اگست کے دوران راولپنڈی، سیالکوٹ اور…

ہرنائی: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے…

ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ صوبے میں ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے…

بلوچستان: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو کامیابی سے…

کراچی : جشن آزادی کی آڑ میں احتجاج، MQM لندن کے 25 کارکن گرفتار

کراچی میں جشنِ آزادی کی آڑ میں احتجاج کرنے والے کالعدم تنظیم ایم کیو ایم لندن کے 25 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ اسد علی رضا کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر 2 درجن سے زائد افراد مختلف گاڑیوں میں…

سیاست میں اتحاد ضروری ہے، برطانوی ہائی کمشنر کا یوم آزادی پر خط

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات سے ابھرنے کی قوت افسانوی شہرت کی حامل ہے، پاکستان کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے قائد اعظم کے فرمان کے مطابق سیاست میں اتحاد…

کشمور: قوم پرست تنظیموں کے 20 کارکن قومی دھارے میں شامل

سندھ کے شہر کشمور میں مختلف قوم پرست تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 20 کارکن قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔قومی دھارے میں شامل کارکنوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ قوم پرست تنظیم کے سابق مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کے…

تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی حمایت نہیں کرسکتا، فواد، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی ذی شعور شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا۔فواد چوہدری   نے اپنے بیان میں کہا کہ کل رات لوگوں نے لاہور جلسے میں آزادی کے خواب کی تعبیر کو حقیقی آزادی ملنے تک نامکمل…

چینی باشندوں نے انوکھا گرمی کا توڑ نکال لیا

دن بدن بڑھتی گرمی کا توڑ نکالتے ہوئے چینی باشندوں نے کارگو ٹرک کو ہی سوئمنگ پول بنا لیا۔موسمِ گرما کے دوران شدید گرمی پڑنے سے چین کے شہری بلبلا اُٹھے اور گرمی کو دور بھگانے کے لیے انہوں نے منفرد انداز اپناتے ہوئے کارگو ٹرک کو سوئمنگ پول…

جی ایچ کیو میں قومی پرچم لہرایا گیا

پاکستان کی آزادی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو اور پاکستان آرمی کی مختلف فارمیشنز میں قومی پرچم لہرایا گیا اور ملک و قوم کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک  کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔بشکریہ…

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر…