Browsing Category
Urdunews
ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں، ایران
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہیں۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو بھی اسلامی جمہوریہ ایران پر الزام عائد کرنے کا…
افغانستان کسی کیلئےخطرہ نہیں، افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند
افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخوند کا کہنا ہے افغانستان کسی ملک کیلئےخطرہ نہیں، دیگر ممالک کو افغانستان کے ساتھ مثبت سیاسی اور تجارتی روابط رکھنا چاہیے۔ طالبان حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری پیغام میں افغان وزیراعظم نے قوم کو…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس واپس 43 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 764 پوائنٹس کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 43 ہزار 621 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کا…
یورپ میں اس سال ساڑھے 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر جنگلات جل گئے
موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث یورپ میں اس سال اب تک 6 لاکھ 60 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے پر موجود جنگلات جل چکے ہیں۔ یہ اعدادوشمار یورپی یونین کے فائر مانیٹرنگ یونٹ نے جاری کیے ہیں۔یورپین فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم (EFFIS) کے مطابق…
این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر نبیل گبول کا اعتراض جمع
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 246 کے ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جمع کرادیے۔نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی باقاعدہ…
کویت نے 6 سال بعد ایران میں سفیر تعینات کردیا
کویت نے 6 سال بعد ایران میں سفیر تعینات کر دیا، 2016 میں کویت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔کویتی سفیر عبداللّٰہ ال منیخ نے اپنی سفارتی اسناد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پیش کیں۔دونوں ممالک کی وزارت خارجہ نے…
توبہ اچکزئی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال
بلوچستان کے علاقے توبہ اچکزئی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، گوال، ماکوکچ، اغبرگ کی ندی میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے آئے ہیں۔ کنٹرول روم کے مطابق اغبرگ میں سیلابی پانی باغات اور فصلوں میں داخل ہوگیا۔ توبہ اچکزئی میں…
پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے وفد نے پارٹی قائد عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔شہباز گل سے جیل میں ملاقات کرنے والوں میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز شامل تھے۔دوسری طرف…
شیخ رشید نے بھی لندن کی راہ لے لی
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی لندن کی راہ لے لی۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 18 اگست کو لندن جانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا جلسہ نہیں ہوا تو لندن روانہ…
پاکستان 2025ء تک خشک سالی کا شکار ہوجائے گا، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان 2025ء تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔اسلام آباد میں شیری رحمٰن نے موسمیاتی تبدیلی کے زراعت پر اثرات کے موضوع پر کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ڈیمز کے…
پنجاب: متعدد وزراء کے محکمے تبدیل
حکومتِ پنجاب کے متعدد وزراء کے محکمے تبدیل کر دیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ بشارت سے پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے اور انہیں پارلیمانی امور اور محکمۂ ماحولیات کا قلمدان سونپ…
طالبان حکومت معاملات کو آگے بڑھائے، یورپین یونین کا مطالبہ
یورپین یونین نے افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپین وزرائے خارجہ کے 5 متفقہ بنچ مارکس کو پورا کرنے کے لیے معاملات کو آگے بڑھائیں۔طالبان کی جانب سے 15 اگست 2021ء کو کابل میں اقتدار سنبھالنے…
عمران خان نے جلسے میں معافیاں مانگیں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلسے میں کوئی اعلان تو نہیں کیا لیکن معافیاں ضرور مانگیں۔طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کس نے میر جعفر کہا تھا کس نے جانور کہا تھا یہ زیادہ…
جاپان، پاکستان کا 75واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی پاکستان کا 75واں جشن آزادی پوری ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔اس حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جبکہ ٹوکیو میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ٹوکیو ٹاور میں واقع صدیق پیلس میں…
تحریک انصاف نے ملک دشمن بیانیے کو فروغ دیا، عطاء اللّٰہ تارڑ
وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان منافقت کی سیاست کرتے ہیں، تحریک انصاف نے ملک دشمن بیانیے کو فروغ دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف والے بگڑے…
بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی، خصوصی طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے 12 مسافروں کو لے کر روانہ ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی پہنچا، حیدرآباد دکن سے آنے والا طیارہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی۔قائم مقام…
بیرونی سرمایہ کاری کے تحفظ کا بل اتفاق رائے سے منظور
قومی اسمبلی میں بیرونی سرمایہ کاری کے تحفظ کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ منظور کی گئی ترمیم کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری کو کسی…
سکھر میں محکمۂ جنگلی حیات کی کارروائی، 12 کالے تیتر بازیاب
محکمۂ جنگلی حیات سندھ کی ایک ٹیم نے سکھر میں روہڑی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 12 کالے تیتر برآمد کر لیے جو سکھر کے نواحی علاقے سے پکڑ کر شہروں میں مہنگے داموں فروخت کیے جاتے ہیں۔ڈپٹی کنزرویٹر محکمۂ جنگلی حیات سندھ عدنان حامد خان…
ارشد ندیم کا فلائٹ شیڈول تبدیل، اولمپک ایسوسی ایشن ناراض
ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا فلائٹ شیڈول بدل دیا جس پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم اور متعلقہ ڈپارٹمنٹ واپڈا کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق ارشد…