جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لینڈ سلائیڈنگ: سوات ایکسپریس وے آج پھر ٹریفک کے لئے بند

موسم کی خرابی اور شدید بارشوں کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کو جزوی طور پر بند کردیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سوات ایکسپریس وے پر سفر ناگزیر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پلائی کے مقام پر…

بھارت، میت کی ہنستے مسکراتے آخری رسومات ادا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک میت کی آخری رسومات میں خاندان والوں کو رونے کے بجائے ہنستے مسکراتے دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک تصویر بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں سے سامنے آئی جس میں ایک خاندان کو اپنی رشتے دار، 95 سالہ خاتون…

مریم نواز، رانا ثناء اور مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز، رانا ثنا اللّٰہ اور فضل الرحمٰن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر متعلقہ فورم نہ…

شدید موسمی خرابی، کوئٹہ ایئرپورٹ کا آپریشن معطل، 12 پروازیں منسوخ

کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید موسمی خرابی کی وجہ سے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا آپریشن عارضی طور پر معطل ہے جس کی وجہ سے 12 پروازوں کی آمدورفت منسوخ کردی گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 310 اور…

سیلاب، کوئٹہ کا زمینی، فضائی اور مواصلاتی رابطہ منقطع

بلوچستان میں شدید بارشوں کے سبب کوئٹہ کا زمینی فضائی اور مواصلاتی رابطہ گزشتہ 8 گھنٹے سے منقطع ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون بند اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ پی ٹی سی ایل نیٹ ورک بھی بند ہوگیا ہے، گراؤنڈ انٹرنیٹ بھی کام نہیں…

ٹوئٹر پر وقار ذکا کو وزیر اعظم بنانے مطالبہ

ٹیلی ویژن میزبان و سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکا کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ملک کا آئندہ وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹ اور انسٹاگرام پر سیکڑوں پوسٹس کے ذریعے وقار ذکا کو پاکستان کا وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ…

کوئٹہ ایئرپورٹ پر مواصلاتی نیٹ ورک فعال ہے، سول ایوی ایشن

ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کا مواصلاتی نیٹ ورک مکمل طور پر فعال ہے۔سول ایوی ایشن  ترجمان کے مطابق کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق ہے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر…

خواتین کے حقوق کے معاملے پر افغانستان کا یورپی ممالک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، سہیل شاہین

طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی لڑکیوں کی تعلیم کےخلاف نہیں ہے،  افغانستان ایک اسلامی ملک ہے جس میں خواتین کے حقوق کے معاملے میں افغانستان کا یورپی ممالک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو…

وسیم جونیئر کمر کی تکلیف میں مبتلا، رپورٹ آج آئے گی

کمر کی تکلیف کا شکار فاسٹ بولر وسیم جونیئر کے پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے  کرائے گئے ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ آج شام کو موصول ہونے کا امکان ہے۔ایشیا کپ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کی انجری بڑھنے کے بعد پی سی بی اور ٹیم…

بجلی کے 200 یونٹ پر رعایت بھونڈا مذاق ہے، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کو دیئے گئے ریلیف پر ردعمل دیتے ہوئے اسے بھونڈا مذاق قرار دے دیا۔شیخ رشید  نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بجلی کے 200 یونٹ پر رعایت بھونڈا مذاق ہے، آئی ایم ایف…

وزیرِ اعظم آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈجی اور ٹھری میر واہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کریں گے۔سکھر کی ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے نمائندے وزیر اعظم کو سیلاب متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ…

امریکی شہری نےفضا میں ہیلی کاپٹر کی طرح گھوم کر عالمی ریکارڈ بنادیا

امریکی شہری نے اسکائی سرفنگ کے دوران اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر اسپن یعنی ہیلی کاپٹر کی طرح گھومنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم…

کوئٹہ کا زمینی، فضائی اور مواصلاتی رابطہ منقطع

بلوچستان میں شدید بارشوں کے سبب کوئٹہ کا زمینی فضائی اور مواصلاتی رابطہ گزشتہ 8 گھنٹے سے منقطع ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون بند اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ پی ٹی سی ایل نیٹ ورک بھی بند ہوگیا ہے، گراؤنڈ انٹرنیٹ بھی کام نہیں…

بطخوں کے جھنڈ نے ٹرین روک دی

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بطخوں کا ایک جھنڈ ریلوے پھاٹک سے گزر رہا ہے۔اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بطخوں کے اس جھنڈ نے ٹرین کو رکنے پر مجبور کردیا۔ویڈیو میں بتایا جارہا ہےکہ بطخوں کا جھنڈ ایک فارم میں پالا…

عمران خان اور پرویز الہٰی نے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیوں ملتوی کیا؟

چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے سیلاب زدہ علاقے روجھان  کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔عمران خان اور پرویزالہٰی  نے موسم خراب ہونے کی وجہ سے دورہ روجھان ملتوی کیا ہے۔چیئرمین تحریکِ…

24 گھنٹے کے اندر صارفین کے بجلی بلز کم کیے جائیں، وزیرِاعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی، وزیر اعظم نے 24 گھنٹے کے اندر ریلیف کے تحت صارفین کے بلز کو کم کرنے کی ہدایت کردی۔ملک میں بجلی کے صارفین کے ریلیف کیلئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑا…

شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت، پولیس کو 10 بجے ریکارڈ کیساتھ پیش ہونے کا حکم

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر عدالت نے پولیس کو دن 10 بجے تک ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔شہباز گِل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں سماعت…

مشیرِ داخلہ بلوچستان کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کی کوشش ناکام

مشیر داخلہ بلوچستان ضیاءاللّٰہ لانگو کی جانب سے ریڈ زون کے قریب لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ آمد ہوئی، لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے مشیر داخلہ کی کیمپ سے اٹھنے کی دعوت کو رد کر دیا۔مشیر داخلہ بلوچستان ضیاءاللّٰہ لانگو نے ریڈ زون کے قریب…

ملک میں سیلاب کے سبب مزید 34 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے ملک بھر میں سیلابی صورتحال اور طوفانی بارشوں کے سبب ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہ کاریوں سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید…

شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج سیشن کورٹ میں ہوگی۔ گزشتہ سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔شہباز گل کی جانب سے حفیظ اللّٰہ شیخ…