Browsing Category
Urdunews
پی پی سیلاب زدگان کی آڑ میں مال اکٹھا کر رہی ہے، علی زیدی
رہنما پی ٹی آئی علی زیدی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی والے آج سیلاب زدگان کی آڑ میں مال اکٹھا کر رہے ہیں۔ سندھ میں سیلابی صورتحال پر ویڈیو بیان میں علی زیدی نے بتایا کہ سیلاب زدگان کا امدادی سامان ڈی سی آفس سےچوری کیا جا رہا ہے۔انہوں نے…
بیلی جین ٹینس کنگز کپ، پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا دیا
بیلی جین ٹینس کنگز کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ترکمانستان کو شکست دے دی۔اشنا سہیل کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کو دو۔ ایک سے فتح دلائی۔اشنا نے پہلے اپنا سنگل میچ جیتا پھر سارہ محبوب کے ساتھ ڈبلز میں کامیابی حاصل کی، سارہ محبوب کو اپنے…
قائم مقام چیف جسٹس کو بنیادی باتیں سمجھنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کو نشانے پر رکھ لیا، کہا کہ انہیں انسانی حقوق کے تحفظ پر سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کو…
ٹوئٹر کیلئے بھارتی سرکاری ایجنٹ کی بھرتی، معاملہ امریکی سینیٹ پہنچ گیا
معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے بھارتی سرکاری ایجنٹ کی بھرتی کا معاملہ اب امریکی سینیٹ تک پہنچ گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی 13 ستمبر کو ٹوئٹر اِن کارپوریشن کے سابق سیکیورٹی چیف پیٹر میج…
چین: ہوا میں معلق ایندھن کے بغیر چلنے والی ٹرین متعارف
چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی یعنی ٹرین پٹری کے مقناطیسی میدان پر ہوا میں…
انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں کا اعلان، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں
متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی) کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی لیگ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات، عمران خان کی ضمانت منظور
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔انسدادِ دہشتگردی عدالت سے ضمانت منظور ہو جانے کے بعد عمران خان…
سیلاب کی صورتِحال، وزیرِ اعظم نے دورۂ لندن منسوخ کر دیا
سیلاب کی صورتِ حال کی وجہ سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔وزیرِ اعظم نے سیلاب کی صورتِ حال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس بلا لیا ہے۔شہباز شریف نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے، اجلاس میں این…
پنجاب اسمبلی: BJP رہنما کے گستاخانہ بیان کیخلاف قرار داد پیش
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنما ٹھاکر راجہ سنگھ کے گستاخانہ بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی۔پنجاب اسمبلی میں بی جے پی رہنما کے خلاف قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ بھارتی حکمراں…
امریکا: واٹر سلائیڈ میں خرابی، منچلوں کی جان پر بن آئی، ویڈیو وائرل
امریکی ریاست مشی گن میں تفریحی مقام پر ایک نئی سلائیڈ کو کھلنے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی بند کر دیا گیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تفریحی مقاصد کے لیے کھولی گئی سلائیڈ خرابی کے باعث ننھے…
حکومت کی بوکھلاہٹ واضح نظر آ رہی ہے: شاہ محمود قریشی
تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بوکھلاہٹ واضح نظر آ رہی ہے۔ملتان میں شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی نئی مثال قائم کی ہے جس کی…
پاکستانی اتنے ہی کرپٹ ہیں جنتا دوسری قومیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی قوم کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکی تو غلط ہے، پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جنتی دنیا کی دوسری قومیں ہیں۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی…
کولمبو: طالبعلم کے جوتے سے سانپ کا بچہ نکل آیا
کولمبو میں ایک اسکول طالب علم کے جوتے سے کوبرا سانپ کا بچہ نکلا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ طالب علم آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہے جسے اسکول پہنچنے پر سیدھے پاؤں میں چبھن محسوس ہوئی۔جوتا اتارنے پر طالب علم نے اس میں کوبرا کے بچے کو…
ایلون مسک کی بھارتی مداح سے ملاقات
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ملاقات کرنا کسی عام انسان کے لیے کوئی معمولی بات نہیں ہے، لیکن بھارت کے ایک سافٹ ویئر انجینئر کے لیےان سے رابطہ کرنا بہت ہی آسان کام ثابت ہوا۔پرانے پاتھول نامی ایک بھارتی سافٹ…
ناصر خان جان کو کیمرے پر جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا
پاکستانی کامیڈین و فنکار ناصر خان جان کو ویڈیو میں جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا۔ناصر خان جان کو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بچوں کی تربیت اور دیکھ بھال سے متعلق پیغام شیئر کرنے پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔ناصر خان جان نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے…
ترک سائنسداں کی دماغی کینسر کے علاج میں پیشرفت
ترکیہ سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ کیمیائی سائنسداں عزیز سنجار کی دریافت دماغی رسولیوں کے علاج میں معاون ثابت ہو گی۔عزیز سنجار کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغ کے کینسر کے علاج کے لیے ایک منفرد ای ڈی یو (EdU) نامی…
مقتول وزیراعظم کی حفاظت میں ناکام رہا، جاپان پولیس چیف
جاپان کے پولیس چیف نے مقتول وزیراعظم شینزوایبے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پولیس چیف اتارو ناکامورا نےاستعفی دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس چیف ناکامورا شینزوایبے کی…
پاکستانی قوم کرپٹ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی قوم کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکی تو غلط ہے، پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جنتی دنیا کی دوسری قومیں ہیں۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی…
این اے 22 مردان کیلئے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار
الیکشن ٹریبونل نے این اے 22 مردان کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیے۔الیکشن ٹریبونل کے جسٹس اعجاز انور نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج…
عمران خان نے درخواستِ ضمانت دائر کر دی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے درخواستِ ضمانت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دائر کر دی۔عمران خان کی ضمانت کی درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی ہے، جج راجہ جواد عباس اس پر سماعت کریں گے۔درخواست میں مؤقف…