Browsing Category
Urdunews
سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اوورسیز پاکستانی سرگرم
وطن عزیز پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں لوگ گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سب آگے بڑھیں، اوورسیز پاکستانی دل کھول کر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں اور خاندانوں کی مدد کریں۔ آپ کے دس، بیس، پچاس، سو،…
شہباز گِل نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا عدالتی فیصلہ اور دو روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سپریم کورٹ میں شہباز گِل کی دائر اپیلوں میں ایڈیشنل سیشن جج…
پی ٹی آئی کا پشاور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پشاور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کا کہنا ہے کہ جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام اراکین…
2022 کی سب سے بدترین کرنسی کونسی؟
سال 2022 میں جہاں دنیا بھر کی معیشت شدید متاثر ہوئی ہے وہیں اب تک کی سب سے زیادہ مستحکم سمجھی جانے والی کرنسیز اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔رواں سال دنیا بھر میں بیشتر معاشی تبدیلیاں رونما ہوئیں جنہوں نے ترقی پذیر ممالک کو شدید متاثر کیا۔ کئی…
سکھر: خورشید شاہ کے بیٹے کو بارش متاثرین نے روک لیا
وفاقی وزیر خورشید شاہ کے صاحبزادے زیرک شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقے بچل شاہ کا دورہ کیا تو اس موقع پر مقامی افراد نے ان کو روک لیا۔لوگ ویڈیو بناتے رہے اور ان سے سوالات کرتے رہے کہ جب سب ڈوب گیا تو یہاں کیوں آئے ہیں۔زیرک شاہ نے جواب دیا…
پاکستان ریلویز کا موجودہ صورتحال کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری
پاکستان ریلویز نے موجودہ صورت حال کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے، ڈویژنوں اور ہیڈ کوارٹرز میں کنٹرول روم قائم کر دیے گئے ہیں۔اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو ریلوے کے پلوں اور ٹریکس کا معائنہ کرنے کے لیے روانہ ہو چکی ہیں، تمام…
ایشیا کپ سے قبل ویرات کوہلی کے انکشافات
بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ایشیا کپ 2022 میں بروز اتوار 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف بریک کے بعد دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔ویرات کوہلی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں ایسا…
کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کا احتجاج، قومی شاہراہ بند
کوئٹہ میں میاں غنڈی کے علاقے میں سیلاب متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ کو بند کر دیا، مشیر داخلہ میر ضیاء اللّٰہ لانگو مظاہرین سے ملنے پہنچ گئے۔ متاثرین نے بلوچستان حکومت کی جانب سے بروقت امدادی اقدامات نہ کرنے پر شاہراہ کو بند…
سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ وسطی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والے مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم ہوگیا۔سردار سرفراز کے مطابق شمال مشرق بلوچستان میں آج کہیں کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔چیف…
آرمی چیف بلوچستان، سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا جائزہ…
شہباز گِل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست پر سماعت پھر ملتوی
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ آج بھی عدالت میں پیش نہیں کیا، عدالت نے پولیس کو پیر تک ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج…
سکھر، حیدرآباد میں منگل تک ریلوے آپریشن معطل
سکھر اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک پر پانی آنے کے سبب 30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل رہے گا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ شدید…
امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کی مزید 90 لاکھ خوراکوں کا عطیہ
امریکا نے پاکستان کو عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ کر دیا۔امریکی سفارت خانے کے مطابق کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، ویکسین فراہمی کا…
ایلون مسک کی والدہ کو گیراج میں کیوں سونا پڑتا ہے؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی والدہ، مے مسک نے حالیہ ایک انٹرویو میں اپنے امیر ترین بیٹے سے اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی والدہ نے انکشاف کیا کہ جب بھی وہ…
ماں اور بیٹی کی ایک ساتھ جہاز اڑانے کی ویڈیو وائرل
کولوراڈو کی ایک ائیرلائن میں پائلٹ ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ کمرشل پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں کولوراڈو سے اڑنے والی پرواز کی پائلٹ اور کو پائلٹ ماں اور بیٹی ہیں۔ہولی نامی…
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج اور کل بڑے سیلابی ریلوں کی آمد متوقع ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نشیبی علاقے اور بچاؤ بند کے ساتھ کی آبادی کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔سیلاب اور بارشوں…
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی فائنل الیون کیا ہو گی؟
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاکرے کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کو حتمی شکل دی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑیوں کو گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں ترجیح دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے ملنے والا نوٹس چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان، فواد چوہدری اور انہیں ملنے والے نوٹس کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئین میں واضح ہے…
پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر، تعداد 15 ہوگئی
پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہو گیا، جس کے بعد اس سال متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہو گئی۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں 17 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیو سے متاثرہ…
دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اُگانے کا عالمی ریکارڈ
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہر ی نے دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔برطانوی شہری سیبسٹین سوسکی نے 3 فٹ اور 8.6 انچ بڑا کھیرا اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام کا…