Browsing Category
Urdunews
میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔یہ بات عمران خان نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ہوا یوں کہ عدالت میں پیشی کے موقع پر…
بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں بلا تاخیر بلدیاتی الیکشن کرانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمۂ موسمیات اور دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔جماعت اسلامی کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر اپنی درخواست میں موقف…
سید علی گیلانی کو ISPR کا خراج عقیدت
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ علی گیلانی کی مزاحمت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں…
بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہوگئی
قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔آٹھ سالہ ہارون سوریا نے ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کو خط لکھا تھا، ننھے مداح نے بابر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹو گراف کی خواہش ظاہر کی تھی۔بابر اعظم نے سوشل…
اسلام آباد سے قطر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 1 اعشاریہ 160 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر امجد علی قطر کے دارالحکومت دوحہ…
حوصلہ مند بیل نے جنگل کے بادشاہ کو ہی خوفزدہ کردیا
حملہ کرنے کی خاطر آئے شیر کو ایک باہمت بیل نے خوفزدہ کر کے بھگا دیا۔جانور اکثر ایک دوسرے پر طاقت کا زور دکھانے کی خاطر آپس میں لڑتے اور ڈراتے دھمکاتے ہیں، جانوروں کی اس لڑائی میں جیت ہمیشہ طاقت ور کی ہی ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ…
ڈائناسور کی قدیم ترین نسل کی باقیات دریافت
افریقہ کے ملک زمبابوے سے ڈائناسور کی قدیم ترین نسل کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک زمبابوے سے نئی دریافت ہونے والی باقیات سے یہ معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 23 کروڑ سال قبل لمبی گردن، تیز دھار دانت اور لمبی دم والے…
سندھ میں رواں ماہ معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے ستمبر کے مہینے میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کی ستمبر میں سندھ میں مون سون کی معمول سے 20 سے 30 فیصد زائد بارشوں کی وارننگ سے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔محکمۂ موسمیات نے ستمبر…
ننھے بچے کے حوصلے نے کئی مایوس افراد کو نئی جہت دے دی، ویڈیو وائرل
اگر کرے انسان ہمت تو کیا ممکن نہیں ہوسکتا، ننھے بچے کے جذبے نے ہمت چھوڑنے والوں کو نئی جہت دلا دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پڑوسی ملک سے ایک ننھے معذور بچے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے ہمت جوڑنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں نمی…
جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش
جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش کرتے ہوئے انہیں تنخواہ کے بجائے دودھ اور ڈائپرز فراہم کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے کیٹا کیو شو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کے لیے اشتہار دیا کہ وہ…
بہاولپور: چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 ہرن مر گئے
بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 اڑیال ہرن مر گئے۔کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق ہلاک اڑیال ہرنوں میں 2 مادہ اور 3 بچے شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہرن بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں، ہلاک ہرنوں کےسمپلز ٹیسٹوں کے…
ہانگ کانگ کیخلاف میچ، حارث اور نسیم فٹ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف اور نسیم شاہ کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کہا جا رہا تھا کہ فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین اور…
سندھ ریونیو بورڈ کی 31 فیصد زائد ٹیکس وصولی
سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے 31 فیصد زائد11 ارب 75 کروڑ کی ٹیکس وصولی کی ہے۔چیئرمین ایس آر بی واصف میمن نےبتایا کہ سیلاب کے باوجود صوبے میں ٹیکس وصولی بہترین رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دو ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد وصولی…
ڈینگی کے زیادہ مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے زیادہ تر مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے، متاثرین کیلئے ادویات کی فراہمی کا…
نوازشریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، شیخ رشید احمد کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بھی اہم پیشگوئی کی گئی ہے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں، یہ سیاسی…
ہانگ کانگ کرکٹر نے میچ کے بعد گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے دوران ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنشت شاہ نے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنشت شاہ نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کیا۔کنشت شاہ…
تھریٹ لیٹر ملا ہے کہ کچھ لوگ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں: بابر اعوان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں بنی گالہ میں تھریٹ لیٹر دیا گیا ہے کہ کچھ لوگ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں، یہ تھریٹ لیٹر عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔عمران خان کے وکیل، پی ٹی آئی…
سیلاب پاکستان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب پاکستان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، بلوچستان سیلاب کے سبب بُری طرح متاثر ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ سندھ بھی پورا سیلاب سے متاثر ہوا ہے،…
سیلاب سے متاثرہ بچوں کے ہمراہ مریم نواز کی دل کو چھو لینے والی تصاویر
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ بچوں کے ساتھ وائرل ہونے والی حالیہ تصویروں نے لاکھوں دلوں کو موم کر دیا ہے۔مریم نواز شریف کی جانب سے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دوسرا دورہ کیا گیا، اس دوران مریم نواز…
سیلاب متاثرین نے آغا سراج درانی کو واپس جانے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل
سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغاسراج درانی کو شکارپور میں سیلاب متاثرین نے گھیر لیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرین نعرے لگاتے ہوئے آغا سراج درانی کو واپس جانے کا کہتے رہے۔سیلاب متاثرین…