Browsing Category
Urdunews
کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک پانی آنے کا خدشہ
کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی آ رہا ہے۔ چیف انجینئر کے مطابق کوٹری بیراج پر زائد پانی آنے کی وجہ منچھر جھیل کے پانی کا دریائے سندھ میں اخراج ہے۔کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے…
ایشیا کپ، پاکستان افغانستان کے میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ
ایشیا کپ 2022 میں پاکس افغانستان میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔دبئی کے شارجہ اسٹیڈیم میں پاکستان کا افغانستان سے میچ جیتنے کے بعد توڑ پھوڑ کرنے والے ہر تماشائی کو تین تین ہزار درہم جرمانہ کیا گیا…
میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جمعہ کو دسویں سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن اسلامی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے عبدالرحمان نے 97.54 فیصد پرحاصل کی، رابعہ البدر…
قلات:زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر پھینک دیے
قلات کے علاقے منگوچر میں مقامی زمینداروں نے ایران سے ٹماٹر کی درآمد پر احتجاج کرتے ہوئے کنٹینر سے ٹماٹر پھینک دیے۔زمینداروں نے گزشتہ روز قلات میں ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد کےخلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بھی بند کردی تھی۔زمینداروں کا کہنا…
سیلاب سے سندھ کے 40 فیصد اسکول تباہ
محکمۂ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سیلاب نے صوبے کے 40 فیصد اسکولوں میں تباہی مچائی ہے۔محکمۂ تعلیم کے مطابق سیلاب سے سندھ کے 5 ہزار 619 اسکول مکمل تباہ ہوچکے، جبکہ 12 ہزار اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ ڈھائی ہزار سے زائد…
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی
بکھنگم پیلس سے موت کی خبر کا اعلان کرنے سے لے کر تدفین تک، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بارے میں سب کچھ بہت تفصیل کے ساتھ بہت پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری طور پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات…
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پیغام
برطانوی نو منتخب وزیر اعظم لز ٹرس کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے۔لز ٹرس کا اپنے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہنا ہے کہ ملکہ معظمہ جدید برطانیہ کی بنیاد تھیں، ہمارا ملک ملکہ کی بادشاہت میں…
بحرین تا کالام سڑک کو کھول دیا گیا
آج بحرین تا کالام سڑک کو بحال کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود راستے کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا…
برطانیہ کے نئے بادشاہ کو کیا سہولتیں میسر ہوں گی؟
برطانیہ کے نئے شاہی حکمران کنگ چارلس تھری کو برطانیہ کا تخت سنبھالنے کے بعد کئی سہولتیں میسر ہوں گی، جن میں سے کچھ کافی دلچسپ ہیں۔برطانیہ کے نئے بادشاہ کو ملنے والی غیر معمولی سہولتوں کی فہرست درج ذیل ہے۔1- پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کی…
ملکہ الزبتھ کی موت کے روز برطانیہ میں قوس قزح نمودار ہوئیں
ملکہ الزبتھ کی موت کی خبر کے ساتھ ہی برطانیہ میں ونڈسر کیسل سمیت مختلف مقامات پر قوس قزح نمودار ہوئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی موت کے اعلان سے قبل دکھائی دینے والے قوس قزح نے عوام میں ایک امید جگا دی تھی اور بکنگھم پیلس کے باہر…
ایپل نے آئی فون 14میں کون سے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں؟
دنیا کی نامور کمپنی ایپل اِن کارپوریشن نے اپنی نئی سیریز آئی فون 14 کی رونمائی کردی ہے۔ ایپل نے آئی فون 14 کے نئے ماڈلز کی ایک سیریز متعارف کروائی جو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران سیٹلائٹ کے ذریعے مدد کے لیے کال کرنے کے ساتھ ساتھ…
کوئٹہ: 20 کلو آٹے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2300 سے بڑھ کر 2600 روپے ہوگئی ہے۔محکمۂ خوراک بلوچستان کا کہنا ہے کہ آٹے کے بحران پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری…
آج بحرین تا کالام سڑک کو کھول دیا گیا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج بحرین تا کالام سڑک کو بحال کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود…
ملالہ یوسفزئی کا ملکہ الزبتھ کی وفات پر پیغام
نوبل انعام یافتہ وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسف زئی کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔ملالہ یوسفزئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملکہ الزبتھ کے ساتھ ملاقات کی ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔ملالہ یوسفزئی کا…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی، ملیریا وباء بن گئے
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا وباء کی صورت اختیار کر گئے، کراچی میں 104، راولپنڈی میں 54 اور اسلام آباد میں 43 ڈینگی کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، ڈی ایچ او کے…
ہیڈن کو پھر سے قومی ٹیم میں خوش آمدید کہتا ہوں، رمیز راجہ
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میں میتھیو ہیڈن کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنز اور کھیل سے متعلق ان کا علم قومی کھلاڑیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔چیئرمین پی سی بی…
ڈالر کو آج پر لگ گئے، مزید مہنگا
امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے ہیں اور گزشتہ چند روز سے اس کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی۔دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تیزی سے زوال پزیر ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 4 روپے 8 پیسے منہگا ہو گیا، جس کے بعد 1…
میتھیو ہیڈن T20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے مینٹور مقرر
میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے…
صحافیوں نے وزیرِ اعظم کو کیوں روکا؟
اسلام آ باد ہائی کورٹ آمد پر صحافیوں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روک لیا۔صحافیوں نے وزیرِ اعظم سے پولیس کے ناروا سلوک کی شکایت کی۔ایک صحافی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بتایا کہ پولیس کے دھکے سے ایک نجی ٹی وی کا صحافی زخمی ہوا ہے۔وزیرِ…
پشاور سے بذریعہ ہوائی جہاز منشیات کی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر کے مسافر کو گرفتار کر لیا جس کے سامان سے ڈھائی کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ان کے عملے نے دوحہ جانے والے مسافر…