Browsing Category
Urdunews
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ون آن ون ملاقات میں دونوں عسکری رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال…
پلاسٹک کی تھیلیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی، کمشنر کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی فروخت اور بنانے پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔کمشنر نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی دو ماہ کے…
پی ٹی آئی جلسے کیلئے لیاقت باغ میں برسوں پرانے درختوں کی کٹائی
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے21 اگست کو ہونے والے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔پی ایچ اے اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ لیاقت…
ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل سے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ کالجز کے اساتذہ کل سے ای ٹرانسفر پر تبادلہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔سیکریٹری ہائر ایجوکیشن نجف…
سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے، جنرل (ر) زبیر حیات
سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان ان 20 ممالک میں سے ہے جو نئے ورلڈ آرڈر کا حصہ ہیں۔اسلام آباد میں بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے، یہ…
تائیوان کے ارد گرد چینی فوجی سرگرمیاں جاری ہیں، وزارت دفاع
تائیوان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تائیوان کے ارد گرد چینی فوج کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ چین کے51 جنگی طیارے اور 6 بحری جہاز تائیوان کے گرد دیکھے گئے ہیں۔تائیوان کی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ چین کے 25 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی…
اسد قیصر کے وکیل کا ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کیلئے خط
پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کے وکیل نے ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔اسد قیصر کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے اختیارات سے متعلق کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، پشاور ہائی…
دوسرا ون ڈے: پاکستان باآسانی 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ …
خوبصورت جزیرے پر ریس کے گھوڑوں کی ریٹائرمنٹ کی زندگی
آج سے ایک صدی قبل تک سواری کے لیے استعمال کیا جانے والا جانور گھوڑا تھا، گھڑسواری کی باقاعدہ تربیت ہوتی تھی، لوگ گھوڑا رکھنے پر فخر محسوس کرتے تھے۔وقت بدلا، زمانہ بدلا، گھوڑوں کی جگہ گاڑیوں نے لے لی لیکن رئیس و امرا آج بھی گھوڑے پالتے…
فرانس: جزیرہ کورسیکا میں موسلا دھار بارش سے سیلاب، 5 افراد ہلاک
فرانس کے جزیرے کورسیکا میں اچانک چلنے والی طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اس دوران مختلف حادثات میں 13 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا ہے کہ 224 کلومیٹر فی گھنٹہ…
جسٹس منصور علی شاہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں، ترجمان سپریم کورٹ
ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا کسی بھی سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں۔ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ جسٹس منصور علی شاہ کےنام سے سوشل میڈیا پر ایک جعلی اکاؤنٹ چل رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ایف آئی اے کو جسٹس…
پی سی بی کی نوجوان پلیئرز کو ڈومیسٹک کھیلنے کی ہدایت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹورنامنٹ کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نوجوان پلیئرز اعظم خان اور قاسم اکرم کو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ذرائع کا…
ترک صدر یوکرین پہنچ گئے، صدر زیلنسکی سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب اردوان یوکرین پہنچ گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے ترک صدر کا استقبال کیا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں صدور کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک پارٹنر شپ پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ اقوام…
اسلام آباد: گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد میں گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جاری کردہ رنگین شیشوں کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کے…
اردن: شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ کی منگنی ہوگئی
اردن کے شہزادے حسین بن عبداللّٰہ کی رجوہ خالد بن مسعید کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ملکہ رانیہ نے اپنے صاحبزادے کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ملکہ نے کہا کہ میرے بیٹے شہزادہ حسین اور ہماری پیاری دلہن رجوہ کو بہت مبارک باد۔ان کا کہنا…
نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے گڈ گورننس میں شفافیت آئے گی، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے گڈ گورننس میں شفافیت آئے گی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین…
بی آر ٹی میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ منظر عام پر
پشاور بی آر ٹی کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں، محکمہ قانون سے منظوری کے بغیر 47 ارب سے زیادہ روپے خرچ کیے گئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود کنسلٹنٹس کو 30 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔کنسلٹنٹ کو…
براستہ پاکستان، بھارت سے دبئی جانے والی چارٹرڈ پرواز کوئی غیر معمولی معاملہ نہیں تھا، سی اے اے
بھارت کے شہر حیدرآباد سے 15 اگست 2022 کو ایک GLEX- Global 5000 قسم کے ٹی 7 رائل کی غیرشیڈول پرواز نجی، چارٹرڈ اور مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ تھی، جبکہ پرواز کے عملے کا تعلق جرمنی، اسپین اور جنوبی افریقہ سے ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی…
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 195 پوائنٹس گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 481 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کا…
لاہور: گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو 13سالہ گھریلو…