Browsing Category
Urdunews
چین: سیچوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 46 افراد ہلاک، 50 زخمی
چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے، جبکہ 16 افراد لاپتا ہیں۔بیجنگ سے موصولہ اطلاع میں چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے اور بیشتر…
منچھر جھیل میں بند پر مزید دو کٹ لگا دیے گئے، پانی نکلنا شروع
سندھ کے محکمہ آبپاشی کے مطابق منچھر جھیل میں بند پر مزید دو کٹ لگا دیے گئے۔ کٹ آر ڈی 50 اور آر ڈی 52 پر لگائے گئے ہیں۔ سیہون کے قریب منچھر جھیل میں آرڈی 55 پر لگائے گئے شگاف سے پانی نکلنے لگا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق آر ڈی 55 جھیل کا…
اتھیا شیٹی اور لوکیش راہول کی شادی کھنڈالہ میں ہوگی
اتھیا شیٹی اور لوکیش راہول جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب سنیل شیٹی کے کھنڈالہ والے گھر ’جہان‘ میں ہوگی۔یہ گھر 17 برس قبل تعمیر کیا گیا تھا، یہ کافی وسیع رقبے پر قائم ہے۔ممکنہ طور پر…
بورس جانسن کی نو منتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کو کامیابی پر مبارکباد
برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیر اعظم لز ٹرس کو ان کی فیصلہ کن جیت مبارک ہو۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں بورس جانسن نے کہا کہ نظام زندگی کے بحران سے نمٹنے کیلئے لز ٹرس کے پاس درست پلاننگ ہے۔ لز ٹرس کے پاس کنزر…
عمران خان پاکستان کی دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معیشت اور دفاع ریاست کی بقاء کی ضمانت ہوا کرتے ہیں، عمران خان پاکستان کی دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 449 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 449 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 859 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار دن میں انڈیکس 527 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ حصص بازار…
امارات میں پاکستان کی امداد کیلئے فلاحی گروپ وی اسٹینڈ ٹوگیدر قائم
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امداد کیلئے فلاحی گروپ قائم کردیا۔ فلاحی گروپ ’We stand together‘ سیلاب زدگان کیلئے سامان جمع کرے گا۔ فلاحی گروپ وی اسٹینڈ ٹوگیدر متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی وزارت کے ماتحت کام کرے گا۔ ایمریٹس…
نارتھ ناظم آباد کی مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی
نارتھ ناظم آباد کی حیدری مارکیٹ میں جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اس واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا، آگ سے ہوئے مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق نارتھ…
پاکستان کی 16سالہ کوہ پیما عیشا ساجد نیپال پہنچ گئیں
پاکستان کی 16سالہ کوہ پیما عیشا ساجد نیپال پہنچ گئی ہیں۔عیشا ساجد 8 ہزار 163 میٹر کی دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹھی مناسلو سر کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔پاکستانی کوہ پیما مناسلو سمٹ ریکارڈ یافتہ نیپالی ماؤنٹینئر نرمل پرجا کی نگرانی میں کریں…
عمرے کی رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات
عمرے کی رقم سیلاب متاثرین فنڈز میں عطیہ کرنے والے 4 سالہ بچے احمد مصطفیٰ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔سعودی سفیر نے احمد مصطفیٰ سے ملاقات کے دوران اس کے جذبے کو خوب سراہا، ملاقات کے دوران احمد کے والد بھی موجود…
منچھر جھیل میں شگاف پڑنے کا خدشہ، لوگ فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں، ڈی سی جامشورو
منچھرجھیل میں پانی کا دباؤ مزید بڑھ گیا، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جامشورو نے بتایا کہ جھیل میں شگاف پڑنے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منچھر جھیل کے آر ڈی 50 اور 52 پر کٹ لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سیہون…
قومی اسمبلی میں ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کی مخالفت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے اعلان کی مخالفت سامنے آگئی۔بجٹ سیشن کے دوران ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے حکومتی وعدے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا افضل کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس…
فواد چوہدری کے عدلیہ مخالف بیانات، درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کل فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت عالیہ میں وکیل…
ٹی20 کرکٹ: رکی پونٹنگ کے ٹاپ 5 پلیرز، بابر اعظم بھی شامل
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو کےلیے ورلڈ ٹی 20 الیون کے ٹاپ 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔رکی پونٹنگ کے پہلے 5 کھلاڑیوں میں کوئی بھی آسٹریلوی کرکٹر شامل نہیں ہے جبکہ اس لسٹ میں…
امریکی اراکین کانگریس کی وزیراعظم سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی قیادت میں ایک امریکی وفد نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر امریکی وفد میں کانگریس مین تھامس سوزی اور کانگریس مین آل گرین شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفد…
روس کا 40 فیصد اسلحہ استعمال کے قابل نہیں، یوکرین کا دعویٰ
یوکرین کی وزارت دفاع کے نمائندے ودیم سکی بیتسکی کا کہنا ہے کہ روسی افواج کی طرف سے یوکرین میں استعمال کیا جانے والا 40 فیصد اسلحہ لڑائی کیلئے تیار ہی نہیں ہے، اس میں بڑی مرمت کی ضرورت ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کے عہدیدار کا…
پی پی، ن لیگ پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات، درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ فرخ حبیب کی…
یو اے ای سے امدادی سامان لے کر مزید 2 طیارے کراچی پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ کے دو مزید سی۔130 طیارے یو اے ای ریڈ کریسنٹ اور یو این ایچ سی آر کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے۔یو اے ای ایئرفورس کی پہلی پرواز نے سہہ پہر تین جبکہ دوسری…
عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، اس سے سابق وزیر اعظم کی آئین سے لاعلمی واضح ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران خان کو قوم کو مشکل اور…
چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے
قازق وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے۔کورونا وائرس کے بعد چینی صدر کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، شی جن پنگ قازقستان کے صدر قسیم جومارٹ سے ملاقات کے دوران کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط…