Browsing Category
Urdunews
پاکستان تیسرے ون ڈے میں 9 رنز سے کامیاب، نیدرلینڈز کیخلاف کلین سوئپ
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی جانب سے 207 رنز کے ہدف کے دفاع میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے 5 جبکہ محمد وسیم نے 4 وکٹیں لیں۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی…
پولیس کا اقدام حکومت کے کہنے پر ہوتا ہے، سابق آئی جی طاہر عالم
سابق آئی جی پولیس طاہر عالم نے کہا ہے کہ پولیس جو بھی اقدام کرتی ہے وہ حکومت کے کہنے پر کرتی ہے۔ایک بیان میں طاہر عالم نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احساس ہونا چاہیے تھا کہ ایسی کشیدہ صورتحال میں ملاقات کی اجازت نہیں ملے…
این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے دوران سارا دن امن او امان رہا، صوبائی الیکشن کمشنر
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے دوران سارا دن امن او امان رہا، قومی فریضہ ادا کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ چند شکایات موصول ہوئیں، کوئی ناخوشگوار…
باپ نے مخالفین سے بدلہ لینے کیلئے 6 سال کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا
پنجاب کے شہر بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں 2 ہفتے قبل 6 سال کے بچے کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو نہر میں دھکا دیا تھا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کو نہر میں پھنکنے والے ملزم باپ کو…
نسیم، وسیم کی ذمہ دارانہ بولنگ، پاکستان تیسرے ون ڈے میں 9 رنز سے کامیاب
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی جانب سے 207 رنز کے ہدف کے دفاع میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے 5 جبکہ محمد وسیم نے 4 وکٹیں لیں۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی…
رانا ثناء اللّٰہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے۔ نوشہرہ میں جسلے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ…
آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمی
آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی منگلا چھاؤنی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ…
عمران خان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پی ٹی آئی…
کابینہ فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا…
پشاور: محکمہ صحت میں گھوسٹ ملازمین کا کھوج لگانے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) پشاور ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے 3 ہزار 64 ملازمین میں سے 1 ہزار 714 کی فزیکل ویری فکیشن ممکن ہوئی۔ایک بیان میں ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے والے ملازمین کی تعداد 1 ہزار…
شہباز گل کےجسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے، وزیر داخلہ پنجاب
صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا اڈیالہ جیل میں قواعد و ضوابط کے مطابق طبی معائنہ کیا گیا، معائنے میں شہباز گل کے جسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے دورے…
عمران خان کی تقاریر پر بہت پہلے پابندی لگنی چاہیے تھی، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی بہت پہلے لگ جانی چاہیے تھی۔کراچی سے جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی کی پولیس افسران اور خاتون جج کو دھمکیاں انتہائی…
بھارت: شمالی اور مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک
بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں میں تین روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف حادثات میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔مون سون بارشوں سے سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، جبکہ مکانات سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، متاثرہ دیہاتوں کے…
میڈیا بےقاعدگیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے سے گریز کرے، بیرسٹر سیف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ میڈیا بے قاعدگیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے سے گریز کرے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہر محکمے کا مالی سال مکمل ہونے پر آڈٹ کیا جاتا ہے، آڈٹ ٹیم مالی سال کے آخر…
جاپانی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، آئسولیشن اختیار کرلی
جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔اتوار کو وزیراعظم فومیو کشیدا کے سرکاری دفتر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہیں…
بلدیاتی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن نے ڈی سیز سے رپورٹ لی ہے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلی بار بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوئے تو اس میں حکومت سندھ کی سفارش نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے تمام ڈی سیز سے رپورٹ لی ہے دیکھا جائے گا کہ انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں۔ الیکشن کمشنر سندھ کا…
لاڈلے، سوتیلے شہری کا فرق، دوہرے معیار انصاف کا عکاس ہے، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ انصاف میں لاڈلے اور سوتیلے شہری کا دوہرے معیار کا عکاس ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ طلال چوہدری، نہال ہاشمی اور دانیال عزیز توہین عدالت میں نااہل قرار دیے گئے۔انہوں…
عراق: کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ، 4 زائرین جاں بحق
عراقی شہر کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں 4 زائرین جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔ عراق کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق ہفتے کے دن سے جاری امدادی کارروائیوں میں ملبے تلے دبے 8 افراد کو نکال لیا گیا ہے، جن میں تین بچے بھی…
بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کپتان بابر…
جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عزت کی سیاست، بے شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے کہتا ہوں، قومی…