Browsing Category
Urdunews
کراچی میں بلدیاتی انتخابات، 6 اداروں سے رپورٹ لینے کی ہدایت
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 6 اہم اداروں سے فوری رپورٹ لینے کی ہدایت کر دی۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب اہم اجلاس منعقد کیا گیا…
نوجوان والدین بچوں کا اسکرین ٹائم کنٹرول کرنا نہیں جانتے، تحقیق
جدید دور کے جدید مسائل ہیں، جہاں آج کے ترقی یافتہ دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال کثرت سے ہو رہا ہے وہیں یہ ٹیکنالوجی کا استعمال نوجوان والدین کے لیے بھی سخت پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔حالیہ تحقیقی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دورِ…
عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیل خارج
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عمران خان اور اسد عمر پر ڈی ایم او لوئردیر کی جانب سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل پر 4 رکنی بینچ نے سماعت…
کم کارڈیشین جعلی زیورات کیوں استعمال کرتی ہیں؟
امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے بتا دیا کہ وہ کیوں دنیا کی تمام آسائشیں خریدنے کی استطاعت رکھنے کے باوجود جعلی زیورات کے استعمال یا زیورات ادھار میں لینے کو ترجیح دیتی ہیں۔41 سالہ امریکی سُپر اسٹار اور بزنس ویمن ہونے کے باوجود کم…
شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم جاری کیا جو 21 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالت کا کہنا…
عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتادیا کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 13 جماعتیں عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ…
بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے، کہا کہ بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، دو دن بھی صارف بل ادا نہ کرے تو بجلی کاٹنے آجاتے ہیں، یہ کہاں کا انصاف ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…
ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رلا دیا
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رُلا دیا ہے۔ناصر خان جان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے موصول ہونے والے بجلی کے بِل کی تصویر شیئر کی ہے۔ناصر خان جان نے اپنے اس…
شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔سماعت کے دوران شہباز گِل کے وکیل شعیب…
جہاں سیلاب نہیں آیا وہاں شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جن جگہوں پر سیلاب نہیں آیا وہاں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں پھوٹ پڑ چکی ہے، ن…
خواجہ اظہار نے ’حل صرف جماعت اسلامی‘ کا نعرہ لگا دیا
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار نے بھی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کا زبان زدِ عام نعرہ ’حل صرف جماعت اسلامی‘ لگا دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں آج سیاسی حریفوں کے درمیان ایک دلچسپ ملاقات ہوئی ۔عدالت میں موجود ایم…
وزن کم کرنے کیلئے لڑکیوں کو اضافی ورزش کی ضرورت نہیں، تحقیق
یہ خیال عام پایا جاتا ہے کہ اگر وزن کم کرنا ہے تو جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے، لیکن اب حالیہ تحقیق سے یہ بات لڑکیوں پر صادق نہیں آتی۔انٹرنیشنل جرنل آف اوبیسٹی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لڑکیوں میں وزن کم کرنے کا تعلق…
ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک میں استحکام ضروری ہے، یہ لوگ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان کے سارے وزراء کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دکھتا۔فرخ حبیب…
پنجاب میں ڈینگی کے31 نئے مریض رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے31 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18مریضوں کا تعلق راولپنڈی، 12کا لاہور اور ایک کا فیصل آباد سے ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 665 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔لاہور سے…
ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی
ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی، کویٹوا 2016ء سے جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر…
اپنی تنخواہ استعمال نہیں کرتی، شوہر سے خرجہ لیتی ہوں: زرتاج گُل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گُل کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی تنخواہ بھی ملتی ہے مگر میں اپنا خرچہ شوہر سے لیتی ہوں۔زرتاج گُل اور اُن کے شوہر ہمایوں رضا خان اخوند کی جانب سے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا گیا جس کا ایک کلپ…
کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی
کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن پھر سے بیٹھ گئی جس سے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر چھ سے آٹھ فٹ تک کا گڑھا پڑ گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد ایک بار پھر ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کے کلفٹن کی طرف جانے والے ٹریک کو…
بجلی کے بلوں پر سب سے پہلا احتجاج نواز شریف نے کیا: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل ناقابلِ برداشت تھے، جن پر سب سے پہلا احتجاج نواز شریف نے کیا۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اتحادیوں کی حکومت چاہتی ہے کہ لوگوں کو…
برازیل: جزیرے پر لیموں اور کوئلہ کھا کر زندہ رہنے والا شخص
برازیل میں جزیرے پر پھنس جانے والے ایک باغبان نے 5 روز تک صرف لیموں، کوئلے کے چورے اور سمندری پانی پر زندہ رہ کر ماہرینِ صحت کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 51 سالہ نیلسن نیڈی نامی ایک شخص کو برازیل کے ایک جزیرے سے اس وقت ریسکیو…
کراچی: پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل میں پھانسی کا سزا یافتہ ملزم رہا
سندھ ہائی کورٹ نے نامکمل شواہد کی وجہ سے سزائے موت کے خلاف ملزم نذیر احمد کی اپیل منظور کر لی۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزم نذیر کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار دے دی اور ملزم کو رہا کرنے کا…