Browsing Category
Urdunews
اے این ایف کو حنیف عباسی کیخلاف اپیل کیلئے اضافی وقت مل گیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں بریت کے معاملے پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اپیل کےلیے اضافی وقت مانگ لیا۔اے این ایف نے لاہور ہائی کورٹ سے حنیف عباسی کی بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے…
کشمیر کونسل ای یو برسلز میں آئندہ ماہ ‘ہفتہ کشمیر’ کا انعقاد کرے گی، علی رضا سید
یورپ کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) 5 سے 15 دسمبر 2023 تک 'ہفتہ کشمیر' کا انعقاد کرے گی۔ اس بات کا اعلان کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے آج برسلز میں ایک بیان میں کیا۔ ہفتہ کشمیر کی تقریبات میں…
پشاور: دوحہ جانے والے مسافر سے ڈیڑھ کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر عابد خان دوحہ جانے کےلیے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…
سیشن کورٹ اسلام آباد: فواد چوہدری کیخلاف فراڈ کیس میں مقدمے کا چالان طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس میں مقدمے کا چالان طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اڈیالہ جیل سے…
اسلام آباد کسٹمز نے اسمگل شدہ ساڑھے 5 ہزار موبائل فونز پکڑلیے
اسلام آباد کسٹمز نے اسمگل شدہ ساڑھے 5 ہزار موبائل فونز کی کھیپ پکڑلی۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کسٹمز نے گولڑہ موڑ پر کارروائی کی اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑلی۔اعلامیے کے مطابق کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ…
شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر مقرر
شیر افضل خان مروت کو تحریکِ انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پارٹی رہنما عمر ایوب کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شیر افضل خان مروت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بھی…
حکومت مزید ہنرمند افرادی قوت سعودی عرب بھیجنا چاہتی ہے: معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم معاونِ خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ حکومت سعودی عرب میں مزید ہنرمند افرادی قوت بھیجناچاہتی ہے۔جواد سہراب ملک نے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب وزیرِ انسانی وسائل و سماجی ترقی سے ملاقات کی۔انہوں نے تقریباً 30 لاکھ…
مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کو کبھی بیدخل نہیں کرینگے: نگراں وزیرِ اعلیٰ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کو کبھی بے دخل نہیں کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زیرِ صدارت مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان…
گھر میں ڈکیتی، گرفتار زیرِ تربیت ڈی ایس پی سے تفتیش کیلئے کمیٹی قائم
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے کیس میں گرفتار زیرِ تربیت ڈی ایس پی سے تفتیش کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ڈی ایس پی عمیر طارق اور ساتھیوں سے تحقیقاتی ٹیم تفتیش کرے گی اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی…
یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر دلائل طلب
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر دلائل طلب کر لیے۔رواں سال 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر انسدادِ دہشت گردی…
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس: اسد عمر کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغور کاکڑ کی عدالت میں تفتیشی افسر پیش ہوئے۔عدالت کے سامنے تفتیشی افسر نے اسد عمر کے خلاف کیس…
بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
چیئرمین تحریک انصاف، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی گئی۔وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی، نگراں وزیرِ مواصلات…
سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لائینگے: نہال ہاشمی
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لے آئیں گے۔کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہا کہ طے پایا ہے کہ نواز شریف کے ویژن کو سندھ میں بھی…
سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت
سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں…
پارٹی میں شمولیت کی دعوت، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات کی ہے۔کیپٹن (ر) صفدر نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔مسرت احمد زیب کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے ہے۔اس موقع پر…
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے: نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان
نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے۔وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے زیرِ اہتمام پری کوپ 28…
ورلڈ کپ کے بعد کس کھلاڑی کی کون سی پوزیشن؟
کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔دونوں بیٹرز میں 2 رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے، شُبمن گِل کے 826 اور بابر اعظم کے 824…
فہیم اشرف کی تقریبِِ مہندی، ویڈیو منظرِ عام پر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ روز مہندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی۔فہیم اشرف…
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، جاسوس سیٹلائٹ یکم دسمبر سے نگرانی کا عمل شروع کرے گا۔شمالی کوریا نے کہا کہ اسپائے سیٹلائٹ لانچ…
سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے: جسٹس سردار طارق
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں…