Browsing Category
Urdunews
باجوڑ: تحصیل چیئرمین کی گاڑی پر بم سے حملہ
باجوڑ کی تحصیل خار کے چیئرمین سید بادشاہ کی گاڑی پر سالار زئی کے علاقے میں بم سے حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر…
مظفر گڑھ: 2 خواتین اور بچے پر تیزاب پھینک دیا گیا
مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 2 خواتین اور 1 بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ماں، بیٹی اور ڈیڑھ سالہ نواسے پر گھر کے صحن میں تیزاب پھینکا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ تیزاب گردی کا یہ واقعہ موضع جھلاریں میں پیش…
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم سے روشن
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم سے روشن کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔دنیا کے بلند ترین ٹاور…
شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سیشن کورٹ کے فیصلے…
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 210 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 99 پیسے سستا ہونے کے بعد 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن…
یونانی ساحل پر طیارے کی لینڈنگ، ویڈیو وائرل
یونان کے ایک جزیرے اسکیاتھوس میں طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔اس جزیرے میں ایئرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اور یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے…
یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کُن پیغام
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر متاثر کُن پیغام شیئر کیا گیا ہے۔نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر شخصیت ملالی یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے…
کراچی میں آج معتدل بارش کا امکان
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32…
انٹربینک میں امریکی ڈالر 213 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر لمبی…
پاکستان: مزید 459 کورونا کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 2 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان…
شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے تک ملتوی
ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے 11 بجے فریقین کو دلائل دینے کی…
یومِ آزادی کی تقریب میں رقص، مفتی تقی عثمانی برہم
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ يومِ آزادی مبارک! لیکن اس کی سرکاری تقریب میں مرد و زن…
عمران خان نے حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانہ شیئر کردیا
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اردو زبان کے معروف شاعر، قومی ترانے کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانہ شیئر کیا گیا ہے۔ابو الاثر حفیظ جالندھری کی آواز میں قومی ترانے کو سُن…
کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں…
کے پی میں تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے
خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی وجہ سے چھٹیوں میں کی گئی توسیع منسوخ کردی گئی،تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھلیں گے۔رپورٹس کے مطابق گرمی کے باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا گیا ہے۔چیئرمین سیکیورٹی کمیٹی قائد اعظم…
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فون پر رابطہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع اور مختلف شعبوں کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی میڈیا…
کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لیے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ماضی میں بھی فیض آباد پر ختمِ نبوت کے لیے جدوجہد کی تھی، ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور اپنی بات منوانا بھی جانتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جلسہ…
پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کیلئے ملٹری ایوارڈز کا اعلان
پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق افسران اور جوانوں کے لیے 2 ستارہ بسالت، 68 تمغہ بسالت، 33 امتیازی اسناد کا اعلان ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 22…
یوم آزادی، کھیلوں سے وابستہ شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
یوم آزادی پر حکومت نے کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کیلئے نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور کبڈی…