جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا

چند روز سے نیچے آتے ہوئے امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھری ہے اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریک ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔15 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 218…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ

برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔ایک بیان میں برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے،دنیا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے آئے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔کلاڈیا ویب…

افغانستان، ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع

افغانستان اور ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع ہو گئی، رات کو باب دوستی کے راستے ٹماٹر لے کر ٹرک افغانستان سے پاکستان آیا۔باب دوستی پر ٹماٹر اور پیاز کے مزید ٹرک کلیئرنس کے منتظر ہیں،  سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرکوں کو بغیر ٹیکس ادا…

امریکا میں کیچپ لگے کپڑے فروخت ہونے لگے

امریکا میں اب کیچپ کے داغ والے کپڑے بھی فروخت ہونے لگے ہیں۔کیچپ بنانے والی مشہور امریکی کمپنی  نے ایک دلچسپ قدم اٹھایا اور کیچپ کے داغ والے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا ہے۔ کیچپ کے داغوں والے کپڑوں سے حاصل ہونے والی رقم کمپنی غریب افراد کی…

آج ترکیہ کی 90ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے دعا کی جائے گی

پاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترکیہ کے وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر…

پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے: IMF

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سماجی شعبے کے نئے اہداف کا تعین کیا ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں…

فردوس عاشق اعوان کی مدینہ منورہ سے سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی دعا

سعودی عرب میں موجود پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی دعا کی گئی ہے۔سابقہ وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کی، وہ آج کل مدینہ منورہ میں زیارتوں اور…

اوکاڑہ: میاں بیوی کا تیز دھار آلے سے قتل

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں عید گاہ روڈ پر واقع گھر میں تیز دھار آلے سے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔اوکاڑہ پولیس نے قتل کی واردات کے ملزمان کا پتہ لگا لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمران اور ساتھیوں نے گھر میں گھس کر عامر اور اس کی اہلیہ…

سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیلئے ترک وزراء پاکستان پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیرِ داخلہ سلیمان سوئیلو اور وزیرِ ماحولیات مراد خرم سمیت17 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ترکیہ کا یہ وفدپاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا۔ترکیہ کے وزیرِ داخلہ سلیمان سوئیلو کا اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سعودی سرمایہ کار کو مصر میں لوٹ لیا گیا

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔سعودی عرب کے میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی شہری ڈاکٹر فہد…

سیلاب صورتحال پر WHO کے ریجنل ڈائریکٹر کا وفاقی وزیر صحت سے رابطہ

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا بےحد افسوس کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المندھاری کا کہنا تھا کہ سیلاب…

مٹیاری اور سجاول کے گاؤں پانی میں ڈوب گئے

سندھ کے ضلع مٹیاری اور سجاول کے گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے مطابق مٹیاری میں واقع چھنڈن موری نہر میں شگاف پڑ گیا، جس کے بعد پانی قریبی گاؤں میں داخل ہو گیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ کرین اور مقامی افراد کی مدد سے…

پاکستانی قرض پروگرام میں جون 23ء تک توسیع کر دی: IMF

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قرض پروگرام کی مدت میں جون 2023ء تک توسیع کر دی ہے، جس سے ضروری بیرونی فنانسنگ کے حصول میں مدد ملے گی۔یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں…

قہوہ قبل از وقت موت کا خطرہ کم کردیتا ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قہوہ (بلیک ٹی) پینے والے نا صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔ انہوں نے برطانیہ…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے شکار 4 مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…

کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کم عمر ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق موٹرسائیکل پر 2 کم عمر لڑکے ڈکیتی کرنے آئے اور مزاحمت پر شہری پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔گلستان جوہر بلاک 19 میں چند روز قبل…

کوہاٹ: (ن) لیگی رہنما عباس آفریدی کے گھر دستی بم حملہ

کوہاٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عباس آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے عباس آفریدی کے گھر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کے مطابق…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت نے ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کردیا۔پیٹرول  2 روپے 7 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 99 پیسے بڑھا دی گئی۔پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 235 روپے 98 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 247 روپے…

پاکستان کو ہانگ کانگ کو ہلکا نہیں لینا چاہئے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہانگ کانگ کو ہلکا نہیں لینا چاہئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے اگلے میچ سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ…

عمران خان خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑ بڑ کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑ بڑ  کرگئے۔وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان بنا تھا تو آبادی 40 کروڑ تھی اور اب 22 کروڑ ہے۔پی ٹی آئی…