Browsing Category
Urdunews
قائد اعظم کے بعد عمران خان ملک کے سب سے مقبول لیڈر ہیں، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں دعوے سے کہتا ہوں ضمنی انتخابات میں نو کے نو حلقوں سے عمران خان کامیابی حاصل کریں گے.علی زیدی نے ’’جنگ‘‘ سے خصوصی…
ایشیا کپ: پاک بھارت ٹیموں پر جرمانہ عائد
آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر 40 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دونوں ٹیموں کو ایشیا کپ میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا گیاآئی سی سی کے…
حسن علی نے ’آئی لو انڈیا‘ کہہ دیا، ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی فین کے ساتھ تصویر لی اور ’آئی لو انڈیا‘ کہہ دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں حسن علی اور حیدر علی میدان میں ٹریننگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، اس وقت ایک بھارتی مداح…
چوہدری مقبول گجر آزاد کشمیر کابینہ میں شامل
چوہدری مقبول گجر آزاد کشمیر کابینہ میں شامل ہوگئے، انہوں نے وزیرِ حکومت کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چوہدری مقبول گجر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی، تقریب حلف برداری میں…
بھارت: گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 26 افراد کیخلاف مقدمہ درج
بھارتی پولیس نے گھر پر باجماعت نماز پڑھنے پر 26 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کے ایک گروپ کےخلاف گھر پر بغیر اجازت باجماعت نماز ادا کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا…
عالمی برادری افغانستان کیلئے ذمہ دارانہ پالیسی اپنائے، طالبان ترجمان
طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کے لیے ذمہ دارانہ پالیسی اپنائے۔ ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ…
وزیرِ اعظم کی ٹوٹی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی سڑکیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم خیبرپختون خوا میں سیلاب سے متاثر اضلاع کے دورے پر کالام پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے متاثرینِ سیلاب سے ملاقات بھی کی ہے۔اس موقع پر…
کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کیس میں 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کیس میں مفرور 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے سماعت کے دوران پولیس چالان اور ایم ایل او کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا، چالان میں اغوا،…
’کانپیں ٹانگنے‘ کے بعد اب پیش ہے’ حامل شال‘
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بعد تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان کی زبان بھی پھسل گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف نے حال ہی میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ملکی و غیر ملکی افراد سے فنڈز اکٹھے کرنے کے لیے ایک ٹیلی تھون کا انعقاد کیا…
شوکت ترین نے آڈیو لیک معاملے کا سوال گول کردیا
سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے آڈیو لیک معاملے پر سوال کا جواب گول کر دیا، کہا کہ میں اس پر بہت ڈسکشن کرچکا ہوں،بہت ٹی وی چینلز پر بتا چکا ہوں۔جیو نیوز کے آڈیو لیک کے سوال سے متعلق جواب میں سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ میں اس پر…
پی ٹی آئی کو صرف پروپیگنڈا ہی کرنا آتا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو صرف پروپیگنڈا ہی کرنا آتا ہے۔ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی کے دورے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی…
کوچ صاحب پاکستان کیخلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا، اہلیہ عمر گل
افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل سے ان کی اہلیہ ڈاکٹر مریم نے درخواست کی ہے کہ کوچ صاحب پاکستان کے خلاف ذرا ہاتھ ہولا (ہلکا) رکھنا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر گل کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر مریم نے اپنے شوہر کو افغانستان…
آئی ایم ایف پروگرام ملنا عارضی ریلیف ہے، سعد رفیق
وزیرِ ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام حاصل کرنا شادیانے بجانے کا کام نہیں، یہ عارضی ریلیف ہے، اصل ٹارگٹ پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے۔مشیرِ امور کشمیر قمر زمان کائرہ کے ہمراہ وزیرِ ریلوے سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے…
بینکوں کیخلاف سیلاب عطیات قبول نہ کرنے کی شکایات گمراہ کن ہیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر کچھ ایسی شکایات زیرِ گردش ہیں جن کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ’’ سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ میں عوام سے عطیات قبول نہیں کیے جا رہے ہیں۔اس…
ٹماٹر، پیاز کی درآمد پر عائد ٹیکس چھوٹ کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن جاری کرتے ہوئے پیاز، ٹماٹر درآمد پر ٹیکس چھوٹ سمری کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ایف بی آر…
وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن سیاحوں سے ان ہی کی زبان میں بات چیت
وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی سیلاب سے متاثرہ وادیٔ کالام کے دورے پر جرمن سیاحوں کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔شہباز شریف کے وادیٔ کالام کے اس دورے سے ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل…
عمران 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کر دی۔اس سے قبل کیس کی سماعت شروع…
سندھ حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے تازہ کھانے کا انتظام
حکومتِ سندھ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے تازہ اور گرم کھانا تیار کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کیمپ میں آدمیوں کو تازہ کھانا…
اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلائے تو پیش ہوجائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق وزیرِ اعظم کے…
کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی تجویز
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی…