جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کے 77 اہلکار مامور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر 77 پولیس اہلکار مامور کر دیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے ساتھ ایس پی کی سربراہی میں 77 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے…

مریم اورنگزیب نے مریم نواز سے منسوب بیان جعلی قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے موسمی تبدیلی سے متعلق مریم نواز سے منسوب بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل ہوگیا۔محکمہ اری گیشن کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے اور پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیلاب کے باعث ڈیم میں معمولی نقصانات ہوئے ہیں۔محکمہ اری گیشن کا کہنا…

دریائے سندھ: کالا باغ، چشمہ اور تونسہ میں سیلاب کا امکان، انتظامات مکمل رکھیں، پی ڈی ایم اے

دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ ہے، اس حوالے سے لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے…

بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔دبئی سے جاری بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی…

این اے 237 ضمنی انتخاب: عمران خان کا پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا گیا

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے ضمنی الیکشن کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان کا پارٹی ٹکٹ آر او آفس میں جمع کروایا، اس موقع پر  پی ٹی آئی رہنما عمران…

رواں برس کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ سال 2022ء میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ادارے کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا کہ ہم تمام حکومتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے ممالک میں ہیلتھ اسٹاف، ضعیف شہریوں کو ویکسین لگائی جائے، آبادی کے…

ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں 90 اعشاریہ 18 میٹر جیولین تھرو کر کے نیا ریکارڈ قائم کرنے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں لاہور میں تقریب کا اہتمام…

طویل وقت تک لیٹنے کا مقابلہ مانٹی نیگرو کے شہری نے 60 گھنٹے لیٹ کر جیت لیا

ویسے تو دنیا میں مختلف اقسام کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں لیکن ایک مقابلہ ایسا بھی ہوتا ہے جہاں کچھ اور تو نہیں کرنا پڑتا صرف طویل وقت تک یعنی جس قدر ممکن ہوسکے زمین پر سیدھے لیٹے رہنا ہوتا ہے۔لیٹے رہنے کا یہ عجیب و غریب مقابلہ جسے لیئنگ…

نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کیلئے شوکت ترین کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینٹر کا مقصد ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ قومی فلڈ…

فاسٹ بولر محمد وسیم انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف پر محمد وسیم کا…

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔کے پی حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ نہیں چھوڑ سکتے۔اس حوالے سے  وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے وفاقی وزیر خزانہ…

200 یا کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے ترمیم شدہ بل جاری

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 200 یا اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین کے ترمیم شدہ بل جاری کردیے گئے۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ بھی بڑھادی گئی، بل کی تصحیح کیلئے دفتر جانے کی ضرورت…

کراچی و کوئٹہ میں دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے، حکام ایف آئی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کراچی اور کوئٹہ میں دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جولائی 2013ء میں اسد…

ایشیا کپ: پاک، بھارت ٹاکرے سے پہلے شائقین کا جوش بڑھنے لگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ کا جوش بڑھنے لگا۔پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کےلیے چاچا کرکٹ نے دبئی کا رخ کرلیا ہے۔ایونٹ کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا…

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان اور نائب کپتان ملیکہ نور مقرر

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان اور ملیکہ نور کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔پی ایف ایف نے ساف ویمن کپ کے لیے 23 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسکواڈ میں 2014ء کی ٹیم کی 7 پلیئر…

ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، فلائٹ آپریشن معطل

ملک میں سیلابی صورتحال سے ڈیرہ اسماعیل خان ایئر پورٹ شدید متاثر  ہوا ہے، ایئر پورٹ پانی میں ڈوب گیا، جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی معطل ہوگیا۔ڈی آئی خان ایئرپورٹ ٹرمنل بلڈنگ، رن وے، ایپرن سائیڈ دریا کا منظر پیش کرنے لگا، جبکہ ڈیرہ…

پی ٹی آئی جعلی اکاؤنٹس سے عارف علوی کو رقم کی منتقلی کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے جعلی اکاؤنٹس سے 2013ء میں موجودہ صدر عارف علوی کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کے معاملے میں ایف آئی اے نے…

امریکا: کتے نے ایئرپورٹ پر زرعی اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

امریکا کے محکمہ کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن میں فرائض سرانجام دینے والے سرکاری کتے نے زرعی اشیا کی غیرقانونی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔یہ کتے دیکھنے میں نہایت معصوم لگتے ہیں لیکن ان کی تربیت ہی ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کی گئی ہے۔بنگلہ دیش…