Browsing Category
Urdunews
دادا کو ہولوکاسٹ میں قتل کر دیا گیا تھا، سربیا کے صدر کا انکشاف
سربیا کے صدر الیگزینڈر نے بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ ان کے دادا کو ہولوکاسٹ میں قتل کر دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جنگ عظیم دوئم کے دوران کروشیا نے بالکل شروع میں نازی جرمنی کا ساتھ دیا تھا۔سربین صدر…
وزیر اعظم بھی نسیم شاہ کے شکر گزار
وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نسیم شاہ کا شکریہ ادا کردیا۔ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر بھارت کو بھی ایونٹ…
نسیم ہیرو بن گئے، پاکستان کی افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست
ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے کر نا صرف فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا بلکہ افغانستان اور بھارت دونوں کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور ایونٹ کے فائنل…
صدر کی عمدہ بیٹنگ پر نسیم شاہ کو شاباش
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی کرکٹر نسیم شاہ کو افغانستان کے خلاف میچ وننگ پرفارمنس پر شاباش دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ شاباش نسیم شاہ۔انہوں نے کہا کہ گو کہ سیلاب کی وجہ سے ہم پریشان ہیں…
عمران خان نے مختلف اداروں کے بارے میں کب اور کن الفاظ کا چناؤ کیا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مختلف اداروں کے بارے میں کب اور کن الفاظ کا چناؤ کیا۔توہین عدالت کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے معافی نہ مانگی تاہم خاتون جج کے بارے میں استعمال کیے گئے…
کراچی میں ضمنی انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن فیصلہ نہ کرسکا
کراچی میں این 246، این اے237 اور این اے239 پر ضمنی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی اور الیکشن عملے کی دستیابی پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ آج کے اجلاس میں…
ماسٹر محمد کریمانووچ کو فولادی ہاتھوں والا کیوں کہا جاتا ہے؟
بوسنیائی نژاد جرمن مارشل آرٹ کے ماسٹر محمد کریمانووچ کو فولادی ہاتھوں والا کہا جاتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ناریل سے لیکر بیس بال بیٹ تک ہر چیز اپنے ہتھوڑے جیسے ہاتھوں سے توڑ ڈالتے ہیں، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ پینشنر بھی کچھ بھی…
مومن ثاقب کا نسیم شاہ کو دلچسپ انداز میں خراج تحسین
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے نسیم شاہ کے آخری دو چھکوں کی بدولت افغانستان کو شکست دے دی، معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب نے بھی نسیم شاہ کو دلچسپ انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔مومن ثاقب نے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے…
آصف علی اور فرید احمد کو میچ ریفری نے طلب کرلیا
ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغانستان کے میچ میں آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کو میچ ریفری اینڈی پائے کرافٹ کو طلب کرلیا۔خیال رہے کہ جب پاکستان اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا اور تو اس وقت قومی بیٹر آصف علی اہم…
جاوید بھائی، شاہد بھائی کی طرح نسیم کے چھکے بھی ہمیشہ یاد رہیں گے، شاداب خان
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ جاوید بھائی اور شاہد بھائی کی طرح نسیم شاہ کے چھکے بھی یاد رہیں گے۔ افغانستان ٹیم کے خلاف سنسنی خیز میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ نسیم شاہ پر اعتماد تھا،…
توقع نہیں تھی ہم باہر ہوں گے، افغان کپتان محمد نبی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ یہ نسیم شاہ کا دن تھا، نسیم شاہ میں صلاحیت ہے، پی ایس ایل میں انہیں دیکھا ہوا ہے۔میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں شکست کا دکھ ہوا، ہاکستان کے خلاف ہمیشہ کلوز…
پاکستان سے شکست کے بعد ’افغانستان کا دل ٹوٹ گیا‘
پاکستان کے ہاتھوں ایشیا کپ کے اہم میچ میں شکست کے بعد افغانیوں کا دل ٹوٹ گیا۔ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے کر نا صرف فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا بلکہ افغانستان اور بھارت دونوں…
کوشش ہوگی اگلے میچز میں غلطیاں نہ دہرائیں، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کامیابی کے بعد کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ اگلے میچز میں غلطیاں نہ دہرائیں۔ پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جیسی پارٹنر شپ…
آخری اوور میں یارکر اور سلو باؤنسر کرنے کا پلان تھا، محمد نبی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں آخری اوور میں یارکر اور سلو باؤنسر کرنے کا پلان تھا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد نبی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ سب میں اچھی کارکردگی دکھائی، کسی…
ابھی تو سب یہ بھول گئے ہوں گے میں بولر ہوں، نسیم شاہ
ایشیا کپ 2022 میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو آخری اوور میں یادگار جیت دلوانے والے نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ابھی تو سب یہ بھول گئے ہوں گے کہ میں ایک بولر ہوں۔پوسٹ میچ انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پر آیا تھا تو…
بھارت: وہیل کی قے اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، مالیت 10 کروڑ
لکھنو میں پولیس کی خصوصی ٹاسک فورس نے ایک گینگ کے چار کارندوں کو گرفتار کیا ہے جو عنبر اسود (وہیل مچھلی کی قے) کو اسمگل کر رہے تھے۔چھاپے کے دوران پولیس کو 4.12 کلو عنبر اسود ملا جس کی مالیت 10 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارت کے جنگلی…
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی دوسری فتح
آسٹریلیا میں جاری اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں ریسٹ آف دی ورلڈ کو 43 رنز سے مات دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویٹرنز نے ایس ایم کاظمی کی سنچری کی بدولت 45 اوورز میں 276 رنز…
ملک کو تقسیم سے بچانے کے لیے کانگریس کا بھارت جوڑو یاترا کا اعلان
بھارت کو مذہب، رنگ و نسل کی بنیاد پر تقسیم سے بچانے کے لیے بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا اعلان کردیا۔کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کی قیادت میں پانچ ماہ تک جاری رہنے والی یاترا بھارت کی 12 ریاستوں کا سفر…
کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات
کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے 130 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 میں سپر فور کے دوسرے میچ میں پاکستان کی افغانستان کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں اور میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور…