Browsing Category
Urdunews
شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھجوادی گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھجوا دی گئیں۔ شہباز گل کے معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، بورڈ میں 5 پروفیسرز ڈاکٹرز شامل…
عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ بارشوں کی پیشگوئی کے باعث جلسہ کے لیے انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے۔پی ٹی آئی…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی درخواست پر پری ایڈمشن نوٹس جاری
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کردیا۔کیس کی مزید سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی، درخواست کے قابل سماعت ہونے پر…
فیصل آباد: طالبہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء کا تشدد
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء نے تشدد کیا۔طالبہ پر تشدد کے کیس کے ملزم شیخ دانش کو پیشی کے لیے عدالت لے جایا گیا۔ مرکزی ملزم شیخ دانش کے پولیس گاڑی سے اترتے ہی وکلا نے اس پر تشدد شروع…
ریسکیو آپریشن کافی سست ہے: ڈوبنے والے کار ڈرائیور کے چچا کا الزام
گزشتہ روز ملیر ندی میں بہہ جانے والی لاپتہ کار کے ڈرائیور عبدالرحمٰن کے چچا نے الزام عائد کیا ہے کہ ریسکیو آپریشن کافی سست ہے۔ حادثے کی شکار کار کے ڈرائیور عبدالرحمٰن کے چچا عبدالحافظ نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں رات کو…
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 2.5 ملین نئے ووٹروں کے اندراج کا ارادہ
بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تقریباً 2.5 ملین نئے ووٹروں کا اندراج متوقع ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں تقریباً 2.5 ملین نئے ووٹروں کا…
پولیس نے PTI رہنماؤں کو شہباز گِل سے ملنے سے روکدیا
پولیس نے ملزم شہباز گِل سے ملنے کیلئے اسپتال آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا۔پی ٹی آئی رہنما اب سے کچھ دیر قبل شہباز گِل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچے تھے۔پمز آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، شبلی فراز، اعظم…
وزیر داخلہ رانا ثنا کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاک سعودی کوآرڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔جدہ میں ملاقات کے موقع پر سعودی نائب وزیر داخلہ ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے رانا ثنا اللّٰہ کا…
پی ٹی آئی نے سابق CIA اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سابق سی آئی اے اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، آپ کو امریکا میں اشتہار دینے کی کیا ضرورت ہے؟ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری…
کسی پر بھی تشدد کیخلاف ہیں مگر یہاں گیم کچھ اور ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کسی پر تشدد کے خلاف ہیں لیکن یہاں دوسری گیم کھیلی جا رہی ہے، شہباز گِل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنایا گیا تھا، مجھے…
5 دن میں 50 امریکی ریاستیں گھومنے کا عالمی ریکارڈ
امریکا سے تعلق رکھنے والے 3 دوستوں نے 5 دن میں تمام 50 امریکی ریاستیں گھوم کر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ امریکی ریاست آسٹن سے تعلق رکھنے والے پیٹر نے اپنے 2 دوستوں پاشا اور عبدالاہی صالح کے ہمراہ 5 دن ،13 گھنٹے اور 10 منٹ میں امریکا کی تمام…
نیدرلینڈز کا مایوس کن آغاز، 3 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔نیدرلینڈز کے 3 کھلاڑی 8 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2 اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔نیدرلینڈز نے…
وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز کا بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ
وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجدحسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ لکھ دیا۔وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو لکھے گئے مراسلے میں عراق اور ایران جانے والے زائرین کو…
قتل کی دھمکیاں، جمشید چیمہ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی
جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔ایڈیشنل سیشن جج ضیاء الطارق نے جمشید اقبال چیمہ کی درخواستِ ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر…
بابر نے ایک اور ریکارڈ میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو ایک اور ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔کپتان بابر اعظم 2018 کے آغاز سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف…
نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے قومی ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈالا، حفیظ
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کے پریشر کی وجہ سے دوسرے ون ڈے میں مکمل اسکواڈ کھلایا جو کہ دلچسپ ہے۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر پاکستان نیڈر لینڈز ون ڈے سیریز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ حفیظ نے ٹوئٹ کیا کہ…
کراچی میں کل کا جلسہ تاریخی ہو گا: فواد چوہدری
رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کل کراچی تشریف لارہے ہیں، وہ پاکستان کی یکجہتی کی علامت ہیں، کراچی میں کل ہم جلسہ کرنے جا رہے ہیں جو تاریخی ہو گا۔عمران اسماعیل و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…
شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
شہباز گِل کی پمز اسپتال کی جاری کردہ پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی، پراسیکیوشن نے رپورٹ عدالت میں بھی جمع کرا دی۔پمز اسپتال کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج جوڈیشل راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ…
پاکستان میں کیمبرج انٹرنیشنل کے او لیول، IGCSE اور ICE کے نتائج جاری
پاکستان میں کیمبرج انٹرنیشنل او لیول، آئی جی سی ایس ای اور آئی سی ای کے جون 2022 کے امتحانی نتائج جاری کردیے گئے۔ کیمبرج انٹرنیشنل جو کیمبرج یونیورسٹی کا حصہ ہے اور عالمی سطح پر 5 سے 19 سال کی عمر کے بچوں کے لیے بین الاقوامی تعلیم…
ماموں نے ڈرائیور کو ملیر ندی لنک روڈ پر جانے سے منع کیا تھا: بھانجہ
ملیر ندی میں ڈوبنے والی فیملی کے سربراہ کے بھانجے محمد دانش نے بتایا ہے کہ ماموں نے ڈرائیور کو لنک روڈ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میرے ماموں شادی میں شرکت کے بعد واپس حیدر آباد جا رہے…