جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سید علی گیلانی کشمیریوں کے ہیرو اور سچی آواز تھے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کشمیری رہنما مرحوم سید علی گیلانی کو جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر کی خاطر اپنی زندگی کے دوران طویل مدت قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔سید علی گیلانی کی پہلی…

ہانگ کانگ کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو آرام دینے کیلئے ٹریننگ سیشن منسوخ

ایشیا کپ 2022 میں ہانگ کانگ کے خلاف گروپ اے کے اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو مکمل آرام دیا گیا ہے۔ ترجمان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ ٹیم کا آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسکواڈ کو مکمل آرام دینے کے لیے سیشن…

پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بننا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بننا چاہیے، جتنا بہتر صوبہ ہوگا لوگوں کے مسائل حل ہوں گے، زیادہ صوبے بنانے پر ڈیبیٹ ہونی چاہیے، جتنے زیادہ صوبے ہوں گے…

بھارت، جعلی فنگرپرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے دو ملزمان گرفتار

بھارت کی ریاست تلنگانہ میں پولیس نے فنگرپرنٹ سرجریوں کے ذریعے شہریوں کو کویت بھیجنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کم از کم 11 افراد کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے ان کی فنگرپرنٹ سرجریاں کیں۔دو افراد جنہیں کویت…

پاکستان کو امداد بھیجنے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

پاکستان میں سیلاب پر بھارت کی جانب سے انسانی امداد بھیجنے سے متعلق سوال پوچھنے پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا…

آرمی چیف کا ڈی آئی خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے سیلاب متاثرین سے ملاقات اور تفصیلی بات چیت کی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب متاثرین کے نقصان پر انہیں تسلی…

برطانیہ سیلاب زدگان کیلئے مزید ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ امداد دے گا

پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے برطانیہ نے امداد میں اضافہ کردیا، برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانیہ مزید ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ امداد دے گا۔برطانوی وزیر خارجہ نے امداد میں اضافے کا اعلان کیا، برطانیہ کی طرف سے پہلے ہی 15 لاکھ پاؤنڈ فوری امداد…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا سری لنکا کو 184رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022ء کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے…

زرعی ترقیاتی بینک کا سیلاب زدہ علاقوں میں 12 ارب روپے ریلیف کا اعلان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک کے چیئرمین راؤ اجمل نے زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ کیا۔زرعی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدہ علاقوں کے کسانوں کیلئے 12 ارب روپے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ راؤ اجمل نے کہا کہ 12 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلیے…

زرمبادلہ ذخائر میں 11 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 11.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ کراچی سے جاری اسٹیٹ  بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست تک 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے۔…

شہدادپور میں راشن دینے کے بہانے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیاتی

سندھ کے شہر شہدادپور میں راشن دینے کے بہانے لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیاتی کی گئی ہے۔متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، سبزی لینے جا رہی تھی، راشن کا جھوٹا دلاسا دیا…

اہلیہ نے پاکستان پر ہولا ہاتھ رکھنے کا کیوں کہا؟ عمر گل نے بتادیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے اہلیہ کے پاکستان کے خلاف ہاتھ ہولا رکھنے کے بیان کی وجہ بتا دی۔ایشیا کپ 2022ء میں دو میچز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد افغانستان کی ٹیم سپر فور میں پہنچنے والی پہلی…

ایشیا کپ: سری لنکا کی ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ ’مارو یا مرجاؤ‘ کی صورتحال اختیار کرگیا ہے، جہاں فاتح ٹیم سپر فور کے لیے کوالیفائی کرلے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم…

جس نے کبھی پانی خرید کر نہ پیا ہو اسے مفت میں اڑائی ہر چیز ہی سستی لگتی ہے، پرویز رشید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان ’ہیرے بڑے سستے ہوتے ہیں، کوئی مہنگی چیز کی بات کریں‘ پر رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید نے طنزیہ رد عمل دیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ جس نے پانی کبھی خرید کر نہ پیا…

گزشتہ ماہ ایک کیس کا فیصلہ دیا جو 1972میں دائر ہوا تھا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک کیس کا فیصلہ دیا جو 1972میں دائر ہوا تھا، ریاست نے کبھی ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو ترجیح نہیں دی۔بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی جس پر…

داتا دربار پر پاپوش فیس لگادی گئی

لاہور میں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے عرس سے قبل مسجد اور دربار پر آنے والوں کے لیے پاپوش فیس لگادی گئی، یہ عرس 15 سے 17 ستمبر تک ہوگا۔ محکمہ اوقاف کے ترجمان کے مطابق داتا دربار پر کافی عرصے سے پاپوش فیس وصول…

امریکی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات کی، جس میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق امریکی سفیر کی طرف سے متاثرین کی بحالی کے عمل میں امداد کی پیشکش کی…

تین روز مسلسل کمی کے بعد آج فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں مسلسل کمی کے بعد آج ملک میں سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا…

اترپردیش کے وزیراعلیٰ کا سرخ قالین پر سیلاب کا جائزہ

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادیتیاناتھ سیلاب متاثرین سے ملنے پہنچے تو ان کے کیلئے سرخ قالین بچھا دیا گیا۔وزیراعلیٰ کو آسی گھاٹ کے مقام تک پہنچنا تھا جو سیلاب کے بعد گنگا نہر میں ڈوب چکا ہے۔اس سلسلے میں انتظامیہ نے یوگی…

نیب ترامیم کےخلاف عمران خان کی درخواست پر وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

قومی احتساب بیورو (نیب) میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کےخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کردی۔حکومت نے عمران خان کی درخواست قابل سماعت…