Browsing Category
Urdunews
مشفق الرحیم ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
بنگلادیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مشفق الرحیم نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔بنگلادیشی وکٹ کیپر بیٹر کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ اب ٹیسٹ اور…
6 ماہ میں حکومت کا الٹرا ساؤنڈ ہو گیا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 6 ماہ میں حکومت کا الٹرا ساؤنڈ ہو گیا ہے، سیلاب اترے گا تو عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم…
بھارت کیخلاف میچ: شاہنواز دھانی کی جگہ قومی ٹیم میں کون ہوگا؟
ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے بعد سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے انجرڈ ہونے کے سبب پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہو گی۔بھارت کے خلاف آج ہونے والے میچ…
سندھ: سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد سیلاب کے باعث جاں بحق ہو گئے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے جاری کی گئی رپورٹ میں یہ بات بتائی ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق سندھ کے ضلع ملیر (کراچی) میں…
خیر پور ناتھن شاہ: سیلابی پانی سے 1 لاش نکال لی گئی
سندھ کے ضلع خیر پور ناتھن شاہ میں ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے رات سے جاری بوٹس ریسکیو آپریشن میں سیلابی پانی سے ایک شخص کی لاش نکال لی۔ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے دیوار پور کے قریب جمع سیلابی پانی سے ڈوبنے والے مذکورہ شخص کی لاش آج صبح…
بہاؤ الدین زکریا کے عرس کا آج آخری روز
ملتان میں بہاؤ الدین زکریا کے 783 ویں عرس کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز ہے۔ بہاؤ الدین زکریا کے عرس کے آخری روز آج زکریا کانفرنس کی آخری نشست منعقد کی جائے گی جس کے بعد اختتامی دعا سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کرائیں گے۔ آخری نشست…
رحیم یار خان: کشتی مالکان نے کرائے بڑھا دیے
پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے موضع رسول پور میں کشتی مالکان نے کرائے کئی گنا بڑھا دیے۔ غریب سرداراں مائی کا متاثرہ خاندان مال مویشی چھوڑ کر بڑی کڑھائی میں بیٹھ کر دریا کے کنارے پہنچا۔ مویشی اور سامان کے لیے متاثرہ خاندان سرکاری کشتی کے…
تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں داخل
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں دریائے سندھ پر واقع تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں داخل ہو گیا۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج نے بتایا ہے کہ سکھر بیراج پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار کیوسک پانی میں کمی ہوئی ہے، جبکہ…
سیلاب سے 24 گھنٹوں میں مزید 26 افراد جاں بحق
نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 افراد کے جاں بحق اور11 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔این ایف آر سی سی کے مطابق 14 جون سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی…
وزیرِ اعظم شہبازشریف بولان روانہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر حکام بذریعہ ہیلی کاپٹر بولان کے لیے روانہ ہو گئے۔اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچے تھے۔شہباز شریف کو چئیرمین این…
منچھر میں کٹ لگا دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ کا آبائی حلقہ ڈوبنے کا خطرہ
منچھر جھیل کو باغ یوسف کےمقام پر کٹ لگا دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ کا آبائی حلقہ یو سی واہڑ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ڈپٹی کمشنر فرید مصطفیٰ کےمطابق منچھرجھیل کو آر ڈی 14 اور 15 پر کٹ لگایا گیا ہے۔جھیل میں کٹ لگانے سے 5 یونین کونسلوں کی 83 ہزار…
منچھر جھیل کی صورتِحال مزید خراب، عوام کو جانے سے روک دیا گیا
منچھر جھیل پر صورتِ حال مزید خراب ہو گئی جس کے بعد علاقہ مکینوں کو جھیل پر نہ جانے اور قریبی علاقے خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اس وقت منچھر جھیل پر خطرے کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے، عوام غیر ضروری طور پر منچھر…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے، لوٹ مار کے واقعات
راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، سیلاب زدگان کے لیے بھیجے جانے والے سامان کی لوٹ مار کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔متاثرین سیلاب کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسپرے نہیں کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب کمشنر…
بلوچستان سے 1 ٹن منشیات کی پنجاب اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد میں کارروائی کے دوران 1 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جا رہی تھی۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کا ڈنر
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل دبئی کے ہوٹل میں ڈنر کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈنر کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔تصاویر میں قومی ٹیم کے کپتان بابر…
وزیرِِ اعظم آج بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ روڈ اور ریلوے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لیں گے۔شہباز شریف بی بی نانی کے علاقے میں سیلاب کے سبب گر جانے والے…
کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر دکاندار قتل، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دکاندار قتل،واقعہ کی سی سی ٹی وی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔پولیس کے مطابق ماڈل کالونی میں کاظم آباد میں دکان میں فائرنگ کے نتیجے میں دکاندار 25 سالہ عثمان سالہ جاں بحق ہوگیا،…
وزیرِ اعظم بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وزیرِ اعظم سیلاب سے متاثرہ روڈ اور ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لیں گے۔شہباز شریف بی بی نانی میں سیلاب کے سبب گر جانے والے ریلوے پُل کا فضائی جائزہ…
مصّوری کے مقابلے میں’مصنوعی ذہانت‘ بازی لے گئی
امریکی ریاست کولاراڈو میں منعقد ہونے والے مصّوری کے مقابلے میں فنکار کی ’مصنوعی ذہانت‘ بازی لے گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کولاراڈو میں منعقدہ مصّوری کے مقابلے ’فیئر فائن آرٹس‘ میں ڈیجیٹل آرٹ کا ایک نمونہ بازی لے گیا جو…
مصّوری کے مقابلے میں’مصنوعی ذہانت‘ بازی لے گئی
امریکی ریاست کولاراڈو میں منعقد ہونے والے مصّوری کے مقابلے میں فنکار کی ’مصنوعی ذہانت‘ بازی لے گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کولاراڈو میں منعقدہ مصّوری کے مقابلے ’فیئر فائن آرٹس‘ میں ڈیجیٹل آرٹ کا ایک نمونہ بازی لے گیا جو…