جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق آج سے آن لائن اور کل سے شائقین کرکٹ بوتھ سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 7 ستمبر تک…

سندھ میں طوفانی بارشیں، آج مزید 14 ٹرینیں معطل

سندھ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ریلوے تنصیبات زیرآب آنے سے آج مزید 14 ٹرینیں معطل رہیں گی۔ترجمان ریلوے کے مطابق قراقرم، کراچی، تیزگام، پاکستان، عوام اور سکھر ایکسپریس کو معطل کردیا گیا ہے۔ انتظامی مشکلات اور مسافروں کے حفاظتی نقطہ…

سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کا احتجاج

سندھ کے مختلف شہروں میں امدادی سامان، ٹینٹ و راشن نہ ملنے اور داد رسی نہ ہونے پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔ٹھٹھہ، جیکب آباد، میرپورخاص، گھوٹکی، سیہون اور لاڑکانہ میں مختلف مقامات اور خیمہ بستیوں میں موجود متاثرین نے مظاہرہ کیا۔عمرکوٹ…

سیلاب سے بلوچستان کے کئی علاقے ڈوب گئے

مسلسل سیلاب اور طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی علاقے ڈبو دیے۔ پانی سڑکوں، دکانوں اور دفاتر میں بھی داخل ہوگیا۔بپھرا سیلابی ریلا چمن کے اطراف میں تباہی پھیلاتا ہوا پاک افغان سرحدی دیہات، باب دوستی کے ساتھ کسٹم اور ایف آئی اے دفاتر میں…

مری میں تیز بارش، کئی مقامات پر درخت گرگئے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔مری اور گلیات میں طوفانی بارش سے کئی مقامات پر درخت گرنے سے راستے بند ہوگئے۔ جھیکا گلی اور لوئر ٹوپہ روڈ پر درخت گرے۔…

اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ آج کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی…

وزیراعظم کی امدادی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث امدادی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا اور بارشوں کا پے در پے سلسلہ سیلاب کی تباہی میں اضافہ کررہا ہے، متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض…

حکمران متاثرین کو چھوڑ کر بیرونِ ملک ہیں، عمر چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب قطر میں نہیں پاکستان میں آیا ہے، ان ڈاکوؤں کے ٹولے کو…

چیف سیکرٹری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے چیف سیکرٹری کامران افضل کو آج ہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے اور بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔پرویز الٰہی نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد میں اضافے…

بارش کے باعث میرپور اور باغ کا میچ منسوخ

کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کے درمیان کوالیفائر میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔میرپور رائلز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کی وجہ سے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد اور…

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، سڑکیں تباہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، پانی آنے کے باعث کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔بارش کی وجہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب سیوریج لائن ایک بار پھر بیٹھ گئی، ڈاکٹر ضیا الدین احمد روڈ پر بھی چھ سے…

سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

سعودی عرب کی عدالت نے سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے گرفتار کیا تھا۔شیخ صالح نے گرفتاری سے قبل ’جابر اور مطلق العنان‘ حکمرانوں…

کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 دن بند رہیں گے، اسماعیل راہو

سندھ حکومت نے کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے کہا کہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر ڈویژن میں مزید دو روز تک سرکاری و نجی…

پی ٹی آئی کے فیک و خفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپس نے کروڑوں روپے چندہ دیا، ایف آئی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلعی اور خفیہ اکاونٹس میں ملک کے نامور کاروباری گروپس کی جانب سے کروڑوں روپے چندہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے…

11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

امریکی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث دریا سوکھنے کے بعد 11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ٹیکساس کے ڈائنوسار ویلی اسٹیٹ پارک میں دیوقامت جانور کی ویڈیو پال بیکر نامی شخص نے بنائی۔یہ قدموں کے نشان پانی…

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 24 اور 25 اگست کو بارش کے سبب ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے نئی مقرر کردہ تاریخوں میں لیے جائیں گے۔24 اگست کو…

20 سے 25 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ برساتی نالوں کا پانی منچھر جھیل میں آرہا ہے، 20 سے 25 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں، پانی کہاں نکالیں، آگے بھی پانی ہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو…

پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کی ہے۔اس سے قبل آئی ایس پی آر کا اعلامیہ میں کا کہنا ہے کہ رواں مون سون کے دوران ملک کو غیر معمولی…

تعلیمی اداروں کی مزید بندش مناسب نہیں، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز

گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے وزیر تعلیم کی جانب سے کراچی میں اسکولز اور کالجز مزید دو روز بند کرنے کے اقدام کی مخالفت کی ہے۔ایک بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ تعلیمی اداروں کی…

جامعہ کراچی: 26، 27 اگست کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت 26 اور 27 اگست 2022ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ مذکورہ روز ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا…