جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت، پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ، ویڈیو وائرل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، الہاس نگر سے تعلق رکھنے والے روشن جھا نامی ایک قیدی نے پولیس وین میں ہی کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ…

شاہد آفریدی نے شاہین کو کس چیز سے خبردار کیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے گرنا (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین…

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے…

عامر لیاقت کے چند ان دیکھے لمحات

میزبان اور اسلامک اسکالر، سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے اپنے سابق شوہر، مرحوم عامر لیاقت کے چند یادگار لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔سیدہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر عامر لیاقت کو…

سبزی خور خواتین کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تحقیق

گوشت خور خواتین کے مقابلے سبزی خور خواتین کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا زیادہ رہتا ہے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ سبزی خور خواتین کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات 33 فیصد تک بڑھ سکتے ہیں۔بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی…

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کے مجسٹریٹ کے آرڈر کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…

فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا پہلا تفصیلی بیان

فیصل آباد میں تشدد کا نشانہ  بننے والی میڈیکل کی طالبہ کی جانب سے نیا انٹرویو دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی خدیجہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے صحافی یاسر شامی کو تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے انٹرویو سے قبل بتایا کہ اُن کے سر کے بال کاٹ…

بگ بیش لیگ: نامزدگیوں میں کونسے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے پہلی مرتبہ ڈرافٹ ہو رہا ہے، ڈرافٹ 28 اگست کو ہو گا جس کے لیے پلاٹینم کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 12 پلاٹینم کھلاڑیوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بھی…

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بچے سے کِیا وعدہ وفا کردیا

دورۂ بلوچستان کے دوران وزیراعظم  شہباز شریف نے طالبِ علم سے کِیا وعدہ پورا کر دیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدگان علاقوں کا دورہ کیا گیا تھا۔اس دوران وزیرِ اعظم…

شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ، سماعت ساڑھے 12بجے تک ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی۔شہباز گِل کا 48 گھنٹے کا جسمانی ریمانڈ آج شروع…

عمران خان نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔عمران خان  نے پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل…

عدالت میں شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ پڑھ کر سنائی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے اپنے مدعی کی میڈیکل رپورٹ پڑھ کر سنائی۔قائم مقام چیف…

کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلیں گے

پاکستان کے کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق آف اسپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ ساجد خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے، ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔واضح…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائد

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نےعمران خان کی…

پرویز الہٰی عمران خان کی پوری معاونت کر رہے ہیں، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی عمران خان کی پوری معاونت کر رہے ہیں، وہ عمران خان کے عشق میں مبتلا ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے…

فیصل آباد تشدد کیس، ملزم کی بیٹی کی حفاظتی ضمانت منظور

فیصل آباد میں خاتون سے بدسلوکی اور تذلیل کرنے والے ملزم کی بیٹی کی 4 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی کو 25 ہزار روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت منظور کی…

عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد کے شہری…

پاکستان، مزید 3 کورونا مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 3 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، حیدر علی

نوجوان بیٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ سے قبل بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں جس کا فائدہ ہو گا۔2 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ حیدر…