جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستانی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف کے خدشات

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بہت زیادہ بڑھنے کا اعتراف کیا اور عزم کیا کہ اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔پاکستان کے ساتویں اور…

اگر فائنل میں بھارت آگیا تو بیسٹ آف تھری سیریز ہی ہوگئی، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ پریشر والا ہوتا ہے، فائنل والا میچ ہی ہوتا ہے، چیزوں کو نارمل رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ مذاق میں آپس…

مفتاح اسماعیل کا مہنگائی 5 ماہ میں کنٹرول کرنے کا عزم

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بہت زیادہ بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کیا ہے کہ اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب وزیر خزانہ بنا تو ملک کے پاس 10 اعشاریہ3 ارب ڈالر…

ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچ

ایشیا کپ ٹی 20  کے سپر 4 مرحلے کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ میں ایک اور میگا میچ اب اتوار 4 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح…

شاداب خان نے جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹیم کی شاندار جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ…

یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے قومی ٹیم سے بھارت کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس کی درخواست کردی جیسی ہانگ کانگ کے خلاف دی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو با آسانی 155 رنز سے…

ایشیا کپ سپر 4: بھارت اور پاکستان کا ایک اور میچ اتوار کو دبئی میں

ایشیا کپ ٹی 20  کے سپر 4 مرحلے کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ میں ایک اور میگا میچ اب اتوار 4 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے سپر 4 مرحلے میں گروپ اے سے بھارت اور پاکستان نے جبکہ گروپ بی سے افغانستان اور سری…

عمران خان ملکی معیشت تباہ نہیں کرتے تو آج اتنی مہنگائی نہ ہوتی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت تباہ نہیں کرتے تو آج اتنی مہنگائی نہ ہوتی۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ کرتے، 20 ہزار ارب کا…

کینیڈا: نیوز اینکر نے خبریں پڑھتے ہوئے مکھی نگل لی

کینیڈا کی صحافی فرح ناصر نے براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران مکھی نگل لی۔ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن دیا کہ اس لیے شیئر کر رہی ہوں کیونکہ ہم سب کو آج کل ہنسنے کی ضرورت ہے، آج میں نے آن ایئر ایک مکھی نگل لی۔براہ…

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی سب سے بڑے مارجن سے فتح

ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح اپنے نام کرلی ہے۔پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا لیکن حریف ٹیم صرف 38 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں گرین شرٹس نے میچ 155 رنز کے بڑے…

میہڑ میں گاؤں مرزا کے قریب دھامرا نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف

ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں گاؤں مرزا کے قریب دھامرا نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، سیلابی ریلہ تیزی سے میہڑ شہر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق میہڑ کے حفاظتی بند پر شدید دباؤ بڑھ گیا۔میہڑ شہر کی خواتین بھی بند کے پشتے مضبوط…

پاکستان ہانگ کانگ کو ہراکر سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ ٹی 20 کے چھٹے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسائی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ گرین شرٹس کے193 رنز کے جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، حریف ٹیم کا کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں…

انگلینڈ سیریز: ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ہوم سیریز اور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان تاحال نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ہوم سیریز کےلیے گرین شرٹس کے اسکواڈ کا اعلان ایشیا کپ کے بعد ہوگا، جس کا فائنل 11 ستمبر کو…

ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کنسرٹ کررہے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کی بہت بڑی تباہی کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، ساڑھے تین کروڑ لوگ…

بھارت: گجرات فسادات متاثرین کیلئے لڑنے والی سماجی کارکن کی ضمانت منظور

بھارت میں جھوٹے اور بےبنیاد الزامات میں گرفتار انسانی حقوق کی علمبردار اور گجرات فسادات کے متاثرین کے حق میں آواز بلند کرنے والی سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کی ضمانت کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔تیستا سیتلواڈ کو 2002 کے گجرات…

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے جائزے کیلئے ٹیم بھیج رہے ہیں، سربراہ سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم بھیج رہے ہیں۔جنرل مائیکل ایرک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطے میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات…

میانمار: انتخابی نتائج میں جعلسازی کا الزام، آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا

انتخابی نتائج میں جعلسازی کے الزام پر میانمار کی سابق سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ رنگون سے عرب میڈیا کے مطابق سوچی کو سزا فوجی عدالت نے انسداد دہشتگردی کونسل کی سفارش پر سنائی ہے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا…

عدالت نے علی وزیر کیس کی پولیس فائل ہر حال میں پیش کرنے کی ہدایت کردی

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کے کیس میں ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس آئی او کو کل پولیس فائل ہر حال میں پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے بتایا کہ…

انگلینڈ کے جونی بیرسٹو حادثے میں زخمی، ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ

انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جونی بیرسٹو حادثے کا شکار ہونے کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جونی بیرسٹو کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ای سی بی نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے اعلان کے…

الیکشن کمیشن سندھ کا تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹس، آئی جی کو مراسلہ ارسال

الیکشن کمیشن سندھ نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے مراسلے میں آئی جی سندھ سے کہا کہ ضمنی انتخابات تک تقرری اور تبادلے پر پابندی ہے۔الیکشن کمیشن سندھ نے کہا کہ ایس ایس…