Browsing Category
Urdunews
کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں۔ایک بیان میں عمران خان نے سیلاب متاثرین کی مدد کے ساتھ آزادی تحریک چلانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ انہیں کہا…
سیلاب متاثرین کو پوری امدادی رقم نہ دیے جانے کا انکشاف
سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور میں پٹواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کو پوری رقم نہیں دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بتادیا ہے کہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں؟ عوام منتظر
آئندہ 15 روز کےلیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق اعلان آج رات 12…
وفاقی وزیر کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کٹوتی کرنے والوں کیخلاف 20 سے زائد مقدمات درج کروائے گئے ہیں، جس میں…
امام الحق نے سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر لیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔سمرسیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلیئرز کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔امام الحق کاؤنٹی چیمپئین شپ میں آخری چار میچز کے…
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے کلو کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ستمبر میں ایل پی جی کی قیمت 212 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر 2…
سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد
پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچی ہیں۔چائنیز ایئر فورس کے دو ٹرانسپورٹ طیاروں نے بدھ کی شام ایک ساتھ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔موفا کے نمائندے…
چھٹا ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان، ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ کامیاب
چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایک اسٹروک کے فرق سے سید شجاعت علی اور عمران حیدر دوسرے نمبر پر رہے ایونٹ میں 100 سے زائد گالفرز نے حصہ لیا۔کراچی گالف کورس میں 100…
انڈونیشیا: ٹرک اسکول کے باہر بس اسٹاپ پر چڑھ گیا، 10 طلبا ہلاک
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں ایک ٹرک اسکول کے باہر بنے ہوئے بس اسٹاپ پر چڑھ گیا۔حادثے میں بس اسٹاپ پر موجود طلبا سمیت 10 افراد ہلاک اور 20 طلبا زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق دو موٹرسائیکلوں اور ایک مواصلاتی ٹاور کو بھی نقصان پہنچا۔…
سیلاب متاثرین سے یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کی مرکزی تقریب ملتوی
جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ڈی جی…
وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے سیلاب کے نقصانات پر اظہار افسوس کے جواب میں بھارتی وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس پر نریندر مودی کا شکر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی
ملک میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا دام 1500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ…
بھارت سے زرعی اشیاء درآمد نہ کیں تو عوام بھوکے مرجائیں گے، میاں زاہد حسین
نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے بھارت سے زرعی اشیاء کی درآمد کی حمایت کی ہے۔ایک بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ بھارت سے زرعی اشیا درآمد نہیں کی…
عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں، ان کے خلاف…
ایشیا کپ: بھارت کا ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 193 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔بھارت کے روہیت شرما نے 21 رنز…
بھارت: وقت پر کھانا نہ بنانے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیا
بھارت میں سنگدل والدین نے وقت پر کھانا نہ بنانے پر اپنی 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد والدین نے اسے جنگل میں دفن کردیا جبکہ پولیس کے…
اسٹیٹ بینک نے سیلاب عطیات قبول نہ کرنے کی شکایت گمراہ کن قرار دے دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کے خلاف سیلاب کے عطیات قبول نہ کرنے کی شکایت کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا میں سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے عطیات قبول نہ کرنے کی افواہیں پھیلائی جارہی…
خواتین سے بدسلوکی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، سعودی حکام
سعودی حکام نے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد کی جانب سے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے اور خواتین سے بدسلوکی کا نوٹس لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر کے گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم…
شوکت ترین کی نیب کیخلاف درخواست واپس لینے کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف درخواست واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔شوکت ترین کے خلاف نیب ریفرنس کے معاملے میں پی ٹی آئی سینیٹر نے…
کابل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔کابل میں ترجمان محکمہ سیکیورٹی کے مطابق دھماکا سرکوتل خیر خانه کے علاقے میں ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان امریکی فوجی انخلا کا…