Browsing Category
Urdunews
ایپل کا آئی فون 14 بھارت میں تیار کیا جائے گا؟
دنیا کی نامور کمپنی ایپل ان کارپوریشن آئی فون 14 کی بھارت میں تیاری شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی آئی فون 14 کی تیاری بھارت میں شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کیونکہ امریکی ٹیک کمپنی امریکا اور چین…
ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کا معاشی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ…
پاکستان میں اس سال چینی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، ذکا اشرف
چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال چینی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، اگلے کرشنگ سیزن میں پیداوار 10 فیصد زیادہ متوقع ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ گنے کی پیداواری لاگت…
فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔ خیال رہے کہ چند روز قبل انہیں دبئی جانے والی فلائٹ سے اتار لیا گیا تھا، تاہم اب وہ بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔اس حوالے سے اپنے پیغام میں…
سندھ میں جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کیلئے فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں۔دوران سماعت سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن نے پہلے موسم کی خرابی کی وجہ سے انتخابات ملتوی کیے…
ارشد ندیم نے کیریئر کی بڑی کامیابیوں کے بارے میں بتا دیا
اولمپئین ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی کے لیے سب نے دعائیں کی ہیں، میرے کیریئر کی یہ بہت بڑی کامیابیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
ڈرگ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین کا عوام کے نام پیغام
فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین نے اپنے ڈرگ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد عوام کے نام پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ عوام اپنے قانون سازوں اور سیاستدانوں کو بھی یہ حق دیں گے کہ وہ بھی عام افراد کی طرح سماجی خوشیوں سے محظوظ ہو سکیں۔ …
بسمہ معروف کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ویمن ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ میں ٹیم کی قیادت کے لیے آل راؤنڈر ندا ڈار مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کے بغیر اسکواڈ کے لیے…
یورپ، گیس کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
یورپ میں گیس کی قیمت ریکارڈ 292 یورو فی میگا واٹ آور کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قیمتوں میں یہ اضافہ یورپ میں گیس کی اس ممکنہ کمی کے پیش نظر ہوا ہے جو روسی گیس کمپنی گیز پروم کی جانب سے نارڈ اسٹریم گیس لائن کو 31 اگست سے مرمت کے نام پر بند…
توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اِنہیں 31 اگست کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف…
مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر ہوجائیں گے، اسٹیٹ بینک
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضی سید کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر ہوجائیں گے، پاکستان کو مالی سال 2023 میں 31 ارب ڈالر کی ضرورت رہے گی۔مرتضی سید نے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو…
ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار
آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی۔لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس…
پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
قدرتی آفات میں قوم کی خدمت میں پیش پیش پاک فضائیہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی…
عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں: نیڈ پرائس
امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ براہِ راست امریکا سے…
نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے، چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم ایف کو بجٹ میں 750ارب…
ایشیاء کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا کون؟
ایشیاء کپ شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں، ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں متحدہ عرب امارت پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے…
پیزا اسٹور نے جاب انٹرویو میں خاتون سے عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی
نجی پیزا کمپنی کے فرنچائز نے ایک خاتون سے ڈرائیور کے انٹرویو کے دوران عمر پوچھنے پر معافی مانگ لی اور بطور ہرجانہ 4250 پاؤنڈ (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) ادا کیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئر لینڈ میں نجی پیزا کمپنی نے ڈیلیوری…
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد…
خلل دور، انٹرنیٹ سروس بحال
ملک کے مختلف علاقوں میں خلل دور کرنے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔ترجمان پی ٹی سی ایل نے بتایا ہے کہ مختلف مقامات پر آپٹیکل فائبر کٹنے سے…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوج کا ریلیف آپریشن جاری
سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر آباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ،…