Browsing Category
Urdunews
جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ پر افسوس ہے: عمران خان
خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ کو جلسے میں دھمکیاں دینے کے معاملے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرا دیا۔عمران خان…
سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، کسی انکوائری سے نہیں ڈر رہے۔ایف آئی اے دفتر میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے، ایف آئی اے…
ویڈیو، میچ ہارنے پر بھارتیوں کو ٹشو بانٹتا پاکستانی
ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں ہونے والے پاک بمقابلہ بھارت میچ سے تاحال دلچسپ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک نئی ویڈیو نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی…
اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوش خبری سنا دی کہ اکتوبر میں مہنگائی میں کمی ہو گی، بجلی کے بلوں میں بھی کمی ہو گی، البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے۔’’اسی سال 21 ارب ڈالرز کا ادا کرنا ہے‘‘اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی…
مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔مریم نواز کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں…
منچھر جھیل کے ریلے سے پُل ٹوٹ گیا
منچھر جھیل کے ریلوں سے انڈس ہائی وے پر پل ٹوٹنے سے سیہون دادو روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی۔ منچھر جھیل میں آر ڈی 52 میں ڈالے گئے شگاف سے پانی کا اخراج تیزی سے جاری ہے۔ سجاول کے ساحلی علاقوں میں پانی کا ریلہ داخل ہو گیا ہے، جہاں…
رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوا دیا۔دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ رمضان شوگر ملز کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف…
بابر اعظم کی پہلی پوزیشن چھن گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں محمد رضوان نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ…
عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئیں
اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کو سیلاب زدگان کی مدد کرنے پر بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بنا دیا گیا۔عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل وہ ڈپٹی سیکریٹری آبپاشی تعینات تھیں۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو…
غیر ملکی تحائف وزیرِ اعظم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم کو ملنے والے غیر ملکی تحائف اب وزیرِ اعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بیرونِ ممالک سے ملنے والے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز…
افتتاحی تقریب کے دوران ہی پُل ٹوٹ گیا
شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کی خاطر بنایا گیا پُل ناقص تعمیراتی مواد کے استعمال کے باعث افتتاحی تقریب میں ہی ٹوٹ گیا۔افریقا کی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو کا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو کر حکام کے تمسخر کا باعث بن…
پھینک کر تو کتوں کو بھی کھانا نہیں دیا جاتا، سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ
پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی اس وقت سیلاب کے سبب مصائب کی لپیٹ میں ہیں، ایسے میں سامنے آنے والی ویڈیوز انسانیت کا درد رکھنے والوں کے زخموں پر نمک کا کام کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سیلاب سے متاثرہ کمسن بچی کی ویڈیو…
شہباز شریف اور حمزہ کی بریت کی درخواست، FIA سے جواب طلب
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز…
بھارتی آل راؤنڈر جڈیجا کی سرجری کامیاب
ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کی سرجری کامیاب ہو گئی۔سوشل میڈیا پر رویندرا جڈیجا کی اسپتال سے لی گئی کچھ تصاویر گردش کر رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق رویندرا جڈیجا نے دائیں گھٹنے کی سرجری کے بارے…
ڈالر آج مہنگا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔ کسی روز ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔ڈالر کبھی انٹر بینک میں سستا ہوتا ہے تو اوپن مارکیٹ میں مہنگا فروخت ہونے…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ…
ورزش کی اہمیت کا اندازہ اب بلّیوں کو بھی ہوگیا
جسمانی ورزش کی اہمیت کا اندازہ اب جانوروں کو بھی ہونے لگا ہے۔خوبصورت اور فٹ نظر آنا کسے پسند نہیں ! اب اس دوڑ میں جانور بھی شامل ہوگئے۔ ایسی ہی پالتو بلیوں کی ویڈیو کا چرچہ سوشل میڈیا پر ہو رہا ہے جنہیں کسرت کی اہمیت کا اندازہ شاید…
افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
افغانستان سے پھلوں اور میوہ جات کی پاکستان میں درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی، جس پر عمل در آمد کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ 21 فروری 2023ء تک ہے۔دوسری جانب پاکستانی درآمد…
عمر گل کے بابر سے متعلق بیان پر ثقلین مشتاق کا ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کے بابر اعظم سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم نے ہمارے بیٹنگ آرڈر کو ایک اور چیز دِکھا دی کہ ہماری ٹیم میں سب میچ…
فوج کیخلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کردار قابلِ تحسین ہے۔جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب…