Browsing Category
Urdunews
سیلاب متاثرین مچھروں کی بھرمار سے شدید اذیت کا شکار
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی بھرمار کے باعث متاثرین شدید اذیت کا شکار ہوگئے۔سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین پہلے ہی ڈائریا، گیسٹرو، ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریوں میں گھرے ہوئے ہیں۔سیلاب متاثرین نے حکام سے مچھروں سے بچاؤ کے لیے مچھر دانی…
عمران خان کا مستقبل پاکستانی عدالتوں نے طے کرنا ہے، برطانیہ
برطانیہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر کیسز کو پاکستانی عدالتوں کا معاملہ قرار دے دیا ہے۔وزیر وکی فورڈ نے برطانوی پارلیمنٹ میں جواب دیا کہ عمران خان کے مستقبل کا معاملہ پاکستان کی عدالتوں نے طے کرنا ہے۔چیئرمین…
صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے مقامی رہنما زخمی
خیبر پختونخوا کے شہر صوابی پرمولی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما زخمی ہوگئے۔ صوابی سے پولیس کے مطابق فائرنگ سے اے این پی کے مقامی رہنما افسر زیب زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ افسر زیب عوامی نیشنل پارٹی…
بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا پتہ چل گیا تھا، ثقلین مشتاق
ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سپر فور میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا ہمیں پتہ چل گیا تھا۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ بھارت نے شروع میں بھرپور اٹیک کیا، ان کی اس حکمت عملی کا…
مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے ہیں۔ریاض سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کہا کہ بچوں سے مسجد الحرام کا احترام کروانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔حکام کے مطابق مسجد الحرام…
عمران خان کا قومی اداروں کیخلاف بیان الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش ہے، رانا تنویر
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان فوج اور قومی اداروں کیخلاف متنازعہ بیان دے کر الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم سیلاب سے دوچار ہے اور عمران…
آرمی چیف نے یوم دفاع بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گزارا
آرمی چیف نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ دور دراز علاقوں میں گزارا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وہ ضلع جعفر آباد کے علاقے اوستا محمد میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ بھی…
سائنسدانوں نے لال بیگ روبوٹ تیار کرلیا
ٹیکنالوجی میں گھری اس دنیا میں سائنسدان نت نئی چیزیں ایجاد کرتے رہتے ہیں، جنہیں دیکھنے والے حیران ہو کر رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ان چیزوں میں ایک نئی تخلیق کا اضافہ ہوا ہے جو دیکھنے میں انتہائی چھوٹی لیکن سائنسدانوں کے لیے کارآمد ہے، جو ایک…
ایشیا کپ: بھارت کا سری لنکا کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے…
ماحولیاتی تبدیلی اور سیلاب کی تباہ کاریاں، عالمی برادری پاکستان کو ہرجانہ دے، ایچ آر سی پی
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے عالمی برادری سے پاکستان کو ہرجانہ دینے کا مطالبہ کردیا۔ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ ان حالات میں پاکستان کے وسائل بیرونی قرضوں کی ادائیگی…
یمن میں القاعدہ جنگجوؤں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ،21 اہلکار ہلاک
یمن میں القاعدہ جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس حملے میں کم از کم 21 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ صنعا سے عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ القاعدہ جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز کو جنوبی یمن میں نشانہ بنایا۔ جنوبی یمن میں…
کراچی کے 3 قومی اسمبلی حلقوں میں ضمنی الیکشن پر کل اجلاس طلب
الیکشن کمیشن نے کراچی میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اجلاس میں سندھ میں سیلابی صورتحال اور ضمنی انتخاب سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے…
ملک کے مختلف علاقوں میں یوٹیوب سروس ڈاؤن
پاکستان کے مختلف علاقوں میں ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اسکرین شاٹ کے ہمراہ صارفین ایک دوسرے کو اپنے اپنے علاقوں میں یوٹیوب سروس بند ہونے سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ…
وفاقی کابینہ کی 3 ممالک سے قرض ری شیڈول کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے جی 20 کے 3 ممالک سے قرض ری شیڈول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اٹلی، جاپان اور اسپین کے ساتھ قرض ری شیڈول کرنے کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے…
چمپینزی چڑیا گھر سے فرار، جیکٹ لے کر واپس جانے پر راضی
یوکرین کے شہر خارکیف میں ایک چمپینزی چڑیا گھر سے بھاگ گیا، جس کے بعد وہ شہر میں گشت کرتا رہا اور چڑیا گھر کے ملازمین اسے واپس لے جانے کے لیے راضی کرتے رہے۔اچانک بارش شروع ہوگئی تو چمپینزی بھاگتا ہوا ایک ملازمہ کے پاس گیا تاکہ اس کی جیکٹ…
افغانستان: کنڑ اور بدخشاں میں زلزلہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی
افغانستان کے صوبے کنڑ اور بدخشاں میں زلزلہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ کابل سے افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے جانی نقصان صوبہ کنڑ میں ہوا۔ دوسری جانب امریکی زلزل پیما مرکز کے مطابق افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ میں زلزلے کی…
صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد کردیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلوں کے خلاف اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد کردیں۔صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو پالیسی ہولڈرز کے اہل خانہ کو انشورنس کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز…
فوج سے متعلق بیان: عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج…
محمد رضوان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی طبیعت سے متعلق اپڈیٹ سامنے آگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔وہ آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ان سے متعلق یہ بھی…
ارشدیپ سنگھ کو ٹرول کرنے پر والدین نے کیا ردِعمل دیا؟
پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں آصف علی کا اہم کیچ ڈراپ کرنے کے بعد موضوع بحث بننے والے بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کے والدین کا ٹرولرز کے خلاف ردِ عمل سامنے آگیا۔ خیال رہے کہ بھارت کے خلاف سپر فور کے اہم میچ میں جب قومی ٹیم کو جیت کے لیے…